Building Collapse in Delhi: دہلی کے مصطفی آباد میں خوف ناک حادثہ ،چار منزلہ عمارت گرنے سے 4 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف اور دہلی پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ فوری طور پر راحت اور بچاؤکا کام شروع کر دیا گیا۔ دہلی فائر ڈپارٹمنٹ کی ٹیم بھی موقع پر موجود ہے۔
Bihar Politics: ’’بہار میں انڈیا بلاک کے لیے متفقہ طور پر تیجسوی یادو ہوں گے وزیر اعلیٰ کا چہرہ‘‘، منوج جھا نے دیا بڑا بیان
آر جے ڈی ایم پی نے مزید کہا کہ بہار میں مہا گٹھ بندھن حکومت کے 17 ماہ کے دور کو لوگوں نے بطور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے قابل ذکر ترقیاتی کاموں کے لیے سراہا ہے۔
گیتا اور ناٹیہ شاستر یونیسکو کے ‘میموری آف دی ورلڈ رجسٹر’ میں شامل، وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کے لیے ایک فخریہ لمحہ قرار دیتے ہوئے دی مبارکباد
پی ایم مودی نے ریٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، یہ دنیا بھر کے ہر ہندوستانی کے لیے قابل فخر لمحہ ہے، یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں بھگوت گیتا اور ناٹیہ شاستر کا شامل ہونا ہماری بھرپور ثقافت کی عالمی پہچان ہے۔
وقف قانون پر سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد سنجے سنگھ کا شدید ردعمل، بی جے پی نہ تو آئین کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی عدالت کا :Waqf Amendment Act Challenge
۔ بی جے پی مذہبی املاک پر قبضہ کرکے اپنے دوستوں کو دینا چاہتی ہے۔ انہوں نے کاشی میں 300 سے زیادہ مندروں کو گرایا اور اپنے دوستوں کو کاروبار کرنے کے لیے زمینیں دیں۔
Canadian PM calls for immediate ceasefire: خان یونس کے قریب اسرائیلی فوج کی بمباری سے 13 افراد ہلاک، کینیڈین وزیر اعظم نے غزہ کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 18 ماہ قبل شروع ہونے والی غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں کم از کم 51,065 فلسطینیوں کے ہلاک اور 116,505 زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
China US Trade War: ٹرمپ نے کہا، “ہر کوئی مجھ سے ملنا چاہتا ہے، یہاں تک کہ چین بھی
ٹرمپ انتظامیہ نے چین سے آنے والی اشیا پر 245 فیصد تک کے نئے ٹیرف (درآمد ٹیکس) کا اعلان کیا ہے۔ اس سے امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
Karnataka Muslim Reservation: کرناٹک میں مسلمانوں کو 4 فیصد ریزرویشن ملے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ صدر دروپدی مرمو کریں گی
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ اقتصادی اور سماجی طور پر کمزور لوگوں کو بااختیار بنانا کانگریس کا مشن اور عزم ہے۔
India became the first market in the world to recover from Trump’s tariff: بھارت ٹرمپ کے محصولات سے ابھرنے والادنیا کا پہلا مارکیٹ بن گیا
رپورٹ کے مطابق 1.4 بلین سے زیادہ کی آبادی اور بڑے گھریلو سرمایہ کاروں کے ساتھ ہندوستانی منڈیوں میں ممکنہ عالمی کساد بازاری کو برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت ہے۔
Eknath Shinde complains to Amit Shah about Ajit Pawar: کیا مہاراشٹر کی کابینہ میں نہیں ہے سب کچھ ٹھیک؟ ایکناتھ شندے نے وزیر داخلہ امت شاہ سے کی اجیت پوار کی شکایت؟
مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے مبینہ طور پر اجیت پوار کے خلاف مرکزی وزیر امت شاہ سے بات کرتے ہوئے اجیت پوار کے ذریعے شیوسینا کے وزراء اور ایم ایل ایز کے ترقیاتی فنڈ سے متعلق فائلوں کو منظوری نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ ملاقات امت شاہ کے …
Harsh Sanghavi On Gujarat Board Result: گجرات بورڈ امتحانات کے نتائج پر اکھلیش یادو اور اروند کیجریوال پر برہم ہوئے ہرش سنگھوی، کہا- میں نے ایسے فرضی اور دھوکے باز لیڈر کبھی نہیں دیکھے
کھلیش یادو کی پوسٹ میں 2023 کی خبر کی سرخی شامل تھی۔ انہوں نے لکھا، "گجرات بورڈ کے نتائج: 157 اسکولوں میں صفر طلبہ نے دسویں جماعت پاس کی۔ گجرات ماڈل فیل ہوگیا... گجرات کے 157 اسکولوں میں ایک بھی طالب علم دسویں کا امتحان پاس نہیں کر پایا۔ ہم بی جے پی کو ہٹائیں گے اور مستقبل کو بچائیں گے۔





