Mehul Choksi Arrested: مفرور کاروباری میہول چوکسی گرفتار، بیلجیم سے ہندوستان لانے کی تیار تیز
میہول چوکسی بیلجیئم میں زیر حراست ہے، ہندوستان نے اسے جلد از جلد حوالگی کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس مطلوب مفرور کو دوبارہ بھارتی قانون کی گرفت میں آنے میں کتنا وقت لگے گا۔
BJP leader calls Mamata Banerjee new Jinnah: بی جے پی لیڈر نے ممتا بنرجی کو ’’جناح‘‘ اور ٹی ایم سی کو ’’مسلم لیگ‘‘ کی نئی شکل قرار دیا، کہا-اقلیتوں کو خوش کرنے کے لیے ہندوؤں کی حفاظت سے کیا جا رہا ہے سمجھوتہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ترون چُگھ نے اتوار کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر مرشد آباد تشدد کے حوالے سے طنز کرتے ہوئے ان کا موازنہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح سے کیا ہے۔
Jallianwala Bagh Massacre: ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں ایک اہم موڑ… پی ایم مودی، راہل گاندھی اور دیگر رہنماؤوں نے بھی جلیانوالہ باغ قتل عام کے شہیدوں کو یاد کیا
راہل گاندھی نے کہا کہ میں جلیانوالہ باغ کے سانحہ میں شہید ہونے والے بہادر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ یہ قتل عام ایک آمرانہ حکومت کے ظلم کی علامت ہے
Sudan Civil War: سوڈان کے علاقے دارفورمیں آر ایس یف کے حملہ میں 100 سے زائد افراد ہلاک ، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صورتحال انتہائی سنگین
'جنرل کوآرڈینیشن آف ڈسپلیسڈ پرسنز اینڈ ریفیوجیز' نامی تنظیم کے مطابق حملے جمعرات کو شروع ہوئے اور ہفتے تک جاری رہے، اس حملے میں گھرافرادکو، بازاروں کو اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی ہلک ہوئے۔ تنظیم نے ان حملوں کو جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیا۔
Russia-Ukraine War: زیلنسکی کا ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی نے واضح کیا،جانئےکیا اب پوتن راضی ہو جائیں گے؟
انہوں نے کہا، "آپ یوکرین کو کچھ ایسا بنا سکتے ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے بعد برلن میں ہوا تھا، جہاں ایک حصہ روسی کنٹرول میں تھا، دوسرا فرانسیسی، برطانوی اور امریکی کنٹرول میں تھا۔"
Karnataka Caste Survey: کرناٹک میں او بی سی ریزرویشن 32فیصد سے 51فیصد تک بڑھانے کی تجویز، حکومت کو پیش کی گی رپورٹ
رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کی آبادی بالترتیب 1,09,29,347 اور 42,81,289 ہے۔ زمرہ جات کے لحاظ سے پسماندہ طبقات کی آبادی درج ذیل ہے۔
NEET امتحان، ہندی مسلط کرنے اور تین زبانوں کی پالیسی کی مخالفت، اسٹالن نے بی جے پی-اے آئی اے ڈی ایم کے اتحاد پر اٹھائے سوال
اسٹالن کی پارٹی نے کہا کہ اے آئی اے ڈی ایم کے این ای ای ٹی امتحان، ہندی کے نفاذ، تین زبانوں کی پالیسی اوروقف ایکٹ کی مخالفت کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔
Russia-Ukrane War: جنگ بندی سے متعلق امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے روسی صدر سے کی ملاقات، عنقریب ہوسکتی ہے ٹرمپ اور پوتن میں جنگ سے متعلق بات چیت
اس ویب سائٹ نے لکھا، 'روس نے کہا ہے کہ وہ امن اور جنگ بندی چاہتا ہے، لیکن اس نے سمجھوتہ یا رعایت کا کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔ وہ صرف شرطیں لگا رہا ہے۔
Waqf Law Protest: وقف قانون کو لے کر بنگال میں زبر دست احتجاج، جانئے احتجاج تشدد میں کیسے بدل گیا ؟
ہمانتا بسوا سرما نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آسام میں جہاں مسلمانوں کی آبادی 40 فیصد کے قریب ہے، وقف ایکٹ کے خلاف احتجاج پرامن رہا۔ پولیس وہاں پہلے سے تیار تھی، اس لیے حالات قابو میں رہے۔
Prashant Kishor calls for change in Bihar: پرشانت کشور نے ’’بہار بدلاؤ یاترا‘‘ کا اعلان کیا، کہا-بہار میں تبدیلی کی آندھی کے سامنے ٹک نہیں پائے گی این ڈی اے حکومت
انھوں نے کہا کہ ’’ہماری مہم کسی مخصوص چہرے یا سیاسی تنظیم کی تبدیلی کے لیے نہیں بلکہ ریاست اور اس کے عوام کی بہتری کے لیے ہے۔‘‘





