Bhopal Bajrang Dal Poster: دیوالی کی خریداری صرف ہندوؤں سے کریں،بھوپال میں بجرنگ دل کے پوسٹر پر سیاسی ہنگامہ
دوسری طرف کانگریس کے ریاستی ترجمان اونیش بنڈیلا نے بجرنگ دل کی طرف سے کی گئی اس اپیل کو 'شرمناک' قرار دیتے ہوئے موہن یادو حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Quran Conference: فرد سازی کا قرآن کریم میں واضح بیان : ڈاکٹر اسلم پرویز
چینئی کے تاجر اور سماجی کارکن الباس محمد مشتاق نے قرآن سے کامیابی کے موضوع پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم کاکھلےذہن سےمطالعہ کرنا اشد ضروری ہے۔موجودہ دور میں آسمانی صحیفوں کو ہم تعظیم کی نظر سے تو دیکھتے ہیں لیکن ان کی تعلیمات پر غوروفکر نہیں کرتے ۔
Huge firecracker explosion rocks Kerala temple festival :کیرالہ میں آتش بازی کے دوران دردناک حادثہ، 150 سے زائد افراد زخمی، 8 کی حالت تشویشناک
کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع میں نیلیشور کے قریب ایک مندر میں آتش بازی کے دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ پیر کی رات دیر گئے اس حادثے میں 150 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
National Council for Promotion of Urdu Language: آج کے دور میں علم و ہنر اور تربیت کی اشد ضرورت ہے: ڈاکٹر شمس اقبال
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیراہتمام جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے اشتراک سے ‘داستان جامعہ’ و دیگر ثقافتی اور ادبی پروگرام کا انعقاد اورسہ روزہ نمائش کتب کا اہتمام کیا گیا۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ممبئی بی جے پی میں بڑی بغاوت، سابق رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی آزاد امیدوار کی حیثیت سے کریں گے پرچہ نامزدگی داخل
گوپال شیٹی نے کہا، "پارٹی کے اوپر والے فورم میں میرا نام بھی لیا گیا، یہ ایک حقیقت ہے، لیکن مجھے ٹکٹ نہ ملنے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ بوریولی سے ایک مقامی کارکن کو ٹکٹ ملنا چاہیے تھا۔
Prof. Mazhar Asif steps in as Jamia Millia Islamia’s 16th Vice-Chancellor: پروفیسر مظہر آصف کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کا وائس چانسلر منتخب کرنے کا فیصلہ،دیر آید درست آید
بڑی بات یہ ہے کہ پروفیسر مظہر آصف کو وائس چانسلر بنائے جانے سے جامعہ ملیہ کے ساتھ ساتھ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں بھی خوشی کا ماحول ہے اور یہ عام تاثر ہے کہ پروفیسر مظہر کے آنے سے جامعہ ملیہ کے وقار میں مزید اضافہ ہوگا۔یہی وجہ ہے کہ تعلیمی برادری کھلے دل سے پروفیسر مظہر آصف کا استقبال کررہی ہے اور نیک تمناوں کا اظہار کررہی ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: اے آئی ایم آئی ایم نے وارث پٹھان کو میدان میں اتارا، اس سیٹ سے لڑیں گے انتخاب
اتوار کو امیدواروں کے اعلان پر وارث پٹھان نے کہا تھا کہ میں پارٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں اور مجھے بہت خوشی ہے کہ امیدواروں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔
UP News: ابھینو اروڑہ کی ماں کا دعویٰ – ‘لارنس بشنوئی گینگ نے دی جان سے مارنے کی دھمکی
این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئے ہیں۔ کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ بالی ووڈ کے کئی بڑے لوگوں پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: رام داس اٹھاولے مہاراشٹر میں سیٹ کا کر رہے تھے مطالبہ، بی جے پی نے لیا یہ بڑا فیصلہ
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر ہے۔ بی جے پی نے پیر (28 اکتوبر) کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 25 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی ۔
Death in Police Custody: پولیس حراست میں موت معاملہ کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا کانگریس نے کیا مطالبہ، متاثرہ خاندان سے وزیر اعلی یوگی نے کی ملاقات
لکھنؤ میں پولیس حراست میں تاجر کی موت کے معاملے پر سیاست گرم ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی۔ وہیں کانگریس نے سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔