AEL announces highest half-yearly EBIDTA in H1FY25 results: اڈانی انٹرپرائزز کا دوسری سہ ماہی کا خالص منافع 6.6 گنا بڑھ کر ہوا 1,741 کروڑ روپے
کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ تیزی سے بڑھتے ہوئے کور انفرا بزنس کے ای بی آئی ٹی ڈی اے میں سالانہ بنیاد پر 85 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے اور یہ 5,233 کروڑ روپے پر قائم ہے۔
The youth of the country should get maximum employment: ملک کے ہر نوجوان کو دیں گے روزگار،51,000 نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے بھرتی کے خطوط دیتے ہوئے پی ایم مودی کا اعلان
وزیر اعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت ہندستان کے نوجوانوں کی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے آج ہنر مندی کی ترقی پر بہت توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ لہذا، انہوں نے مزید کہاکہ حکومت نے اسکل انڈیا جیسے مشن شروع کیے اور نوجوانوں کو ہنر مندی کے فروغ کے کئی مراکز میں تربیت دی جا رہی ہے۔
UP Government accused Pakistan: پاکستان کی وجہ سے نوئیڈا اور غازی آبادی میں زہریلی ہورہی ہےہوا،پالیوشن کنٹرول بورڈ نے لگایا الزام
یوپی حکومت کے الزامات کے بارے میں بات کریں تو بتادیں کہ نوئیڈا-غازی آباد میں کوالیٹی انڈیکس 300سے زیادہ ہے جبکہ لاہور، پاکستان میں اے کیو آئی لیول گزشتہ پیر کو 700 سے زیادہ تھا۔ جو کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے مقرر کردہ گائیڈ لائنز سے تقریباً 65 گنا زیادہ ہے۔
Adani Ports Reports Significant Growth: اڈانی پورٹس نےمالی سال2025 کی دوسری سہ ماہی میں 42فیصد خالص منافع حاصل کیا
آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں کرشنا پٹنم، کٹوپلی اور اینور اور پڈوچیری میں کرائیکل پورٹ ملک کی کل بندرگاہوں کے حجم میں ان کا 27 فیصد حصہ ہے۔ملک سے باہر کی بات کریں تو اے پی ایس ای زیڈ کنٹینر ٹرمینل 2 اسرائیل میں حیفہ پورٹ اور تنزانیہ میں دارالسلام پورٹ چلاتا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر الیکشن سے پہلے بی جے پی کو جھٹکا، ترپتی ساونت ایم این ایس میں شامل
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ 2015 کے باندرہ ایسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب میں ترپتی ساونت نے شیو سینا کے ٹکٹ پر نارائن رانے کو شکست دی تھی۔
Akhilesh Yadav slams CM Yogi : بٹیں گے تو کٹیں گے، اس سے برا نعرہ ہندوستان کی سیاسی تاریخ میں کبھی نہیں دیا گیا،یہ لیب میں تیار کیا گیا نعرہ ہے:اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے ای وی ایم اور بیلٹ پیپر پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپر کے ذریعے الیکشن کیوں نہ کرائے جائیں۔ کیا الیکشن ایک ماہ تک نہیں ہوتے ہیں؟ اکھلیش یادو نے ذات پر مبنی مردم شماری پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔
Noida Man, 20, Arrested For Death Threat To Salman, Zeeshan: سلمان-ذیشان کو دھمکی دینے والا غفران نوئیڈا سے گرفتار،دہلی میں بڑھئی کا کام کرنے والے لڑکے نے دی تھی جان سے مارنے کی دھمکی
غفران خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے ساتھ ذیشان صدیقی کو بھی فون کر کے پیسے مانگے تھے۔ ملزم نے رقم نہ دینے پر قتل کرنے کی بات کہی تھی۔ اب ممبئی پولیس کی ٹیم ٹرانزٹ ریمانڈ پر اسے لے کر نوئیڈا سے ممبئی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
Patna metro tunnel construction accident:انتہائی دردناک حادثہ،پٹنہ میٹرو ٹنل میں ٹرین کا بریک فیل، 2 مزدور ہلاک،20 سے زیادہ ہوئے زخمی، مزدور کے جسم کے ہوگئے چھ ٹکرے
پٹنہ میں میٹرو چلانے کے لیے سرنگ کھودی جا رہی ہے۔ سرنگ کھودتے وقت جو مٹی نکلتی ہے اسے نکالنے کے لیے اس کے اندر ہائیڈرولک لوکو ٹرین چلائی جاتی ہے۔ دراصل ہوا یہ تھا کہ اس مشین کے انجن کا بریک فیل ہو گیا اور ٹرین مزدوروں پر چڑھ گئی۔
Maharashtra elections 2024: نواب ملک کے دباو کے آگے جھک گئی بی جے پی، اجیت پوار نے دیا ٹکٹ،پرچہ نامزدگی داخل کریں گے آج
بی جے پی نے نواب ملک کو ٹکٹ دینے کی مخالفت کی تھی۔ جبکہ نواب ملک نے واضح کیا تھا کہ وہ کسی بھی صورت میں کاغذات نامزدگی داخل کریں گے۔ اب انہیں این سی پی (اجیت پوار) سے نامزدگی کےلیے تیار رہنے کا اشارہ مل گیا ہے۔
Battle of Dates in Sambhal:نکاح کی تقریب میں لات،گھونسے اور کرسیوں کی برسات، چھوہارا لوٹنے کیلئے جم کر ہوئی لڑائی، پولیس کی لاٹھی سے مانے لوگ،ویڈیو وائرل
معاملہ اس حد تک بڑھ گیا کہ جو کچھ ہاتھ میں آیا سب اٹھا کر پھینکنے لگے۔ لاٹھیاں اور حتیٰ کہ کرسیاں بھی چلائی گئیں ۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس کو طلب کیا گیا اور بالآخر معاملہ پر امن ہو گیا، اب اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔