Iran Embassy New Delhi: نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے تعزیتی بُک، خراج عقیدت پیش کرنے کی دعوت
ایرانی سفارتی مشنز نے دنیا بھر میں اسی نوعیت کے تعزیتی انتظامات کیے ہیں، جس سے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر عالمی توجہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اجتماعی عزم کے پیغام کو اجاگر کیا گیا ہے۔
کیرالہ بی جے پی صدر راجیو چندر شیکھر کا اپوزیشن پر سخت حملہ، کہا-’’سی پی ایم اور کانگریس صرف امریکہ۔اسرائیل کی مذمت کررہے ہیں‘‘
مغربی ایشیا میں جاری تنازع اب پانچویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ ہفتے کے روز ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت اہم شخصیات کی ہلاکت کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے یہ بھی رپورٹ کیا ہے کہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ان کا جانشین منتخب کر لیا گیا ہے، تاہم ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے اس کی آزادانہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
Mehbooba Mufti protests against Donald trump and Netanyahu: آیت اللہ خامنہ ای کی حمایت میں محبوبہ مفتی نے پھونکا ٹرمپ اور نیتن یاہو کا پوسٹر، کہا- قیامت تک کروں گی ان کی مخالفت
ایران پراسرائیل-امریکہ کے مبینہ حملے کی مخالفت میں جموں وکشمیر میں کئی مقامات پراحتجاج ہوئے۔ پی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی نے سری نگر میں اسرائیلی وزیراعظم اورامریکی صدر کے پوسٹرجلائے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے آغا روح اللہ اور جنید مٹّوپرایف آئی آر کی مذمت کی۔
HM Amit Shah Greets Nation On Holi: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت نتن گڈکری، شیوراج سنگھ چوہان اور اسمرتی ایرانی نے دی ہولی کی مبارکباد
ملک بھر میں رنگوں کے تہوار ہولی کا جوش و خروش عروج پر ہے اور گلیوں، محلّوں سے لے کر شہروں تک خوشیوں کی فضا قائم ہے۔ رنگوں کی پھوار اور اپنوں کے ساتھ میل جول کے اس خاص موقع پر پورا ہندوستان جشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ اس پُرمسرت ماحول میں ملک کے سرکردہ لیڈر بھی پیچھے نہیں رہے اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو ہولی کی دلکش انداز میں مبارکباد پیش کی۔
PM Modi Greets Nation On Holi: ’رنگوں کا تہوار سب کے لیے خوشیوں کی بہار لائے‘ ، وزیر اعظم مودی نے ہولی کے موقع پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے رنگوں کے تہوار ہولی کے موقع پر ملک بھر کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار ہر شہری کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور کامیابی کے رنگ بکھیر دے گا اور ملک میں باہمی محبت اور ہم آہنگی کو مزید مضبوط کرے گا۔
بھارت نے بنایا اپنا کنٹرول روم، بحران میں پھنسے ہندوستانیوں کو 24 گھنٹے ملے گی مدد، ہیلپ لائن نمبر جاری
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے اوراس کا براہ راست اثر ہندوستان پر پڑ رہا ہے۔ وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے نئی دہلی میں ایک 24 گھنٹے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا ہے تاکہ جنگ کے علاقے میں پھنسے ہوئے ہزاروں ہندوستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے اور ان کے اہل خانہ کو تمام معلومات فراہم کی جاسکیں۔
بہار میں بڑے سیاسی الٹ پھیر کی تیاری، وزیراعلیٰ نتیش کمار کو راجیہ سبھا بھیجنے کی تجویز، بیٹے نشانت کو نائب وزیراعلیٰ بنانے کی خبر
جے ڈی یو سے راجیہ سبھا جانے سے متعلق نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کی پرچہ نامزدگی سے متعلق کاغذات ابھی تک تیار نہیں ہیں۔ اس لئے ذرائع کے مطابق، نتیش کمار راجیہ سبھا جاسکتے ہیں اور نشانت کو نائب وزیراعلیٰ بنایا جاسکتا ہے۔
BJP announces 4 Rajya Sabha Candidates in Maharashtra: بی جے پی نے مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے لئے 4 امیدواروں کا اعلان کیا، جانئے کون کون ہیں فہرست میں شامل
بی جے پی نے مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے لئے 4 امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی سینٹرل الیکشن کمیٹی کے ذریعہ جاری فہرست میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے لیڈراور مرکزی وزیر مملکت رام داس اٹھاولے کا نام بھی شامل ہے۔
AIMPLB Condemns US-Israel attacks on Iran: امریکہ-اسرائل کے ایران پر حملوں کی مسلم پرسنل لا بورڈ نے کی سخت مذمت، اقوام متحدہ سے کی یہ بڑی اپیل
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایران پرامریکی-اسرائیل حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ حملوں سے عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس لئے اس پرفوری روک لگائی جائے۔
اسلام صرف نام نہیں، امن اورانسانیت کا پیغام: قومی اقلیتی تعلیمی اداروں کے کمیشن کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر شاہد اختر نے امریکہ-اسرائیل اور ایران جنگ سے متعلق دیا بڑا پیغام
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر نے انسانی جان کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں سمجھاتے ہوئے بتایا کہ ایک بے گناہ کا خون پوری انسانیت کا قتل ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جنگ کی ہولناکیوں سے باربار اٹھی ہے، لیکن بے گناہ شہریوں کا خون آج بھی بہایا جا رہا ہے، جو انسانیت کے لیے ایک داغ ہے۔





