UNSC Reform: فن لینڈ کے صدر کی وزیراعظم مودی کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ، کہا-’’اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل نشست ہو‘‘
فن لینڈ کے صدر نے واضح طور پر کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے لیے مستقل نشست انتہائی ضروری ہے۔ ان کے مطابق عالمی منظرنامے میں بھارت کا بڑھتا ہوا کردار اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ اسے سلامتی کونسل میں مناسب نمائندگی دی جائے۔
Omar Abdullah on Iran Warship IRIS Dena Attack: ‘جنگ میں بھارت کو گھسیٹنے کی سازش’، اسرائیل۔ایران کشیدگی کے درمیان عمر عبداللہ نے کیوں کیا ایسا دعویٰ؟
بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز “IRIS Dena” پر ہونے والے امریکی حملے سے متعلق وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ جانیے اس کا کشمیر کے طلبہ اور بھارت پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
Rajya Sabha Election: نتن نبین نے راجیہ سبھا انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی کیا داخل، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت اہم لیڈران رہے موجود
نامزدگی کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بہار کے وزیراعلی نتیش کمار، نائب وزرائے اعلی سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا موجود تھے۔ اس کے علاوہ این ڈی اے کی اتحادی جماعت آر ایل ایم کے سربراہ اپیندر کشواہا نے بھی شرکت کی۔
Amit Shah Haridwar Visit: امت شاہ کا ‘مشن اتراکھنڈ’، 7 مارچ کو ہریدوار کے بیراگی کیمپ میں شاندار پروگرام
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں 7 مارچ کو ہونے والے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے سے متعلق سیاسی اور انتظامی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے خود کمان سنبھالتے ہوئے تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا ہے۔
لوک سبھا اسپیکر کو ہٹانے کا نوٹس، اوم برلا کو ایوان میں دفاع کا اختیارہوگا حاصل، اپوزیشن نے لگایا تھا بھید بھاو کرنے کا الزام
بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے کی شروعات 9 مارچ سے ہونے جا رہی ہے۔ اس دن لوک سبھا اسپیکراوم برلا کے خلاف اپوزیشن کے ذریعہ دیئے گئے عہدہ سے ہٹانے کی تجویز پربحث ہوگی۔ اس تجویزکے ذریعہ اپوزیشن نے اوم برلا پرایوان کی کارروائی کے دوران کھل کر بھید بھاو کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Raisina Dialogue 2026: ‘عدم استحکام کے دہانے پر کھڑی ہے دنیا …’، 110 ممالک کے سامنے وزیر اعظم مودی کا اظہارِ تشویش، رائسیانہ ڈائیلاگ میں کیا کہا؟
نئی دہلی میں آج سے شروع ہونے والے عالمی سفارت کاری کے بڑے اجتماع “رائسیانہ ڈائیلاگ 2026” میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان دیا ہے۔ اسرائیل۔ایران اور یوکرین بحران کے سائے میں منعقد ہو رہے اس اجلاس میں وزیر اعظم مودی نے عالمی عدم استحکام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت اور یورپ کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کو مستقبل کی امید قرار دیا۔
PM Modi Wishes to Shivraj Singh Chohan: سادگی، سادہ مزاجی اور کسانوں کے ہمدرد: وزیر اعظم مودی کی جانب سے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو یومِ پیدائش پر مبارکباد
مرکزی وزیرِ زراعت شیوراج سنگھ چوہان کے 67ویں یومِ پیدائش پر وزیرِ اعظم مودی نے مبارکباد دی۔ جانیے وہ کون سی خاص بات ہے جو شیوراج سنگھ چوہان کو کسانوں کا “ماما” بناتی ہے۔
’’بہار میں مہاراشٹر ماڈل کو نافذ کررہی ہے بی جے پی‘‘، نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے اعلان پر برہم ہوئے تیجسوی یادو، کہی یہ بڑی بات
نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے فیصلے سے متعلق تیجسوی یادو برہم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ نتیش کمار اب سی ایم نہیں رہیں گے۔ بی جے پی ربراسٹیمپ والا سی ایم بناتی ہے۔
Bihar CM Nitish Kumar Nomination: بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کی، وزیرداخلہ امت شاہ رہے موجود
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے راجیہ سبھا الیکشن 2026 کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اب ان کا وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دینا طے ہوگیا ہے۔ حالانکہ خبرہے کہ وہ 10 اپریل تک وزیراعلیٰ کی کرسی سنبھالیں گے۔
Bihar Politics: نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ دہلی سے آیا: منوج جھا
منوج جھا نے کہا کہ مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کو عملی طور پر کمزور کر دیا گیا تھا مگر انہیں اسی نظام کے اندر رکھا گیا۔ اسی طرح کی صورتحال اب بہار میں بھی پیدا کی جا رہی ہے۔ منوج جھا نے کہا کہ اس پورے معاملے کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سیاسی فیصلے اب مقامی سطح پر نہیں بلکہ دہلی میں طے کیے جا رہے ہیں۔





