Modi Mask: ہولی تہوار: مظفرپور میں ’مودی ماسک‘ کا زبردست کریز، بازاروں میں آؤٹ آف اسٹاک
اس بار ہولی کے موقع پر ایک دلچسپ رجحان سامنے آیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کے چہرے پر مبنی ’مودی ماسک‘ کی مانگ اس قدر بڑھی کہ گزشتہ تقریباً دس دن سے یہ ماسک بازار میں دستیاب نہیں ہے۔ دکانداروں کے مطابق بھاری طلب کے باعث اسٹاک مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔
India’s Economic Growth: کینیڈا نے 2.6 بلین ڈالر کے یورینیم کے معاہدے کے ساتھ بھارت کی اقتصادی ترقی پر لگایا بڑا داؤ، وزیراعظم مودی اور مارک کارنی کی ملاقات کے بعد اہم پیش رفت
مرکزی مذاکرات کاروں کی ملاقات ہو چکی ہے اور ابتدائی شرائط پر دستخط بھی کیے جا چکے ہیں۔ کینیڈا کی حکومت کا ہدف ہے کہ سی ای پی اے کے ذریعے 2030 تک دوطرفہ تجارت کو دگنا سے زائد بڑھا کر 70 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے۔ ’اسٹریٹجک انرجی پارٹنرشپ‘ کے تحت 2027 سے 2035 تک یورینیم کی فراہمی بھی کی جائے گی۔
PM Modi On Indian Firms: صاف اور سبز توانائی میں سرمایہ کاری سے بھارتی کمپنیوں کو عالمی بازاروں تک رسائی ملے گی: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے منگل کے روز کہا کہ بدلتی ہوئی عالمی سپلائی چینز کے اس دور میں وہ بھارتی کمپنیاں جو صاف اور سبز توانائی میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں، عالمی بازاروں تک بہتر رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گی۔ انہوں نے زور دیا کہ پائیدار ترقی کو اب کاروباری حکمتِ عملی کا بنیادی حصہ بنانا ہوگا۔
India’s oil stocks: مغربی ایشیا میں کشیدگی کے باوجود بھارت کے پاس 25 دن کا خام اور ریفائنڈ تیل ذخیرہ موجود، متبادل درآمدی ذرائع کی تلاش جاری
پیر کے روز مرکزی وزیر پیٹرولیم و قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے مغربی ایشیا کی صورتحال کے تناظر میں خام تیل، ایل پی جی اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کا جائزہ لینے کے لیے وزارت اور سرکاری کمپنیوں کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔
BJP Rajya Sabha Candidate 2026: راجیہ سبھا الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی فہرست جاری، بہار سے قومی صدر نتن نبین کو ٹکٹ
بی جے پی نے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے اپنے 9 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ بی جے پی نے پارٹی کے قومی صدر نتن نبین کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ بی جے پی نے بہار سے نتن نوین اور شیویش رام کو راجیہ سبھا کا امیدوار بنایا ہے۔
World Wildlife Day: ’’این ڈی اے حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے متعدد اقدامات کیے‘‘ ورلڈ وائلڈلائف ڈے پر وزیراعظم کا پیغام
وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن زمین کی شاندار حیاتیاتی تنوع اور جنگلی جانوروں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا موقع ہے، جو ہمارے ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
Indian Embassy In Abu Dhabi Fresh Advisories: دبئی میں بھارتی سفارت خانے کی ایڈوائزری، غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دبئی میں قائم دبئی میں بھارتی قونصلیٹ جنرل نے متحدہ عرب امارات میں مقیم بھارتی شہریوں کے لیے احتیاطی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ جاری بیان میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور موجودہ حالات کے پیش نظر مکمل چوکسی اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
Adani Group Renewable-Powered AI Data Centers: اڈانی گروپ کی جانب سے 100 ارب ڈالر کا اے آئی ڈیٹا سینٹر منصوبہ، بھارت کے لیے گیم چینجر ثابت ہونے کا امکان
اڈانی گروپ کی جانب سے 2035 تک قابلِ تجدید توانائی سے چلنے والے اور مصنوعی ذہانت کے لیے تیار ہائپر اسکیل ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے 100 ارب ڈالر کے مجوزہ منصوبے کو بھارت کے لیے ایک ممکنہ گیم چینجر قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بات ایک بین الاقوامی نیوز پورٹل میں شائع رپورٹ میں کہی گئی ہے، جس کے مطابق یہ سرمایہ کاری عالمی اے آئی معیشت میں بھارت کے کردار کو نئی سمت دے سکتی ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای کے معاملے میں رخ واضح کرے حکومت… راہل گاندھی نے کہا- وزیراعظم کی خاموشی سے ملک کی شبیہ کو لگ رہا ہے جھٹکا
ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کے معاملے میں کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کی ہے۔ انہوں نے اس معاملے میں وزیراعظم مودی کی خاموشی پربھی سوال اٹھائے ہیں۔ راہل گاندھی نے اس معاملے پر پی ایم مودی کی خاموشی پر بھی سوال اٹھایا۔
PM Modi YouTube Channel Crosses 30 Million Subscribers: وزیر اعظم مودی کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد 30 ملین سے تجاوز، پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے عالمی لیڈر
وزیر اعظم مودی نے ڈیجیٹل دنیا میں ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے سرکاری یوٹیوب چینل پر 3 کروڑ یعنی 30 ملین سبسکرائبرز کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی کے ساتھ وہ یوٹیوب پر دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاست دان بن گئے ہیں، جس سے عالمی سطح پر ان کی مقبولیت اور آن لائن اثر و رسوخ کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔





