Bharat Express DD Free Dish

قومی

مینوفیکچرنگ کے معیار میں بہتری کے ساتھ، کچھ کمپنیوں نے ترقی یافتہ منڈیوں میں برآمدات بھی شروع کر دی ہیں

اس تاریخی کامیابی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت سے منسوب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم کے دور میں خواتین کی زیرقیادت اقدامات نے بے مثال رفتار حاصل کی ہے۔

رانا سانگا پر سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رام جی لال سمن کے بیان کے بارے میں پوچھے جانے پراکھلیش یادو نے کہا کہ جوتاریخ ایک دوسرے کوبرتریا کمتردکھاتی ہے، جوتاریخ ہماری ترقی میں رکاوٹ بنتی ہے، اسے صرف تاریخ ہی رہنے دینا چاہئے۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ عدالتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے نہ صرف قوانین بلکہ ان کے نفاذ پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ خاتون جج کی ہمت اور صبر کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے سپریم کورٹ پر بیان دینے کے بعدبڑی پریشانی میں پھنستے چلے جارہے ہیں۔ اب خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے، اس حوالے سے اٹارنی جنرل کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔

پچھلے سیشن میں BHEL کے حصص 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 227.5 روپے پر بند ہوئے۔ پچھلے 6 مہینوں میں اسٹاک میں 10فیصد کمی آئی ہے، لیکن پچھلے دو سالوں میں اس میں 213فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 79,217 کروڑ روپے ہے۔

بنگال میں صدر راج نافذ کرنے اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس بی آر گاوائی اور آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے کہاکہ آپ چاہتے ہیں کہ ہم اس پر عمل درآمد کے لیے صدر جمہوریہ کو رٹ جاری کریں؟

ہندوستان نے فلپائن کی بحریہ کے اہلکاروں کو کروز میزائل سسٹم چلانے کی تربیت بھی دی ہے، جو اس نے بحیرہ جنوبی چین میں چین کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے حاصل کیا ہے

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں دھوکہ دہی سے ووٹروں کو شامل کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اس سال فروری میں ایک پریس کانفرنس کے دوران راہل گاندھی نے کہا تھا کہ مہاراشٹر کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔

سی آر پی ایف اور پولس فورس کی ایک مشترکہ ٹیم لالپانیا تھانہ علاقہ کے تحت لگو پہاڑی اور اس کے دامن کے جنگلاتی علاقے میں تلاشی مہم پر گئی تھی۔ اسی دوران جنگل میں چھپے نکسلیوں نے پولیس اور سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی۔