Samay Raina faces fresh trouble over disability: معذوروں پر تبصرہ کرنا سمے رینہ کو پڑا بھاری، سپریم کورٹ نے فریق بنانے کا دیا حکم
اسپائنل مسکولر ایٹروفی کے لیے زندگی بچانے والی ادویات میں زولجینسما شامل ہے، جو ایک تھراپی ہے، جس کی قیمت تقریباً 16 کروڑ روپے ہے۔ درخواست میں کہا گیا، ’’اس طرح کی ادویات تک رسائی مشکل ہے اور ملک کی اکثریت کی پہنچ سے باہر ہے۔‘‘ ایسے میں اس حقیقت کا مذاق اڑانا درست نہیں تھا۔
Tahawwur Rana: ممبئی 26/11 حملے کے ماسٹر مائنڈ تہور رانا نے اپنے خاندان سے بات کرنے کی اجازت مانگی، عدالت نے این آئی اے سے مانگا جواب
ممبئی 26/11 حملے کے ماسٹر مائنڈ تہور حسین رانا نے اپنے اہل خانہ سے بات کرنے کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔
PM Modi hosts the U.S. Vice President and family: وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے پہنچے امریکی نائب صدر اور ان کے اہل خانہ، پی ایم مودی نے دیا شاندار عشائیہ
شام تقریباً 6:30 بجے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وانس وزیر اعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پر ان سے ملنے پہنچے۔
CM Bhupendra Patel met PM Modi in Delhi: گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے دہلی میں وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، کہا-گجرات کی ترقی پر ہوئی گفتگو
بھوپیندر پٹیل نے سوشل میڈیا پر اس ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دوران ملاقات گفتگو گجرات کی مجموعی ترقی پر مرکوز تھی۔
P Chidambaram raises questions on ED’s action: ’’منی لانڈرنگ کا جرم تو ہوا ہی نہیں‘‘، پی چدمبرم نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں کانگریس لیڈروں کے خلاف ای ڈی کی کارروائی پر اٹھائے سوال
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مسٹر دیویندر یادو، اے آئی سی سی دہلی کے انچارج قاضی نظام الدین، دہلی کے سابق وزیر ڈاکٹر نریندر ناتھ، سابق ایم ایل اے اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین مسٹر انل بھاردواج اور ڈاکٹر پی کے مشرا بھی اس پریس کانفرنس میں موجود تھے۔
Amit Shah on Bokaro Encounter: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بوکارو انکاؤنٹر میں 8 نکسلیوں کو مار گرانے پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کی
واضح رہے کہ سی آر پی ایف اور کوبرا کمانڈوز کی ٹیم نے جھارکھنڈ کے بوکارو میں ایک انکاؤنٹر میں ایک کروڑ کے انعامی نکسلی سمیت آٹھ نکسلیوں کو مار گرایا ہے۔
Amit Shah on National Civil Services Day: امت شاہ نے نیشنل سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل سول سروسز ڈے کےموقع پر آج سرکاری ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے گڈ گورننس کے لیے ان کی انتھک اور مسلسل کوششوں کی تعریف کی۔
JIH Council of Representatives Urges Repeal of Waqf Act: جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کے اجلاس میں منظورکردہ قراردادیں، وقف قانون کی منسوخی کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند مجلس نمائندگان نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے منصفانہ عالمی معاشی نظام کا قیام، آئینی واخلاقی اقدارکے تحفظ پرزور دیا اور یکساں سول کوڈ کی مخالفت کی۔
SY Quraishi slams BJP MP Nishikant: میں ہندوستان کے نظریے میں یقین رکھتا ہوں، نفرت کی سیاست میں نہیں… نشی کانت دوبے پرایس وائی قریشی کا حملہ کرتے ہوئے خنزیرکا کیا ذکر
سابق چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی) ایس وائی قریشی نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے بیان پرجوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے لئے مذہبی شناخت ہی ان کی نفرت کی سیاست کو آگے بڑھانے کی بنیادی بنیاد ہے۔
Actor Randeep Hooda meets PM Modi: مشہور اداکار رندیپ ہڈا نے اپنے خاندان کے ساتھ وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، کہا-یہ میرے لیے بڑا اعزاز ہے
اس ملاقات کے دوران ہڈا اور ان کی فیملی نے وزیر اعظم کے ساتھ ہندوستانی سنیما اور فٹ انڈیا کے وزیر اعظم مودی کے وژن پر بات چیت کی۔





