Mamta Farsaiya’s Kathak Performance: ممتا پرسیّا نے دہلی میں ’’منچ پرویش‘‘ کے ذریعے کیا اپنے کتھک کیریئر کا آغاز، پہلی ہی کتھک پرفارمنس سے سامعین کو کیا مسحور
ممتا فرسیّا کی پہلی کتھک پرفارمنس ’’منچ پرویش‘‘ نے ہندوستانی کلاسیکی رقص کے ایک عظیم الشان میلے میں سامعین کو مسحور کردیا۔ یہ تقریب انڈیا ہیبی ٹیٹ سنٹر کے اسٹین آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔
March to eliminate Naxalism continues unabated: نکسلزم کو ختم کرنے کی ہماری مہم جاری رہے گی، مودی حکومت نکسلزم کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:امت شاہ
امت شاہ نے اس موقع پر زور دیا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کے ساتھ اس مسئلے سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کو مزید موثر بنایا جائے گا۔
Naxalites: جھارکھنڈ: انکاؤنٹر میں ایک کروڑ روپے انعام والے نکسلی سمیت 8 نکسلی مارے گئے
ہلاک ہونے والوں میں شدت پسند تنظیم کے مرکزی کمیٹی کا رکن پریاگ مانجھی عرف وویک بھی شامل ہے، جس پر ایک کروڑ روپےکا انعام تھا۔
Rohith Vemula Act: راہل گاندھی نے کانگریس کی حکومت والی ریاستوں سے ’’روہت ویمولا ایکٹ‘‘ کے نفاذ میں تیزی لانے کی گزارش کرتے ہوئے لکھے خطوط
کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کے روز کانگریس کے زیر اقتدار تمام ریاستوں یعنی ہماچل پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ کے وزرائے اعلیٰ سے روہت ویمولا ایکٹ کے نفاذ میں تیزی لانے کی گزارش کی ہے۔
PM Modi expressed grief over the demise of Pope Francis: پوپ فرانسس کے انتقال پر پی ایم مودی نے دکھ کا کیا اظہار،جلد ہندوستان کا دورہ کرنے والے تھے پوپ فرانسس
وزیر اعظم نریندر مودی نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم مودی نے کہاکہ پوپ فرانسس کو دنیا بھر کے کروڑوں لوگ ہمدردی، عاجزی اور روحانی ہمت کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
National Securities Depository Limited (NSDL): اس ہفتے ایف پی آئی کی آمد مثبت رہی، چھوٹے کاروباری ہفتے کے باوجود 8,500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری: این ایس ڈی ایل ڈیٹا
یہ آر بی آئی کو آسان مانٹرای اور کریڈٹ حالات کو چلانے کا راستہ فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، چنف اور امریکہ کے ساتھ عالمی اقتصادی منظر نامے کو دیکھتے ہوئے دونوں ہی سست روی کی طرف بڑھ رہے ہں ،
PM Modi’s address on National Civil Services Day: ’’آج کی پالیسیاں اگلے ہزار سالوں کا مستقبل طے کریں گی‘‘، نیشنل سول سروسز ڈے کے موقع پر وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ 17ویں سول سروسز ڈے پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران وزیر اعظم نے کئی افسران کو اعزاز سے بھی نوازا۔
Ahmedabad: ایسٹر کی تقریب میں لاٹھیوں کے ساتھ ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے گھسے ہندوتوا گروپ کے کارکنان، کہا-تقریب میں ہو رہی تھی ’’مذہب کی تبدیلی‘‘
ہندوتوا گروپوں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے اتوار کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ایک نجی ہال میں عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک دعائیہ میٹنگ پر یہ الزام لگاتے ہوئے دھاوا بول دیا کہ اس تقریب میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروایا جا رہا تھا۔
MCD Mayor Election 2025: عام آدمی پارٹی نہیں لڑے گی ایم سی ڈی میئرکا الیکشن، سابق وزیراعلیٰ آتشی نے کیا بڑا اعلان، بی جے پی پرلگایا یہ الزام
دہلی کی سابق وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ بی جے پی گزشتہ ڈھائی سالوں سے عام آدمی پارٹی کے کونسلروں پردباؤ بنا کر اور توڑ کر بی جے پی میں لے کرگئی۔ عام آدمی پارٹی کسی بھی رکن اسمبلی اور کونسلرکوخریدتی نہیں ہے۔
China detonates non-nuclear hydrogen bomb: چین نے پھوڑا ایٹم بم سے زیادہ خطرناک بم،ہندوستان کیلئے بج گئی خطرے کی گھنٹی،عالمی برادری میں تشویش کی لہر
بھارت اور چین کے درمیان لداخ اور دیگر سرحدی علاقوں میں کشیدگی کو دیکھتے ہوئے، اس ہتھیار کا تجربہ بھارت کے لیے تشویشناک ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی تباہ کن صلاحیت اور رینج بھارتی فوجی تنصیبات اور سرحدی ڈھانچے کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔





