Bharat Express DD Free Dish

قومی

دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے نے زبانی طور پر وکلاء کو مشورہ دیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنے پرائیویٹ سکریٹری یا رجسٹرار جنرل آف کورٹ کو درخواست دیں اور انہیں یقین دلایا کہ ان کی شکایت پر غور کیا جائے گا۔

وینس 13 سالوں میں ہندوستان کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی نائب صدر ہیں۔ یہ دورہ اس لیے خاص ہے کیونکہ گزشتہ ایک دہائی میں کسی بھی موجودہ امریکی نائب صدر نے ہندوستان کا دورہ نہیں کیا۔

یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے طب میں AI کے بارے میں ایک اہم  بحث چھیڑدی ہے، تجسس سے لے کر تنازعہ تک کے ردعمل مختلف تھے۔ کچھ یوزرنے اسی طرح کے تجربات کی اطلاع دی۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت 60 ممالک پر محصولات عائد کر رکھے ہیں،

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا - '100 کروڑ لوگوں کو بار بار الیکشن میں جانے کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا'،'ون نیشن ون الیکشن' پرسیمینار کا انعقاد

سکھ مذہب کے پانچویں گرو، شری گرو ارجن دیو جی کا یوم پیدائش آج (20 اپریل کو) ملک بھر میں بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔

اس موقع پر وزیر اعظم فلاحی اختراعات پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ ایکسی لینس ایوارڈز بھی پیش کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم بیوروکریٹس کے ساتھ ’’گورننس منتر‘‘ بھی شیئر کریں گے۔

دہلی ہائی کورٹ نے میڈیکل بل کے تصفیہ کے عمل میں تاخیر اور مریضوں کے لیے ذہنی اذیت پر تشویش کا اظہار کیا۔ عدالت نے حکومتوں کو ایک آسان طریقہ کار تیار کرنے کا حکم دیا۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے انتباہ کے باوجود سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف بی جے پی لیڈران کے متنازعہ تبصرے لگاتار جاری ہیں۔

کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف بی جے پی ایم پی کے بیان کو سازش قرار دیا، مودی پر سوال اٹھایا کہ وہ خاموش کیوں ہیں اور پارٹی نشی کانت دوبے پر کیا کارروائی کررہی ہے؟