Gloomy Sunday: گلومی سنڈے ایک ایسا گانا جس نے سو افراد کی جان لے لی، اس گانے میں ایسا کیا تھا جو لوگوں کو خودکشی پر ابھارتا تھا؟
‘ہنگرین سوسائیڈ سانگ’ کہا جانے والا یہ گانا محبوب کی جدائی میں لکھا گیا، اس گانے نے ریلیز ہوتے ہی تباہی مچادی، اسے سننے والے اب تک 100 اب تک اپنی جان گنوا چکے ہیں، 1941 میں حکومت کو اس گانے پر پابندی عائد کرنا پڑی۔
Allahabad High Court: ’’کسی سوشل میڈیا پوسٹ کو لائک کرنا اسے شائع کرنے یا پھیلانے کے مترادف نہیں‘‘، الہ آباد ہائی کورٹ نے سنایا فیصلہ، جانیے پورا معاملہ
جسٹس سوربھ سریواستو نے یہ مشاہدہ 17 اپریل کو عمران خان نامی شخص کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیا، جس پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے سیکشن 67 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
CM Bhajan Lal Sharma In Shekhawati: پانی کی سوغات لے کر شیکھاواٹی پہنچے وزیر اعلی بھجن لال شرما، عوام نے کیا پرجوش استقبال
راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کا شیکھاواٹی دورہ اتوار کو بھی جاری رہا، جہاں 43 ڈگری سیلسیس کی شدید گرمی کے باوجود وزیر اعلیٰ کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
Mahua Moitra criticizes Nishikant Dubey: ’’یاد رکھیے پٹ بُل اپنے مالک کے اشارہ کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔ پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ عدلیہ پر بی جے پی کے ذریعہ کیسے پروکسی حملے کیے جا رہے ہیں۔‘‘
ٹی ایم سی رہنما مہوا موئترا نے بی جے پی رہنما کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا، ’’بنچ کو ڈرانے کی بے شرم کوشش۔ ہندوستان سب سے نچلے دور میں ہے جب جاہل غنڈوں کے ذریعہ حکمرانی کی جا رہی ہے۔‘‘
Jairam Ramesh criticizes BJP: ’’بی جے پی نے سپریم کورٹ کے خلاف متنازعہ بیانات دینے والے اپنے اراکین پارلیمنٹ کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی؟‘‘، جے رام رمیش نے وزیر اعظم کی خاموشی پر بھی اٹھایا سوال
کانگریس نے پوچھا کہ دونوں بی جے پی لیڈران کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی اور انھیں وجہ بتاؤ نوٹس کیوں جاری نہیں کیا گیا۔
Contempt of court expected on Duby: چیف جسٹس کو خانہ جنگی کا ذمہ دار ٹھہرانے والے نشی کانت دوبے کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، توہین عدالت کی کارروائی متوقع، اٹارنی جنرل تک پہنچا خط
سپریم کورٹ کے ایک ایڈوکیٹ نے اٹارنی جنرل آر وینکٹرمنی کو بھیجے گئے خط میں توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ یوپی کے سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر نے بھی سپریم کورٹ میں اس معاملے میں عرضی داخل کی ہے۔ انہوں نے بھی اٹارنی جنرل کو اجازت کے لیے خط بھیجا ہے
Mustafabad accident: ’’مصطفی آباد حادثے کی اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے‘‘، کانگریس لیڈر دیویندر یادو نے غیر مجاز تعمیرات کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی مطالبہ کیا
کانگریس لیڈر دیویندر یادو نے مصطفیٰ آباد میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 11 لوگوں کی موت کے لیے براہ راست بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
Nitish Kumar changes party for kursi: کبھی ہماری گود میں،کبھی بی جے پی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں نتیش کمار،پی ایم مودی جھوٹ کی فیکٹری چلا رہے ہیں:کھرگے
ملکارجن کھرگے نے عوام سے اس اسمبلی الیکشن میں عظیم اتحاد کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ملکارجن کھرگے نے الزام لگایا کہ مودی اور نتیش کی جوڑی ملک کے دلتوں، قبائلیوں، پسماندہ طبقات اور کسانوں کے مفادات کو نقصان پہنچانے کا کام کر رہی ہے۔
WAVES: وزیر اعظم مودی ممبئی میں WAVES سمٹ میں کریں گے عالمی میڈیا ڈائیلاگ کی قیادت
وزیر اعظم نریندر مودی ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سنٹر میں یکم سے 4 مئی تک منعقد ہونے والی "ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ" (WAVES) کے دوران عالمی میڈیا ڈائیلاگ کی قیادت کریں گے۔
All India Muslim Majlis-e- Mushawarat conference: “بند کمروں میں ہونے والی بات چیت سے نہیں نکلیں گے نتائج” سابق وزیر راجندر پال گوتم نے کہا ملک اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے
آل انڈیا مجلس مشاورت کی جانب سے منعقدہ سماجی یکجہتی تقویت کانفرنس میں سابق رکن پارلیمنٹ رام بخش ورما نے کہا – "دھوکے سے ملک کی حکومت پر غدار قابض ہو گئے ہیں۔" راجندر پال گوتم نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی نفرت، عدم برداشت اور انتشار انگیز سیاست کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا۔





