Cloudburst hits Ramban village: کشمیر میں قدرت کا قہر،رامبن میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی،3لوگوں کی موت،100سے زائد رہائشی مکانات منہدم
اطلاعات کے مطابق علاقے میں پانی داخل ہونے سے کئی لوگ گھروں میں پھنس گئے ہیں، جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیم نے اب تک 90 سے 100 افراد کو علاقے سے بحفاظت نکال لیا ہے۔
US Students Visa Cancellations:ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ہندوستانی طلبا نے امریکی عدالت میں مقدمہ کیا دائر،سرکار کا فیصلہ پلٹنے کی لگائی گہار
ہندوستانی طالب علم لنکتھ بابو گوریلا نے 20 مئی کو اپنی ماسٹر ڈگری مکمل کرنی تھی لیکن ان کا ویزا منسوخ ہونے کی وجہ سے وہ نہ تو ڈگری حاصل کر سکیں گے اور نہ ہی او پی ٹی (آپشنل پریکٹیکل ٹریننگ) پروگرام میں حصہ لے سکیں گے۔
Nishikant Dubey’s big allegation against SY Quraishi: نشی کانت دوبے کا سابق الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی پر بڑا الزام، کہا- جھارکھنڈ میں آپ کے دور میں بنایا گیا دراندازوں کو ووٹر
17 اپریل کو سابق چیف الیکشن کمشنر قریشی نے ایک 'X' پوسٹ میں لکھا تھا، ’’یہ وقف قانون یقینی طور پر مسلمانوں کی زمین ہڑپنے کی حکومت کی ایک بہت ہی بری سازش ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ سپریم کورٹ اسے غلط قرار دے گی۔ شرارتی پروپیگنڈہ مشینری نے بھی غلط معلومات پھیلا کر اپنا کام اچھے سے کر دیا ہے۔‘‘
You are tubelights,Owaisi’s swipe at BJP: اویسی کا نشی کانت دوبے پر پلٹ وار،بی جے پی لیڈران کو ٹیوب لائٹ دیا قرار،سپریم کورٹ کو دھمکی دینے پر اٹھائے سوال
بی جے پی نے دوبے کے بیان سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ نشی کانت دوبے اور دنیش شرما کے عدلیہ اور ملک کے چیف جسٹس کے بارے میں دیے گئے بیانات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
BJP distances itself from Nishikant Dubey’s statement: بی جے پی نے نشی کانت دوبے اور دنیش شرما کے بیانات سے خود کو کیا الگ، کہا- یہ ان کا ذاتی بیان ہے
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مانیکم ٹیگور نے نشی کانت دوبے کے سپریم کورٹ کے بیان کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ پر ان کا حملہ قابل قبول نہیں ہے۔ یہ سپریم کورٹ کے خلاف توہین آمیز بیان ہے۔ نشی کانت دوبے ایک ایسا شخص ہے جو دوسرے تمام اداروں پر مسلسل حملے کرتا رہتا ہے۔ اب اس نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ پر ان کا حملہ قابل قبول نہیں ہے۔
PM Modi to talk to Indian workers in Saudi Arabia: پی ایم مودی کا سعودی عرب دورہ، جدہ کی ایک فیکٹری میں ہندوستانی ملازموں سے کریں گے بات
سعودی قیادت کی مسلسل حمایت کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے، خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے ہفتے کے روز کہا کہ سعودی عرب ہزاروں ہندوستانی شہریوں کو سالانہ حج اور عمرہ کے لیے سفر کی سہولت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سالانہ حج اور عمرہ ہندوستان-سعودی باہمی تعلقات کا ایک اہم جزو ہیں، ہندوستان کا حج کوٹہ 1,75,025 عازمین ہے
Amit Shah: امت شاہ نے LiHab سینٹر کا افتتاح کیا، ورلڈ لیور ڈے کے موقع پر صحت مند لیور کی اہمیت اجاگر کی
اس موقع پر انھوں نے صحت مند لیور-صحت مند انڈیا پروگرام میں ایک کارٹون کیٹلاگ بھی جاری کیا، جس کا اہتمام ILBS کے ذریعے کیا گیا تھا۔
Uddhav Thackeray criticizes government: وقف ترمیمی قانون اور ہندی کو مہاراشٹر میں لازمی قرار دیے جانے کی سخت مخالفت، ادھو ٹھاکرے نے حکومت پر کی تنقید
’’ہم سب کی بات پیار سے سنیں گے، لیکن اگر آپ مجھے مجبور کریں گے تو میں سب کچھ اکھاڑ کر پھینک دوں گا۔‘ وقف کے حوالے سے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’اس قانون کے تحت وقف میں غیر مسلموں کی تقرری کا التزام ہے، ہم اس کے خلاف تھے۔ سپریم کورٹ نے بھی وہی سوال اٹھایا جو ہم نے پوچھا تھا۔‘‘
Congress’s ‘Samvidhan’ Bachao Rally: کانگریس نے 25 سے 30 اپریل کے درمیان ملک بھر میں ’’سمودھان بچاؤ‘‘ ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا
کانگریس کے ترجمان جے رام رمیش نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد ’’سماجی، سیاسی، اقتصادی انصاف کا پیغام گھر گھر پہنچانا‘‘ ہے۔
Centre Orders CAG Audit Of Ajmer Sharif Dargah: اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی درگاہ کی آمدنی، عطیات اور اخراجات کی چھان بین کرے گا سی اے جی، صدر جمہوریہ کی ملی منظوری، غیر ملکی فنڈنگ کی ہوئی تھی شکایت
مرکزی حکومت کی اقلیتی امور کی وزارت نے گزشتہ سال 15 مارچ کو درگاہ کی انجمنوں کو سیکشن 20 سی کے تحت نوٹس جاری کیا تھا۔ یہ نوٹس مرکزی وزارت داخلہ کے مشورے پر جاری کیا گیا تھا۔





