US Vice President JD Vance to Visit India:اس مہینے کے آخر تک امریکی نائب صدر جے ڈی وانس اور سیکنڈ لیڈی اوشا وانس کر سکتے ہیں ہندوستان کا دورہ
گر ایسا ہوتا ہے تو یہ گذشتہ ماہ فرانس اور جرمنی میں بحیثیت نائب صدر وانس کے پہلے دورے کے بعد ان کا دوسرا غیرملکی دورہ ہوگا۔ پیرس میں وانس اور ان کے خاندان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے کی تھی ملاقات۔
Indians trapped in cyber-scam centers: میانمار اور تھائی لینڈ کی سرحر پر جعلی کال سینٹرز میں کام کرنے پر مجبور پھنسے ہوئے 540 ہندوستانی شہریوں کی گھر واپسی، حکومت مزید شہریوں کی رہائی کے لیے پرعزم
وزارت خارجہ نے پیر کو کہا تھا کہ ’’حکومت ہند میانمار سمیت مختلف جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں جعلی نوکری کی پیشکشوں کے شکار ہندوستانی شہریوں کی رہائی اور ان کی وطن واپسی کو محفوظ بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔‘‘ آج بدھ کے روز ایک تیسری پرواز سے مزید ہندوستانیوں کو وطن واپس لانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
Immigration and Foreigners Bill, 2025: لوک سبھا میں پیش کیا گیا امیگریشن کے نئے قوانین سے متعلق بل، بل کے مسودہ میں شامل کئی شقوں پر اپوزیشن نے اٹھائے سوالات
امیگریشن اینڈ فارنرز بل 2025 کو پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور نتیا نند رائے نے کہا کہ اس کا مقصد ’’کسی کو ہندوستان آنے سے روکنا نہیں ہے۔ ہندوستان میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کا خیرمقمد ہے۔ لیکن انھیں امیگریشن کے قوانین پرعمل کرنا چاہیے۔ قانون کی دفعات قومی سلامتی کے لیے اہم ہیں۔‘‘
Abu Asim Azmi gets pre Arrest Bail for Mumbai Court: اورنگ زیب معاملے پر ابوعاصم اعظمی کو ملی پیشگی ضمانت، ممبئی کورٹ نے لگائی شرائط
عدالت کے سامنے ابوعاصم اعظمی کی طرف سے دلیل دی گئی کہ ان کا یہ تبصرہ کسی شخص کی توہین کرنے یا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے نہیں کیا گیا تھا۔ ان کے وکیل مبین سولکرنے عدالت کوبتایا کہ ایف آئی آر میں ان کے مؤکل کے خلاف کسی جرائم کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔
Rouse Avenue Court Orders FIR against Arvind Kejriwal: دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو بڑا جھٹکا، عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا دیا حکم
راؤزایوینیو کورٹ نے دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اوردیگرلیڈران کے خلاف سرکاری رقم کے غلط استعمال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔
Government bans Mirwaiz’s AAC: حق کی آواز کو طاقت کے ذریعے دبایا جا سکتا ہے، لیکن خاموش نہیں کیا جا سکتا،عوامی ایکشن کمیٹی پرپابندی لگنے کے بعد میر واعظ کا بیان
اس کارروائی کے حوالے سے وزارت نے کہا ہے کہ عمر فاروق کی سربراہی میں عوامی ایکشن کمیٹی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ یہ ملک کی سالمیت، خود مختاری اور سلامتی کے لیے نقصان دہ ہے۔
PM Modi addressed the Indian diaspora in Mauritius: ہندوستانیوں کا خون اور پسینہ ماریشس کی مٹی میں شامل ہے،ہندوستانی کمیونٹی سے پی ایم مودی کاخطاب
پی ایم مودی نے ماریشس میں بہار کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہاکہ میں بہار کے ساتھ آپ کے جذباتی تعلق کو بھی سمجھتا ہوں۔ جب دنیا کے کئی حصے تعلیم سے دور تھے، نالندہ جیسا عالمی ادارہ ہندوستان میں، بہار میں تھا۔
PM Modi gets Mauritius’ Highest Honour: ماریشش کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازے گئے پی ایم مودی، ہندوستانی کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم نےکہا- میں اسے قبول کرتا ہوں
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب ہندوستان کے مغربی حصوں میں مٹھائی کے لیے ماریشش سے چینی آتی تھی، شاید یہی وجہ ہے کہ چینی کو گجراتی میں مورس بھی کہا جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور ماریشش کے تعلقات کی مٹھاس اور بھی بڑھ رہی ہے۔
EC invites Party Presidents for interaction: الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی پارٹیوں کے صدور کو کیا مدعو،شکوک وشبہات اور مسائل پر ہوگی بات،تجاویز بھی طلب
گزشتہ ہفتہ ای سی آئی کی ایک کانفرنس کے دوران ، چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سی ای اوز، ڈی ای اوز اور ای آر اوز کو ہدایت دی تھی کہ وہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کریں۔
Ramadan 2025: رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم، کل سے شروع ہوگا ’مغفرت‘ کا عشرہ، جانئے کیا ہے اس کی فضیلت
آج یعنی 11 مارچ بروز منگل روزہ داروں نے رمضان کا دسواں روزہ مکمل کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رمضان المبارک کا پہلا عشرہ بھی ختم گیا ہے۔ درحقیقت رمضان کے پورے مہینے میں 1 سے 29 یا 30 تاریخ تک روزے رکھے جاتے ہیں جنہیں تین عشروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔





