Jamia Millia Islamia News: پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ریگولر مسجل ہوئے مقرر
پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی نے اپنی تقرری پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ عظیم ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عزت و توقیر کا احسا س ہور ہاہے اور جامعہ کے فیکلٹی اراکین، طلبہ اور اسٹاف کے ساتھ مل کر کام کرنے کے سلسلے میں، میں کافی پرامید ہوں۔
Preparations in Sambhal for Holi: ہولی کو لے سنبھل میں تیاری، تحصیل کی مسجدوں میں لیکھپال کریں گے ڈیوٹی
24 نومبر کو ہوئے ہنگامے کے بعد انتظامیہ زیادہ محتاط ہے۔ ابھی سنبھل کے حالات پرسکون ہو رہے تھے کہ سی او انوج چودھری کے بیان سے علاقے کی سیاست گرم ہو گئی۔ ہولی اور جمعہ کی نمازیں 14 مارچ کو ایک ساتھ پڑ رہی ہیں۔
Jamaat-e-Islami Hind Delegation Visits Alwar: جماعت اسلامی ہند کے وفد کا الور دورہ اور نوزائیدہ بچی کی موت کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سلیم نے اپنی مختصر و جامع گفتگو میں دھرنے پر بیٹھے ہوئے عوام کو حوصلہ بخش پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا حقیقی محافظ تو اللہ تعالیٰ ہے، ہمیں اسی سے امید رکھنی چاہیے اور مایوسی کو ترک کرنا چاہیے۔
Bihar Politics: ’’بہار کی کمان ایک ایسے شخص کے ہاتھ میں ہے جو بے ہوشی کی حالت میں ہے…‘‘، تیجسوی کا نتیش پر بڑا زبانی حملہ
تیجسوی یادو نے کہا کہ نتیش کمار خواتین کی مسلسل توہین کر رہے ہیں۔ کبھی کسی کا بھی پاؤں پکڑنے لگتے ہیں۔ وزیر کا سر ٹکرانے لگتے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی حالت بالکل ٹھیک نہیں ہے۔
Muslims in state over 40% now: مسلمانوں کی آبادی ریاست میں40 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے اس لئے ایم آئی ایم تمام اسمبلی سیٹوں پر لڑے گی الیکشن
ریاست میں مسلم ووٹوں کے استحصال کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے، سولنکی نے اس بات پر زور دیا کہ ہائی کورٹ سے فورٹ ولیم تک کا پورا حصہ وقف جائیداد ہے، جس سے حکمران ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی حکومت فائدہ اٹھاتی ہے۔
Waqf Amendment Bill 2024: ’’ملک کی اقلیتی برادری کے مذہبی حقوق چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے…‘‘، وقف بل پر ادھیر رنجن چودھری کا بیان
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی بل کو لے کر مرکزی حکومت کو خبردار کیا تھا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف بل کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ بل پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے تو ملک گیر ایجی ٹیشن شروع کیا جائے گا۔
Rabri Devi allegation on cm Nitish: بھانگ پی کر اسمبلی میں آتے ہیں نتیش کمار اور خواتین کی توہین شروع کردیتے ہیں:رابڑی دیوی کا الزام
رابڑی نے کہا کہ نتیش کو دیکھنا چاہئے کہ جب ہم اقتدار میں تھے تو ہم نے کس طرح کا کام کیا۔ وہ وہی کہتے ہیں جو ان کے آس پاس کے لوگ کہتے ہیں۔ ان کی اپنی پارٹی کے ممبران اور کچھ بی جے پی لیڈر ان سے ایسی باتیں کرنے کو کہہ رہے ہیں۔
Moody’s on GDP Growth Rate: آئندہ سال تیزی سے بڑھے گی ہندوستان کی معیشت،جی ڈی پی گروتھ ریٹ کے 6.5فیصد سے زیادہ رہنےکا تخمینہ
سرکاری اندازوں کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.5 فیصد رہے گی۔ ملک کی حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو جولائی تا ستمبر 2024 کی سہ ماہی میں 5.6 فیصد پر آ گئی، جو اگلی سہ ماہی میں بڑھ کر 6.2 فیصد ہو گئی۔
PM Modi: A Global Leader Shaping India’s Rising Influence: وزیر اعظم مودی: عالمی سطح پر ہندوستان کے اثر و رسوخ کو نئی بلندیوں تک لے جانے والے عالمی رہنما
یہ دوسرا موقع ہے جب وزیر اعظم مودی ماریشس کے قومی دن کے مہمان خصوصی کے طور پر وہاں موجود ہیں۔ اس سے قبل 2015 میں انھیں اس اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ وزیر اعظم مودی کو یہ غیر معمولی دعوت نامہ ماریشس کے ساتھ ہندوستان کے خصوصی تعلقات پر روشنی ڈالتا ہے۔
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کو بتایا آئیڈیل عوامی نمائندہ، جم کر کی تعریف، پڑھیں پوری تفصیل
لکھنؤ کے سروجنی نگر سے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے ذریعہ کرائے گئے ترقیاتی کاموں سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کافی مطمئن نظر آئے اورانہوں نے کافی تعریف کی۔





