Delhi’s CM announced “Boat Services” in Yamuna Soon: دہلی میں بدلے گی جمنا کی حالت، جمنا ندی میں ہوگا کروز اور فیری خدمات کا آغاز
مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ اب جمنا میں فیری سروس اور کروز ٹورزم دہلی کے لوگوں کا ایک نیا اور منفرد تجربہ فراہم کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ جدید سہولیات سے آراستہ یہ سروس نہ صرف دہلی میں سیاحت کو فروغ دے گی بلکہ عالمی منظرنامے پر بھی دہلی کی شناخت ایک اہم سیاحتی مقام کے طور پر مزید مستحکم کرے گی۔
Jio’s 5G speed was better than Airtel in Maha Kumbh: مہا کمبھ میں جیو5 جی نیٹ ورک کی دستیابی ایئرٹیل کے مقابلے کافی بہتر، جیو کی ڈاؤن لوڈ کی اوسط رفتارتھی 201.87 ایم بی پی ایس
نئی دہلی: بھارت کے سب سے بڑے ٹیلی کام آپریٹرریلائنس جیو کے 5 جی نیٹ ورک نے مہا کمبھ میلے میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اوکلا کے ذریعہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، مہا کمبھ میں نہ صرف ریلائنس جیو کے نیٹ ورک کی رفتارسب سے تیز تھی، بلکہ اس نے اپنے حریف بھارتی ایئرٹیل …
PM Modi’s making India a reliable development partner: وزیراعظم مودی ہندوستان کو بنا رہے ہیں دوسرے ممالک کا ایک بھروسے مند ترقیاتی شراکت دار
وزیر اعظم نریندر مودی دنیا بھر میں بنیادی ڈھانچے، صحت کی دیکھ بھال، تعلیم اور مواصلات سے متعلق پروجیکٹس کی حمایت کرتے ہوئے ہندوستان کو مختلف ممالک کے سامنے ایک مضبوط ترقیاتی شراکت دار کی حیثیت سے پیش کرنے پر زور دیتے رہے ہیں۔ ماریشس میں اس سلسلے میں ایک اور سنگِ میل قائم ہوگا جب وزیر اعظم وہاں ایک سول سروس کالج اور ایک ایریا ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کریں گے۔
Sambhal Jama Masjid Permission Granted for Whitewashing: سنبھل جامع مسجد کی باہری دیواروں پرپینٹنگ کی ملی اجازت، ہائی کورٹ نے اے ایس آئی کو دی ہدایت
الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل کی جامع مسجد میں باہری دیواروں پر پینٹنگ (رنگ وروغن) کرانے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے اے ایس آئی کے طریقہ کارپرسخت ناراضگی ظاہرکرتے ہوئے حکومت کے اشارے پرکام کرنے کا الزام لگایا۔
Darbhanga Mayor Anjum Ara demandeds Two Hour break On Holi for Namaz: ”نماز کے لئے ساڑھے بجے سے 2 بجے تک ہولی پر لگے روک“، دربھنگہ میئر انجم آرا نے کیا بڑا مطالبہ
ملک میں ہولی اورجمعہ سے متعلق مسلسل بحث جاری ہے۔ اسی درمیان بہار کے دربھنگہ کی میئرانجم آرا کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد سیاسی ہنگامہ مچ گیا ہے۔
Mumbai police’s advisory for Holi: ہولی اور رنگ پنچمی کی تقریبات کے دوران عوامی امن برقرار رکھنے کے لیے ممبئی پولیس نے ہدایت نامہ جاری کیا
ہولی اور رنگ پنچمی کی تقریبات کے دوران عوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے ممبئی پولیس نے اپنے شہریوں کے لیے کچھ پابندیوں پر مبنی ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ 12 مارچ سے 18 مارچ تک نافذ العمل یہ احکام تہوار منانے والوں کو عوامی راستوں سے پیدل گزرنے والوں پر رنگ اور پانی پھینکنے کے ساتھ ساتھ عوامی مقامات پر فحش گانا گانے یا بجانے سے روکتے ہیں اور ان کی خلاف ورزی کرنے والوں پر قانونی کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
Shuvendu Adhikari Controversial Statement on Muslims MLAs: ”بی جے پی کی حکومت بننے پر ٹی ایم سی کے مسلم اراکین اسمبلی کو سڑک پر پھینک دیں گے“، شوبھیندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشوبھیندوادھیکاری نے بی جے پی رکن اسمبلی کا مائیک بند کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بار بی جے پی کی حکومت آجانے دو، ٹی ایم سی کے سبھی مسلم اراکین اسمبلی کو سڑک پرپھینکوا دیں گے۔
AIMIM in 2026 West Bengal Assembly elections: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے اگلے سال مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں تمام نشستوں پر انتخاب لڑنے کا اعلان کیا
اے آئی ایم آئی ایم کے ترجمان عمران سولنکی نے کہا ’’ہم یہاں ایک بڑا اعلان کرنے آئے ہیں۔ ہم مہاراشٹر، اتر پردیش، بہار اور دہلی میں لڑے۔ بنگال میں ہم تمام سیٹوں سے لڑیں گے۔ گزشتہ پنچایتی انتخابات میں اے آئی ایم آئی ایم کو مالدہ میں 60,000، مرشد آباد میں 25,000 اور دیگر علاقوں میں 15,000 سے 18,000 ووٹ ملے تھے۔‘‘
JIO Joins hand with Spacex to bring: مکیش امبانی کو بھی ایلن مسک پر بھروسہ! ایئرٹیل کے بعد جیو نے ملایا اسٹارلنک کے ساتھ ہاتھ
ایئرٹیل اورریلائنس جیو کے راستے ایلن مسک اپنی اسٹارلنک سروس کی ہندوستان میں توسیع کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ایئرٹیل کے بعد اب اسٹارلنک نے مکیش امبانی کی ریلائنس جیو کے ساتھ بھی ہاتھ ملا لیا ہے۔ اسٹارلنک کی ہندوستان میں انٹری سے آپ کو کس طرح سے فائدہ ہوگا، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
Devkinandan Thakur On Holi Vs Friday Namaz: ہولی اور نماز جمعہ میں دیوکی نندن ٹھاکر کی انٹری، کہا- ‘محبت یکطرفہ نہیں ہوسکتی’
ہولی اور نماز جمعہ سے متعلق تنازعہ کے درمیان معروف کتھا واچک دیوکی نندن ٹھاکر کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محبت دونوں طرف سے ہوگی، ایک طرف سے نہیں۔





