PM Modi Mauritius Visit: پی ایم مودی نے ماریشش کے صدر دھرمبیر گوکھول کو بطور تحفہ دیا بہار کا یہ سپر فوڈ
وزیر اعظم مودی کا ماریشش میں روایتی بہاری استقبال کیا گیا، جس میں ان کے اعزاز میں منعقد ’گیت گوائی‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ’گیت گوائی‘ ایک روایتی بھوجپوری موسیقی کمیونٹی ہے جو ہندوستان کی بھوجپوری پٹی کی خواتین کے ذریعہ ماریشش میں لائے گئے بھرپور ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔
Whoever is against Holi is against India: اگر ہندوستان سے محبت ہے تو پھر ہولی سے نفرت کرنا چھوڑنا ہوگا:آچاریہ پرمود کرشنم
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ میں پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داروں سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ اس ملک کو ڈرانے کی کوشش نہ کریں۔ یہ ملک آپ کا ہے،آپ اس ملک کے ہو۔آپ اسی ملک کی مٹی میں پیدا ہوئے اور اسی ملک کی مٹی میں دفن ہو گے۔
PM Modi gifts ‘Ganga Jal’ to Mauritius President: پی ایم مودی نے ماریشش کے صدر کو بطور تحفہ دیا مہا کمبھ کا گنگا جل
مودی کا ایئرپورٹ پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ 2015 کے بعد پی ایم مودی کا ماریشش کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ ماریشش کے وزیر اعظم رام گولام اور دیگر قائدین نے رسمی استقبال کیا۔
PM Modi Mauritius visit: ’مہا کمبھ کا جل، بہار کا سپر فوڈ، بنارسی ساڑی‘، پی ایم مودی نے ماریشش کے صدر کو دیا خصوصی تحفہ
پی ایم مودی ماریشش کے دو روزہ دورے پر منگل کے روز پورٹ لوئس پہنچے۔ ماریشش کے وزیر اعظم نوین چندر رامگولم نے سر شیو ساگور رامگولم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیر اعظم مودی کا پھولوں سے استقبال کیا۔
Airtel to bring Starlink to India, signs deal: ایلون مسک کو ہندوستان میں انٹری کے لیے مل گیا ایئرٹیل کا ‘کنکشن’، اسٹار لنک کے ساتھ ہوا معاہدہ
وٹل نے کہاکہ یہ تعاون عالمی معیار کے تیز رفتار براڈ بینڈ کو ہندوستان کے دور دراز علاقوں تک پہنچانے کی ہماری صلاحیت کو بڑھاتا ہے، اور یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہر فرد، کاروبار اور کمیونٹی کو قابل اعتماد انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہو۔
Kharge Vs Nadda: پارلیمنٹ میں کھڑگے کے بیان پر ہنگامہ، کہا- ہم ٹھیک سے ٹھوکیں گے، فوراً سیٹ سے کھڑے ہو گئے نڈا، کہی یہ بات
راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہونے کے بعد ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نارائن نے مرکزی وزیر رونیت سنگھ بٹو کا نام لیا اور ان سے دستاویز ایوان میں رکھنے کو کہا، لیکن مرکزی وزیر ایوان میں موجود نہیں تھے۔ اس پر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ وزیر کی غیر حاضری شرمناک ہے۔
Kalyaan Trust Hosts International Women’s Day Awareness Ride: عالمی یوم خواتین کے موقع پر بیداری کیلئے کلیان ٹرسٹ کے بینر تلے کامیاب رائیڈ2025 کا انعقاد
بے فکرے رائیڈرس کی سشما کھنڈوجا نے کہاکہ بااختیار بنانے کا راستہ اتحاد سے ہموار ہوتا ہے۔ یہ رائیڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب خواتین اکٹھی ہوتی ہیں تو پورا معاشرہ ترقی کی طرف گامزن ہوتا ہے۔ جب خواتین ترقی کرتی ہیں تو پورا معاشرہ اور معاشرہ ترقی کرتا ہے۔
Communal Violence in Madhya Pradesh’s Mhow: مدھیہ پردیش کے مہو میں ہونے والی فرقہ وارانہ جھڑپوں کے سلسلے میں پانچ ایف آئی آرز درج کی گئیں، 13 افراد گرفتار
اندور ضلع کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے بتایا کہ اتوار کی رات چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں انڈین کرکٹ ٹیم کی جیت کے جشن کے موقع پر مدھیہ پردیش کے مہو میں ہوئی فرقہ وارانہ جھڑپوں کے سلسلے میں 13 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں سے 12 مسلمان ہیں۔
AIMPLB announces to change the date of protest: مسلمانوں کے خلاف ہے وقف بل، اس لئے اب ہم جھکنے والے نہیں، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بڑا اعلان
ہولی کی وجہ سے پارلیمنٹ بند ہوجانے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف جنتر منتر پر ہونے والے احتجاج کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ملک گیر مہم جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
Citizenship granted under CAA in Assam: شہریت ترمیمی قانون کے تحت آسام میں دو افراد کو شہریت دی گئی، ریاستی پارلیمانی امور کے وزیر چندر موہن پٹواری نے اسمبلی میں اعداد و شمار پیش کیے
چندر موہن پٹواری نے اسمبلی کو یہ بھی بتایا کہ 39 درخواستوں میں سے 18 کی جانچ جاری ہے او ر بقیہ 19 درخواستیں مسترد کر دی گئیں ہیں، تاہم درخواست دہندگان شہریت کے لیے دوبارہ درخواست دے سکتے ہیں۔





