Bharat Express DD Free Dish

قومی

آپ کو بتاتے چلیں کہ ایکسائز ڈیوٹی، ریاستی ٹیکس اور میکنگ چارجز کی وجہ سے ملک بھر میں سونے کے زیورات کی قیمتیں بدلتی رہتی ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اس ریسرچ کو میں انٹرنیشنل جنرل سیل رپورٹ میڈیسن نے منظور بھی کرلیا ہے۔ اسی کے ساتھ سی اے آرٹی-سیل تھیریپی کے پیٹنٹ کے لئے درخواست بھی کی گئی ہے۔

آج جمعرات کے دن دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے روہنی میں واقع آشا کرن شیلٹر ہوم کے بچوں کے ساتھ تہوار کی خوشی بانٹتے ہوئے ہولی منائی، اور انھیں مبارکباد دی۔ رنگارنگ تقریبات کے درمیان وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بچوں کو گلال لگایا اور ان ے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وقت گزار کر بچوں کے چہرے پر مسکان بکھیر دی۔

اتر پردیش حکومت میں کابینہ کے وزیر سنجے نشاد نے بھی ہولی کے حوالے سے بڑا بیان دیا تھا۔ بدھ کو یوپی کے فتح پور میں وزیر سنجے نشاد نے کہا کہ جن لوگوں کو ہولی سے مسئلہ ہے وہ ملک چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود روزے داروں کوافطار کراتے تھے اوردوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے تھے۔ جو شخص کسی روزے دارکوافطار کرائے، اسے بھی روزے دار کا برابرثواب ملے گا، بغیراس کے کہ روزے دارکے اجرمیں کوئی کمی ہو۔

ہم نے اکثر ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے سڑکوں پر ہجوم کو نکلتے دیکھا ہے، لیکن ان کے تازہ ترین دورۂ ماریشش کے دوران وہاں جو کچھ دیکھا گیا وہ ناقابل یقین تھا اور وزیر اعظم مودی کی عالمی مقبولیت کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی کا مظہر تھا۔

اترپردیش کے کچھ اضلاع میں ہولی کے دن جلوس والے شاہراہوں پرمساجد کوڈھانپ دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کئی اضلاع میں نمازکا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔

صدقہ وخیرات دینا ایک عظیم نیکی اور ثواب کا کام ہے، لیکن جب ماہ رمضان میں صدقہ وخیرات کیا جاتا ہے تو دیگر اعمال کی طرح اس کے ثواب میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ زکوۃ، صدقہ اور خیرات سے غریبوں، مفلسوں اور ضرورت مندوں کی مدد ہوتی ہے۔

مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ایک بےقابو گیس ٹینکر نے دو گاڑیوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرین کی مدد سے کچلی ہوئی کاروں سے لاشیں باہر نکالیں اور انھیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی اراکین اسمبلی پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انسانیت، مذہب کا سب سے بڑا درس ہے، لیکن آپ لوگ ہمیشہ سیاست میں نفرتی اور فرقہ وارانہ کارڈ کھیلتے ہیں۔ سیاسی مفاد کے لئے مذہب کا استعمال نہ کریں۔ میں خود ایک ہندو ہوں۔ مجھے اس کے لئے آپ سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔