Bharat Express

قومی

مالے، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں غیر ملکی مزدوروں کے تنگ گھروں میں آگ لگنے سے 9 ہندوستانیوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔  مقامی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ سے تباہ ہونے والی عمارت کی اوپری منزل سے 10 لاشیں نکالی گئی …

 (بھارت ایکسپریس  ) 10 نومبر۔نوٹ بندی کیس کی سماعت بدھ (9 نومبر) کو سپریم کورٹ میں ملتوی کر دی گئی۔ 2016 میں نوٹ بندی کو غلط قرار دینے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیش ہوئے اٹارنی جنرل نے جواب کے لیے مزید …

(بھارت ایکسپریس )   10 نومبر / دلت عیسائیوں اور دلت مسلمانوں کو مرکز نے   درج فہرست ذاتوں (scheduled caste) کی فہرست سے خارج کرنے کی بات کی ہے اور اس نے کہا کہ تاریخی حقائق  سے  معلوم ہوتا ہے کہ دلت عیسائیوں اور دلت مسلمانوں کو کبھی بھی  پسماندگی یا  کسی بھی طرح کا جبر …

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس):  ضلع مجسٹریٹس کے ذریعے سرکاری سطح پر سروے رپورٹ وصول کرنے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کی گئی ہے۔  وزیر نے عہدیداروں سے کہا کہ باقی 15 اضلاع کا سروے مقررہ مدت میں دستیاب کرایا جائے۔  انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع سے سروے رپورٹس موصول ہونے کے …

9 نومبر، 2022 مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج نئی دہلی میں ملک بھر کے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسران کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …

 G-20   گرو پ کی صدارت کے لیے بھارت کی جانب سے تیار کیے گئے لوگو میں  کمل  کے    پھول کی تصویر کے استعمال نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے، کیونکہ کمل کا پھول بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا انتخابی نشان ہے۔ کانگریس نے اس پر سخت تنقید کی ہے اور بی جے …

علی گڑھ، 9 نومبر(بھارت ایکسپریس ): علی گڑھ مسلم یونیورسٹی یعنی اے ایم یو  کے اردو  شعبہ کو دنیا کے بڑے شعبوں میں شمار کیا جاتا  ہے۔ شعبہ کی کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے بہت سارے ایسے اسکالرز  پیدا کیے ہیں جنہوں نے  پورے  عالم میں شہرت …

   بھارت ایکسپریس / 9 نومبر – سندھو مونیکا، تامل ناڈو کے کوئمبٹور ضلع سے تعلق رکھنے والی بیوی اور ماں نے منگل کو ضرورت مند بچوں کے لیے 55 لیٹر ماں کا دودھ عطیہ کرنے کے بعد بھارت کے ساتھ ساتھ ایشیا بک آف ریکارڈز میں بھی داخلہ لیا۔ ایک خاتون کے بریسٹ ملک …

 بھارت ایکسپریس / 9 نومبر : ‘انیکٹس ریس ٹو کلائمیٹ ایکشن’ ایک  ایسا مقابلہ ہے جس کا مقصد آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے والی انیکٹس ٹیم اور ان کے پروجیکٹس  اس کے زریعے  ماہواری کی صحت، حفظان صحت اور ماحول دوست سینیٹری پیڈز  کے بارے میں لوگوں میں بے داری پھیلاتے ہیں ۔ …

 بھارت ایکسپریس / 9 نومبر :عالمی یوم اردو  ہندوستان میں ہر سال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس لیے بھی قابل ذکر ہے کہ یہ اردو کے مشہور شاعر محمد اقبال کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اس دن بہت سے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں، جن میں سیمینار، سمپوزیم، مشاعرے وغیرہ ہوتے …