Bharat Express

قومی

اخبار میں شائع ہونے والے مضمون کے مصنف والٹر رسل میڈ ہیں۔ میڈ دراصل ایک ماہر تعلیم ہیں اور امریکہ کے مشہور ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں اہم اسٹریٹجک اور بین الاقوامی امور پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اٹلی کے ایسپین انسٹی ٹیوٹ کے ممبران بھی ہیں۔

Delhi Budget Session 2023: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ منگل کو دہلی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونا تھا، لیکن مرکزی حکومت نے بجٹ روک دیا، اس پر ہم بحث کر رہے ہیں۔

کلب کے کچھ ارکان کی شکایت پر، ممبئی کی علاقائی کمیٹی نے 2013 سے 2018 تک کلب کے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرایا۔ آڈٹ میں کروڑوں روپے کا فراڈ سامنے آیا۔ آڈٹ میں انکشاف ہوا کہ کلب ممبران کو ٹھیکے دے کر بڑھی ہوئی کوٹیشن پر زیادہ رقم ادا کی گئی۔

اپنے فرضی دستخط کرکے جائیداد کے بندھک بننے کی جانکاری ملنے سے پریشان ششی جٹیا نے آئی سی آئی سی آئی بینک کی نریمن پوائنٹ برانچ میں رابطہ کرکے دستاویز مانگے۔

Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔

 پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں آپریشن امرت پال پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے آپریشن کامیاب نہ ہونے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

پنجاب نیشنل بینک میں 13000 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کا نام ریڈ نوٹس کے انٹرپول ڈیٹا بیس سے ہٹا دیا گیا ہے

اسمبلی اسپیکر نے کہا کہ بی جے پی نے جس طرح شور مچایا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں

امرت پال سنگھ بھلے ہی فرار ہوگئے ہوں لیکن ان کی تنظیم پر پولیس کا شکنجہ لگاتار کستا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امرت پال سنگھ کے دو اور ساتھیوں کلونت سنگھ اور گرو اوجلا پر پولیس این ایس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔