Indian Flag In London: بھارت کا خالصتانی حامیوں کو منہ توڑ جواب، سفارت خانے پر پہلے سے بڑا جھنڈا لہرا یا
پنجاب پولیس اب تک امرت پال کے 112 حامیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ امرت پال کی تلاش میں پولیس نے اتوار کو فلیگ مارچ کیا اور ریاست بھر میں تلاشی مہم شروع کی۔ پ
Amritpal Singh: امرت پال کو 48 گھنٹے سے تلاش رہی ہے پنجاب پولیس، گرفتاری کے لئے تین دن سے جاری ہے آپریشن
گزشتہ ماہ ہی امرت پال کے حامیوں نے اجنالا پولیس اسٹیشن پر حملہ بول دیا تھا، جس کے بعد پنجاب پولیس پر سوال اٹھنے لگے تھے۔
LokSabha 2024: اعظم خان کی جگہ اودھیش پرساد، ہمیشہ رہتے ہیں اکھلیش کے ساتھ
اکھلیش کے حکومت میں آنے کے بعد پارٹی کے بیشتر سینئر لیڈروں اور اکھلیش یادو کے درمیان کشمکش بڑھنے لگی۔ جس میں شیو پال یادو، اعظم خان اور امر سنگھ شامل تھے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اکھلیش کا دور کم چلا، شیو پال اور اعظم خان زیادہ۔
منیش سسودیا کو اب سی بی آئی معاملے میں عدالت سے لگا جھٹکا، 14 دنوں کی بڑھائی گئی حراست
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سسودیا کی عدالتی حراست 14 دنوں تک کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: پانچ لاکھ کے انعامی شوٹر غلام کے گھر پر چلا بلڈوزر ، 25 دن سےہے فرار
پیر کے روز، قانونی عمل کو اپنانے کے بعد، پی ڈی اے نے غلام کے گھر کو زمین بوس کر دیا۔ بتا دیں کہ 24 فروری کو بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے راجو پال کے قتل کے اہم گواہ امیش پال کا دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا تھا۔
Parliament Session: اڈانی کے معاملے پر ہنگامہ اور راہل گاندھی سے معافی کا مطالبہ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی، رام گوپال یادو نے کہا – بی جے پی کو ڈر ہے کہ…
اڈانی معاملے پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پرمود تیواری نے حکومت اور پی ایم مودی پر نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ 13 مارچ سے جو ڈرامہ چل رہا ہے وہ وزیراعظم کی ہدایت کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ آج ایک بار پھر پارلیمنٹ کو کام کرنے نہیں دیا گیا۔
New Delhi: آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے سوبھا لمیٹڈ پر چھاپہ مارا، کارروائی ہوئی صبح 10:30 بجے شروع
کمپنی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، سوبھا لمیٹڈ ایک مشہور رئیل اسٹیٹ کمپنی ہے۔ یہ کمپنی 1995 میں قائم ہوئی تھی۔ اور اس وقت اس کا نام شوبھا بلڈرز تھا جسے 2014 میں بدل کر سوبھا لمیٹڈ کر دیا گیا۔
IGI Airport: آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے ساتھ دو گرفتار
اندرا گاندھی بن الاقوامی ہوائی اڈے (IGI) پر دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا، ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا سونا ضبط ۔
UP News: جھپکی نے لی تین کی جان، ایٹہ میں بڑا حادثہ، فلائی اوور سے ریلنگ توڑکر 20 فٹ نیچے گرا ٹرک ، دو زخمیوں کا علاج جاری
پیلوا اسٹیشن انچارج دنیش کمار سنگھ نے بتایا کہ 20 مارچ کی صبح اطلاع ملی تھی کہ پیلوا بائی پاس پر سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ موقع پر پہنچ کر ایک کینٹر فلائی اوور کی ریلنگ توڑ کر نیچے گر گیا تھا۔
Kisaan Rally: آج دہلی میں کسانوں کی مہاپنچایت ریلی، ان سڑکوں پر جانے سے گریز کریں؛ ٹریفک ایڈوائزری جاری
سینکوت کسان مورچہ نے اتوار کو کہا کہ 20 مارچ کو دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی 'کسان مہاپنچایت' میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے لاکھوں کسانوں نے قومی دارالحکومت کا سفر کیا