Indian tech industry doubles headcount addition to 1.25 lakh in FY25: ہندوستان کی ٹیک انڈسٹری مالی سال 25 میں 1.25 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی، نیس کام کی رپورٹ میں خلاصہ
NASSCOM کے مطابق مالی سال 26 کے آخر تک ہندوستانی ٹیک انڈسٹری کی آمدنی 300 بلین ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
Delhi Assembly Session: دہلی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر آتشی سمیت عآپ کے تمام ممبران پورے دن کیلئے برخاست،مارشل کے ذریعے باہر نکلوایا
ایوان سے باہر آنے کے بعد اپوزیشن لیڈر آتشی نے کہاکہ بی جے پی نے امبیڈکر کی تصویر کی جگہ مودی کی تصویر لگا دی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دفتر، ودھان سبھا، کارکنوں کے دفاتر میں ہر جگہ تصویر بدل دی گئی ہے۔
India becomes second country to introduce digital pilot licence: ہندوستان ڈیجیٹل پائلٹ لائسنس متعارف کرانے والا دوسرا ملک بن گیا
پرسنل لائسنسنگ میں ترمیم 178 کی پیروی کرتا ہے، جو بہتر کارکردگی اور سیکورٹی کے لیے الیکٹرانک لائسنسنگ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ جب کہ ہوا بازی کے سرکردہ ممالک ابھی بھی اسی طرح کے نظام کو نافذ کرنے کے عمل میں ہیں
British High Commission issued a statement: بھارت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘ٹیرف وار’ پر ‘پلان بی’ پر شروع کیا کام ، کہیں الٹا نہ پڑ جائے امریکی صدر کاپاسا
تجارت کے وزیر پیوش گوئل نے پیر کو کہا، "ہندوستان اور برطانیہ نے تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنے کا فیصلہ کیا ہے ،جو انتخابات کی وجہ سے رک گیا تھا۔
In a first ,BJP MLA delivers speech in English: یوپی اسمبلی میں زبانوں پر جاری تکرار کے درمیان انگریزی میں تقریر کرنے والے پہلے بی جے پی ایم ایل اے بن گئے راجیشور سنگھ
زبان کی لڑائی میں ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے نہ صرف انگریزی کو عالمی زبان بتائی بلکہ انہوں نے اسمبلی میں انگریزی میں بجٹ پر تقریر بھی کی اور ایسا کرنے والے وہ پہلے اورواحد ایم ایل اے رہے۔
Earthquake recorded in Bay of Bengal: کولکاتہ میں آیا زلزلہ، صبح زلزلے کے تیز جھٹکے سے بیدار ہوئے لوگ،خوف کے مارے گھروں سے نکلے باہر
ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں اتوار کی صبح 8.42 بجے درمیانی شدت کا زلزلہ آیاتھا۔ منڈی کے کچھ حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، حالانکہ جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
A Historic & Visionary Budget for Uttar Pradesh: اتر پردیش کے بجٹ پر اسمبلی میں ڈاکٹر راجیشو ر سنگھ کا خطاب،بجٹ کو تاریخی دیا قرار،ڈیجیٹل خواندگی پر دیا زور
راجیشور سنگھ نے وزیر خزانہ سریش کھنہ کے پیش کردہ بجٹ اور شلبھ منی ترپاٹھی کی طرف سے پیش کردہ تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ اتر پردیش کی مسلسل ترقی کا اعلان ہے۔ انہوں نے اسے ایک تاریخی اور جرات مندانہ قدم قرار دیا۔
South Asian University’s Big Step: ساؤتھ اییشن یونیورسٹی کا بڑا قدم، بیرون ممالک کے طلبا کو ہوگا فائدہ
ساؤتھ ایشین یونیورسٹی کے صدرپروفیسرکے کے اگروال نے یونیورسٹی کے کیمپس میں پریس کانفرنس کے دوران نئے تعلیمی سیشن 26-2025 کے لئے داخلہ کے عمل کا آغاز کیا۔
PM Modi’s busiest day ever: ناشتہ مدھیہ پردیش میں، دوپہر کا کھانا بہار میں اور رات کا کھانا آسام میں ،پی ایم مودی کیلئے آج مصروف ترین دن رہا
سب سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں گلوبل انویسٹرس سمٹ (جی آئی ایس) (عالمی سرمایہ کاری اجلاس )2025 کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے تقریب میں اپنی آمد میں تاخیر پر معذرت کااظہار کیا۔
Delhi Assembly Election Results 2025: بی جے پی کی دہلی میں بنی حکومت، عرفان احمد نے پسماندہ مسلم سماج کا ادا کیا گیا شکریہ
الحاج محمد عرفان احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں بھارتیہ جنتا پارٹی ((بی جے پی) کو بھاری اکثریت کے ساتھ دہلی میں حکومت بنانے میں دہلی کی مسلم آبادی میں سے پسماندہ مسلم سماج نے دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کے امیدواروں کو تقریباً 15 فیصد سے زیادہ ووٹ دے کر حکومت بنا نے میں بھرپور مدد کرکے خصوصی تعاون کیا، جس کیلئے دہلی کے پسماندہ مسلم سماج کاخصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔





