Amritpal Singh: پنجاب سے مفرور ملزم امرت پال کے معاملے میں دہلی میں ہوئی کارروائی
ملزم امت کو دہلی کے تلک وہار سے حراست میں لیا گیا ہے۔اسپیشل سیل کے ذرائع کے مطابق دو روز قبل امت سنگھ نامی شخص کو پنجاب پولیس دہلی سے لے گئی تھی۔
Amritpal Singh: بھارت مخالف مظاہروں کی سرپرستی کرنے والے برطانیہ کو دکھائی حیثیت، اگلا نمبر کینیڈا اور امریکہ کا!
ہندوستان واقعی بدل رہا ہے۔ ملک کے سیاستدانوں نے یورپی ممالک کے سامنے دم ہلانے کے بجائے انہیں اسی زبان میں جواب دینا شروع کر دیا ہے جو اب تک ہندوستانیوں کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت ہند نے ملک دشمن حملوں میں آنکھیں بند کیے بیٹھے برطانیہ کو اس کی حیثیت دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Karauli Sarkar Baba: کرولی آشرم میں ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ہون، پہلے بیٹا لاپتہ، دوسرے دن باپ بھی لاپتہ
دیوگھر کا ایک خاندان 24 جنوری کو کرولی بابا کے آشرم میں اپنے دماغی طور پر بیمار بیٹے کا علاج کرانے آیا تھا۔ اس وقت انہیں ہون کرانے کا مشورہ دیا گیا۔ آشرم کی طرف سے بتایا گیا کہ اس ہون کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے درکار ہوں گے۔
Ramadan Mubarak 2023: رمضان کا چاند نظر آگیا، ملک کی تمام مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام، رمضان کے پہلے عشرہ کا آغاز
ملک کی مختلف ریاستوں میں چاند نظرآنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تمام مساجد سے سائرن بجاکر رمضان کے آغاز کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ نماز تراویح کے لئے ملک کی مساجد بھری ہوئی نظر آئیں۔
Amritpal Singh: مفرور امرت پال سنگھ کروکشیتر میں تھا موجود ، اس کے ساتھ ایک خاتون بھی تھی، پولیس کئی ریاستوں میں کر رہی ہے تلاش
18 مارچ کو امرت پال دیر رات جالندھر سے پنجاب کے لدھیانہ میں داخل ہوا۔ وہ اپنے 4 ساتھیوں کو جالندھر میں چھوڑ گیا تھا۔ پھر وہ شیخوپورہ گرودوارہ میں تقریباً 50 منٹ کے لیے رکا، جہاں گرودوارے کے گرنتھی نے دو گاڑیاں منگوائی۔
پیرامل کے رہائشی پروجیکٹس میں ای وی چارجنگ اسٹیشن قائم کرے گا جیو-بی پی
ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ شراکت داری کے تحت پیرامل کی رہائشی منصوبوں میں آنے والے گراہک اور دیگر وزیٹروہاں قائم جیو-بی پی پلس ای وی چارجنگ اسٹیشنوں پر اپنے الیکٹرک گاڑی چارج کرسکیں گے۔
Rahul Gandhi Sentenced: راہل گاندھی کی حمایت میں آئے کیجریوال، کہا- کانگریس سے اختلاف، لیکن راہل گاندھی کو اس طرح ہتک عزت کے مقدمہ میں پھنسانا ٹھیک نہیں
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سورت کی عدالت کے ذریعہ ہتک عزت کے معاملے میں دو سال کی قید کی سزا سنائے جانے کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا ردعمل آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیربی جے پی لیڈران اور پارٹیوں پرمقدمے کرکے انہیں ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔
Rahul Gandhi Convicted: مودی ’سرنیم‘ تنازعہ پر 2 سال کی جیل کی سزا پر راہل گاندھی نے کہا- ’سچائی میرا خدا ہے‘
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو آج عدالت نے ایک ہتک عزت معاملے میں دو سال جیل کی سزا سنائی۔ انہوں نے سزا سے پہلے عدالت میں کہا، میں نے کسی برادری کو بدنام کرنے کے لئے کوئی بیان نہیں دیا تھا۔
Same Sex Marriages: ہم جنس پرست جوڑے سپریم کورٹ سے شادی کو قانونی حیثیت دینے کا کیوں کہہ رہے ہیں؟
بھارت میں ہم جنس پرست تعلقات اب جرم کے دائرے میں نہیں آتے۔ ملک میں ایسے جوڑوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن ان کے درمیان ہونے والی شادی کو قانونی حیثیت نہیں دی گئی۔
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت پر لٹکی تلوار! مودی ’سرنیم‘ والے معاملے میں سورت کورٹ نے 2 سال کی سنائی ہے سزا
Gujarat Court Verdict: مودی ’سرنیم‘ سے متعلق کئے گئے اپنے تبصرہ پر راہل گاندھی کو سورت کورٹ کی طرف سے قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجرمانہ ہتک عزت کے اس معاملے میں انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔