Ganga Expressway: جلد ہی گنگا ایکسپریس وے دوڑیں گی گاڑیاں، اڈانی گروپ اترپردیش میں بنا رہا ہے ہندوستان کا سب سے لمبا ایکسپریس وے
کل اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ہردوئی اور شاہجہاں پور میں ’’گنگا ایکسپریس وے‘‘ کی تعمیری سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔
MP Nishanth’s wedding anniversary event in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کے گلمرگ میں ممبرپارلیمنٹ نشی کانت دوبے کی شادی کی سالگرہ پروگرام میں سخت سیکورٹی انتظامات تنقید کے نشانے پر
پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نےگلمرگ میں اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ کی تقریب منائی تھی، جس میں کئی سیاستدانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب کے لیے انتہائی سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ اس کے برعکس، پہلگام میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے اتنے ٹھوس انتظامات نظر نہیں آئے، جس نے عوامی سطح پر سیکورٹی کی ترجیحات پر سوالات اٹھا دیے۔
Rahul Gandhi on Democratic politics: ’’اب نئے سیاست داں کی ضرورت ہے‘‘، راہل گاندھی نے بھارت سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا-جمہوری سیاست پوری دنیا میں ہو چکی ہے تبدیل
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز کہا کہ پوری دنیا میں جمہوری سیاست بنیادی طور پر بدل گئی ہے اور ایک دہائی قبل کے اصول اب کارگر نہیں رہے۔
Bilawal Bhutto should get his mental condition checked: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ‘‘بلاول بھٹو کو اپنی دماغی حالت کی جانچ کرانی چاہیے‘‘
سندھو آبی معاہدہ کی منسوخی کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے حال ہی میں خون بہانے کی دھمکی دی تھی۔ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے اس معاملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
India released water in Jhelum and Pakistan got flooded: بھارت نے جہلم میں چھوڑا پانی ، پاکستان میں آگیا سیلاب، لوگوں میں خوف وہراس،ایمرجنسی نافذ کی گئی
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد بھارت کی جانب سے چھوڑے جانے والے پانی کے باعث پاکستان میں مظفرآباد کے علاقے ہٹین بالا میں سیلاب آگیا ہے۔
Mamata Banerjee’s promise to protesting teachers: ’’جب تک سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر نہیں ہو جاتی، تب تک دی جائے گی آپ کو تنخواہ‘‘، احتجاج کر رہے اساتذہ سے ممتا بنرجی نے کیا بڑا وعدہ
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ جب تک سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی جائے گی، تمام برطرف اساتذہ کو تب تک تنخواہ ملے گی۔
Reliance Industries Limited: ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ نے مالی سال 25-2024 اورچوتھی سہ ماہی کے نتائج کا کیا اعلان، 10 لاکھ کروڑروپے سے زیادہ کی کل ایکویٹی پار کرنے والی پہلی ہندوستانی کمپنی بنی
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ نے مالی سال 2024-25 اور چوتھی سہ ماہی کےنتائج کا اعلان کیا۔ ریلائنس نے1,071,174 کروڑ روپے کی ریکارڈ سالانہ مجموعی آمدنی کی اطلاع دی۔
BJP MLA Balmukund Acharya News: بی جے پی ایم ایل اے بالمکند آچاریہ کے بیان سے جے پور میں ہنگامہ، احتجاج کررہے مسلمانوں پرپولیس نے کیا لاٹھی چارج
جے پور میں نمازکے بعد سینکڑوں کی تعداد میں مسلم طبقے کے لوگ سڑکوں پراترآئے اوربی جے پی رکن اسمبلی بالمکند آچاریہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، جن پرپولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج کردیا۔
A square and a park in Kanpur will be named on Shubham Dwivedi: میئر پرمیلا پانڈے نے کیا اعلان، کانپور میں ایک چوک اور پارک کا نام پہلگام حملے میں جان گنوانے والے شبھم دویدی سے ہوگا منسوب
کانپور میئر نے کہا کہ ’’شیام نگر میں ایک پارک اور چوک کا نام شبھم دویدی کے نام پر رکھا جائے گا۔ پارک اور چوک کا نام شبھم دویدی کے نام پر رکھنا انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک بہتر طریقہ ۔‘‘





