Bharat Express

بین الاقوامی

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے متعلق ایک معاملے میں دارالحکومت اسلام آباد کی ایک عدالت میں پیش ہونے کے لئے نکل چکے ہیں۔ کارکنان کو خدشہ ہے کہ یہاں سے پولیس ان کو گرفتارکرسکتی ہے۔

 پاکستان کے سابق وزیراعظم کے قافلے میں چل رہی کئی گاڑیوں کے ٹکرانے سے حادثہ ہوگیا۔ یہ حادثہ تب ہوا ہے، جب عمران  خانہ توشہ خانہ معاملے میں پیش ہونے کے لئے اسلام آباد جا رہے تھے۔

یونائیٹیڈ اسٹیٹس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کے جھٹکے کی شدت 7.1 ریکٹر اسکیل تھی۔

اقتصادی بحران سے جدوجہد کر رہے پاکستان کی ایک اور مصیبت تحریک طالبان پاکستان کے طور پر سامنے آئی ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ ٹی ٹی پی سے طالبان نمٹے اور اس کے لئے وہ مائنڈ گیم کھیل رہا ہے۔ وہ طالبان کو تختہ پلٹ کا خوف دکھا رہا ہے۔

 پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ سے عمران خان کو آج راحت ملی۔ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زماں پارک علاقے میں پولیس کی مہم کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

Imran Khan: پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان ابھی تک گرفتار نہیں ہو پائے ہیں۔ ان کے حامی پولیس کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ پولیس نے گولیاں بھی چلائیں، لیکن کوشش رائیگاں رہی۔

عمران خان نے کہا ہے کہ جیل جانے کے لیے تیار ہوں، پتہ نہیں کہ جیل میں کیا ہوگا

Imran Khan Arrest Warrant: عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور ان کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر اترآئے ہیں۔ اس دوران پولیس اور حامیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

سعودی عرب نے مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کردی ہے۔ رمضان کے مہینے میں اب اذان لاؤڈ اسپیکر پر نہیں سنائی دے گی۔ سعودی عرب کے فیصلے کی مذہبی علماء تنقید کر رہے ہیں۔

Pakistan News: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان شہباز شریف حکومت پر حملہ آور ہیں تو وہیں انہوں نے ہندوستانی میڈیا میں ہو رہی پاکستان کی خستہ حالی کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں پاکستان کا مذاق بن رہا ہے۔ پیٹ کاٹ کر فوج کو پالا، لیکن سب رائیگاں ہوگیا۔