US President Donald Trump Adressed Congress: ٹرمپ نے کہا- ہمارے ملک کا سنہرا دور لوٹ آیا، باہمی ٹیرف کا اطلاق 2 اپریل سے ہوگا
اپنے خطاب کے دوران ٹرمپ نے 100 ایگزیکٹو آرڈرز کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، "میں نے چھ ہفتے قبل عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک تقریباً 100 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں
Zelenskyy says he’s ‘ready to work’ with Trump on peace: یوکرین روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر راضی ، زیلنسکی نے کہا- ٹرمپ کی قیادت میں امن معاہدے کے لیے تیار
زیلنسکی نے کہا کہ جمعہ کو واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں ان کی اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات اس طرح نہیں ہوئی جس طرح ہونی چاہیے تھی۔
US Tariffs On China: چین پر امریکہ کا دوہرا حملہ! صدر ٹرمپ نے ٹیرف کو دوگنا کردیا، کیا ڈریگن جوابی کارروائی کرے گا؟
چین پر ٹیرف کو دوگنا کرنے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر 3 مارچ کو اعلان کیا کہ منگل 4 مارچ سے میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
Sri Lanka releases 14 fishers: سری لنکا کی جیل سے 14 بھارتی ماہی گیروں کو کیا گیارہا، گزشتہ مہینے گرفتار کیا گیا تھا
رہائی پانے والے 14 ماہی گیروں کو کولمبو میں ہندوستانی سفارت خانے کے حوالے کر دیا گیا۔ ان کا طبی معائنہ کروانے کے بعد ہندوستانی سفارت خانے کے اہلکاروں نے ہنگامی پاسپورٹ جاری کیے
Clashes intensify along Pak-Afghan border: پاک افغان سرحد پر جھڑپوں میں شدت، ایک کی ہلاکت، تورخم کراسنگ دسویں روز بھی بند
تورخم بارڈر گزشتہ 10 دنوں سے بند ہے۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے نئی سرحدی چوکی بنائی ہے۔ پاکستان نے افغان حکام سے موجودہ سرحدی ڈھانچے کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حدود میں کسی بھی تبدیلی کے حوالے سے سابقہ پروٹوکول پر عمل کیا جائے۔
Ramadan in Gaza: جنگ بندی مذاکرات ٹھپ ہونے سے غزہ کے باشندوں کو تشویش، کہیں پھر سے شروع نہ ہو جائے جنگ
رفح شہر سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی خاتون تساہل ناصر نے کہا، ’’رمضان کا مقدس مہینہ غزہ میں اپنی خوشیاں کھو چکا ہے۔ یہاں کوئی لالٹین ہے، کوئی سجاوٹ نہیں ہے اور نہ ہی ہلچل بھرے بازار ہیں۔ اس کے بجائے یہاں موت کی خاموشی ہے اور ہمیشہ تباہی کی بو پھیلتی رہتی ہے۔‘‘
Trump-Zelensky Clash in White House: زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں تیکھی بحث اور تلخی کے بعد پہلا ویڈیو شیئر کیا
یوکرین میں ہماری لچک اس بات پر مبنی ہے کہ ہمارے شراکت دار ہمارے لیے اور ہماری سلامتی کے لیے کیا کر رہے ہیں۔
Ukrainian President Volodymyr Zelensky: امریکہ کے سامنے جھکا یوکرین! زیلنسکی نے ٹرمپ سے تیکھی بحث کے بعد لیا بڑا فیصلہ
ولادیمیر زیلینسکی نے کہا، "ہماری پالیسی وہی ہے جو پہلے تھی۔ اگر معدنی معاہدے پر اتفاق ہو جاتا ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ یہ معاہدہ یوکرین کے وسیع معدنی وسائل پر امریکہ اور یوکرین کے درمیان ایک اہم قدم ہو سکتا تھا
Three planes enter restricted airspace: ڈونلڈ ٹرمپ کے ریزورٹ کے قریب فضائی حدود میں داخل ہوئے تین طیارے، مچا ہڑکمپ
نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفنس کمانڈ نے ان خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے لیے لڑاکا طیارے تعینات کیے ہیں۔ جس میں فلیرز کا استعمال کیا گیا۔ فلیرز کا استعمال عام طور پر ہوائی جہاز کو بغیر کسی نقصان کے محدود فضائی حدود سے باہر نکالنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
Elon Musk News: ایلون مسک کا ٹیسلا ڈیلرشپ کے باہر زبردست احتجاج، 9 افراد گرفتار، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
ٹیسلا ڈیلرشپ کے باہر ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر وفاقی افرادی قوت میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کے خلاف ایک بڑا احتجاج دیکھا گیا





