Earthquake In Turkey: ترکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں منہدم؛ ملبے تلے لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی
Rishi Sunak: رشی سنک کے خلاف سابق وزیراعظم نے کھولا محاذ، لز ٹرس نے مضمون لکھ کر بڑھا دیا چیلنج
مبینہ طور پر جانسن کے دورے کا انتظام برطانوی سفارت خانہ کے ذریعہ نہیں کیا گیا تھا اور اسے رشی سنک کو کمزور کرنے کے اقدام کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
Shashi Tharoor: امن کے لیے حقیقی طاقت بن چکے تھے – ششی تھرور نے پرویز مشرف کی تعریف کی، بی جے پی نے کہا – یہ ہے کانگریس کی ‘پاک پرستی’
کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے ٹویٹ کیا، "پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف ایک سنگین بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے: ہندوستان کے کٹر دشمن رہے، وہ 2002-2007 کے درمیان امن کے لیے ایک طاقت بن گئے تھے۔
Chinese links:چینی ایپس پرمرکزی حکومت کی بڑی کارروائی، 138 بیٹنگ اور 94 لون ایپس پر پابندی
ایپس سے ہندوستانی شہریوں کے ڈیٹا کو بھی خطرہ ہو سکتاہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے تلنگانہ، اڈیشہ اور اتر پردیش جیسی ریاستوں کے علاوہ مرکزی وزارت داخلہ سے ان ایپس پر کارروائی کرنے کو کہاتھا۔
Spy Balloon: امریکہ نے مار گرایا چین کا جاسوسی غبارہ، تو بھڑکا ڈریگون، امریکہ کو دی دھمکی
صدر بائیڈن نے کہا کہ بدھ کو جب انہیں جاسوسی غبارے کے بارے میں اطلاع ملی تو انہوں نے پینٹاگون کو حکم دیا کہ اسے جلد از جلد مار گرایا جائے
Pakistan: عمران خان نے شہباز شریف کے خلاف کھولا محاذ ، ان پر دہشت گردی کے واقعات کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کا الزام
ڈان کی خبر کے مطابق، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران خیبر پختونخواہ (کے پی) کے لوگوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، خان نے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
Pervez Musharraf Death: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا ہندوستان سے گہرا رشتہ! پرانی دہلی سے لے کر علی گڑھ تک سے ہے کنکشن
پاکستان کے سابق فوجی سربراہ اور صدر پرویز مشرف کا طویل بیماری کے بعد اتوار کے روز انتقال ہوگیا۔ 79 سال کی عمر میں انہوں نے آخری سانس لی۔
Pervez Musharraf Passes Away:پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا طویل علات کےبعد انتقال
پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ جبکہ 1998 سے 2007 تک آرمی چیف کے عہدے پر بھی فائز رہے۔
Pakistan Politics: عمران خان کے قریبی کو نہیں ملی راحت، پاکستان کے سابق وزیرداخلہ کو 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا
Sheikh Rasheed: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی کے الزام میں 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
Economic Crisis: عالمی سطح پر، صرف جنوری میں تقریباً 1 لاکھ ٹیک ورکرز اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
لی آف ٹریکنگ سائٹ Layoff.fi کے اعداد و شمار کے مطابق، 2022 میں، 1,000 سے زیادہ کمپنیوں نے 154,336 ملازمین کو برطرف کیا۔ مجموعی طور پر، 2022 میں اور اب تک 2.5 لاکھ سے زیادہ ٹیک ورکرز ملازمتیں کھو چکے ہیں۔