Bharat Express

بین الاقوامی

جب ہم نے جیو اسپیشل انفارمیشن اتھارٹی سے ڈیٹا مانگا تو معلوم ہوا کہ یہ درست ہے۔ اٹلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس اینڈ وولکینالوجی نے اس وقت بھی یہی دعویٰ کیا تھا۔

ایسا ہی ایک واقعہ 29 جنوری کو پیش آیا جب پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 41 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لاس بیلہ میں پیش آیاتھا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے منظور استعفوں سے متعلق لاہورہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے سبھی منظور استعفیٰ کو منسوخ کردیا ہے۔

ترکیہ کے نائب صدر Fuat Oktay نے کہا کہ صرف ترکیہ میں عمارتوں کے ملبے سے 8000 سے زائد افراد کو نکالا جا چکا ہے اور تقریباً 380,000 لوگوں نے سرکاری پناہ گاہوں یا ہوٹلوں میں پناہ لی ہے۔ زیرو و درجہ حرارت اور تقریباً 200 زلزلوں کے

وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کہا کہ ہندوستان اس آفت سے نمٹنے میں مدد کے لئے ہرممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

Australian former Captain Aaron Finch: کنگارو ٹیم کے سابق کپتان ایرون فنچ نے 7 فروری کی صبح اپنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایرون فنچ نے سال 2022 میں ہی ونڈے فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا تھا۔

Toshakhana Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال ستمبر میں خود اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے اپنی مدت کار کے دوران کم از کم چار قیمتی تحفے فروخت کردیئے تھے۔

ترکی اورشام میں پیر کے روز تباہ کن زلزلہ میں 4000 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

Turkey-Syria Earthquake: ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ سے متعلق پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں ترکی روانہ کردی گئی ہیں۔

شام کی وزارت صحت نے کہا کہ حلب، حما، طرطوس اور لاذقیہ کے علاقوں سے اب تک 237 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ترکیہ میں 2,323 زخمی ہیں جبکہ شام میں 639 کی اطلاع ہے۔