Adani Row: ابوظہبی کی آئی ایچ سی، سری لنکا پورٹ اتھارٹی اور تنزانیہ نے اڈانی گروپ پر لیا فیصلہ، تعلقات پر کہی یہ بات
آئی ایچ سی نے کہا کہ اڈانی گروپ کے ساتھ ہماری شراکت داری سبز توانائی اور پائیداری کے شعبوں میں ان کے تعاون پر ہمارے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔
Hamas statement after Israel-Hezbollah Ceasefire: ’’غزہ میں جنگ بندی پر تعاون کیلئے تیار…‘‘، اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کے بعد حماس کا بیان
منگل کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد لبنانی فوج ایک بار پھر اس کی سرزمین پر قبضہ کر لے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’اگلے 60 دنوں کے دوران، اسرائیل آہستہ آہستہ اپنی باقی افواج کو واپس بلا لے گا۔
Space Mission: سنیتا ولیمز کی جان کو خطرہ؟روس نے اٹھائے حفاظتی اقدامات، جانئے اب کیسی ہے صورتحال؟
حال ہی میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے خلائی ملبے سے ٹکرانے کا خطرہ بڑھ گیا تھا۔ کچرا تیزی سے خلائی اسٹیشن کی طرف بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے سنیتا اور اس کے ساتھیوں کی جان خطرے میں پڑ گئی تھی۔
Dinosaur Fossils:دنیا کے سب سے بڑے ڈائنا سور کے فوسلز کب اور کہاں دریافت کئے گئے ؟ جانئے دلچسپ معلومات
ارجنٹینا کے شہر ٹریلیو میں واقع میوزیم کے ایک ماہر کے مطابق ڈائنا سور کا وزن تقریباً 100 ٹن تھا۔ یعنی14 ہاتھیوں کے وزن سے بھی زیادہ تھا۔
Three Uzbek nationals arrested in Turkey: ترکی میں تین ازبک شہری گرفتار، اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل کا الزام
متحدہ عرب امارات کے انٹیلی جنس اور سیکورٹی حکام نے ربی کے لاپتہ ہونے کے تین دن بعد 24 نومبر کو کوگن کی لاش برآمد کی تھی۔ اس کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا تھا کہ کوگن کا قتل ’یہود مخالف دہشت گردی کے گھناؤنے واقعے‘ کا حصہ ہے۔
Israel-Lebanon Ceasefire: ’’اسرائیل-لبنان کے جنگ بندی معاہدے سے خطے میں وسیع تر امن اور استحکام کی توقع…‘‘، ہندوستان نے فیصلے کا کیا خیرمقدم
منگل کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد لبنانی فوج ایک بار پھر اس کی سرزمین پر قبضہ کر لے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’اگلے 60 دنوں کے دوران، اسرائیل آہستہ آہستہ اپنی باقی افواج اور شہریوں کو واپس بلا لے گا- دونوں طرف کے شہری جلد ہی بحفاظت اپنی برادریوں میں واپس جا سکیں گے اور اپنے گھروں کی تعمیر نو شروع کر سکیں گے۔
Israel-Lebanon Ceasefire Deal: اسرائیل-حزب اللہ کے درمیان سیزفائر پر رضامندی،
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سیزفائر ک اعلان ہوچکا ہے، جلد ہی اسرائیلی فوجی لبنان سے لوٹ جائیں گے۔ 30 ستمبر سے اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی حملے کی شروعات کی تھی اور تقریباً 2 ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ کرلیا گیا ہے۔ تاہم ایسی کیا وجہ ہے کہ تمام عالمی دباؤ کے باوجود غزہ میں سیز فائر سے انکار کرنے والے نیتن یاہو کو اس معاہدے کے لئے مجبور ہونا پڑا۔
Russia eyes India for train manufacturing : ہندوستان میں ریلوے کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے روس تیار،مینوفیکچرنگ سہولیات قائم کرنے کا ہے منصوبہ
ٹی ایم ایچ کائنیٹ ریلوے سلوشنز میں ایک بڑا اسٹیک ہولڈر ہے، جس نے 1,920 وندے بھارت سلیپر کوچ تیار کرنے اور 35 سال تک ان کی دیکھ بھال کے لیے ہندوستانی ریلوے کے ساتھ تقریباً 55,000 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
PTI Supporters Protest in Islamabad: پی ٹی آئی نے احتجاج لیا واپس، اسلام آباد سے لوٹ رہے ہیں عمران خان کے حامی
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی کے حامی 24 نومبرسے عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔ احتجاجی مظاہرہ میں کئی کارکنان کی جان جاچکی ہے۔
US veto on Gaza Ceasefire: غزہ جنگ بندی میں توسیع ناکام ہونے پر چین ہوا برہم، کہا- امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو کر دیا ہے مفلوج
چین نے فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ جان بچانے کے لیے جنگ بندی ایک اہم شرط ہے اور اسے کسی مسئلے سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ جنگ بندی کے لیے پیشگی شرائط پر قائم رہنے کا مطلب معصوم شہریوں کے قتل عام کو نظر انداز کرنا اور جنگ کے تسلسل کو ’گرین سگنل‘ دینا ہے۔





