Russia vs Ukraine: کیایوکرین جنگ ہارجائےگا؟امدادمیں کٹوتی،نیٹومیں دراڑ
ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھی ایسے بیانات آتے رہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ اب یوکرین کو مزید مدد دینے کے حق میں نہیں ہے۔
Bolivia Bus Crash: بولیویا میں خوفناک سڑک حادثہ! دو بسوں میں تصادم سے 37 افراد جاں بحق، 39 سے زائد زخمی
سڑک پر الٹنے والی بس جائے حادثہ پر کرین کی مدد سے سیدھا کی گیا۔ پولیس افسران کو بس کے ملبے سے لاشیں نکالتے اور کمبل سے ڈھانپتے دیکھا گیا۔
Britain-Ukraine Agreement: ٹرمپ سے ملا جھٹکا تو برطانیہ نے یوکرین کو دی اربوں ڈالر کی امداد ، زیلنسکی نے کہا – ہتھیاربنانے میں ہوگا استعمال
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس ملاقات کے دوران برطانوی وزیراعظم نے ایک بار پھر یوکرین کی حمایت کا اعادہ کیا اور کہا کہ برطانیہ ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
Airspace Breach: ٹرمپ کی سیکورٹی میں چوک! امریکی صدر کے ریزورٹ سے گزرے3 طیارے، ایف 16 لڑاکا طیاروں نے سنبھالی کمان
پام بیچ پوسٹ' کے مطابق جب صدر ٹرمپ نے فروری میں مار-اے-لاگو ریزورٹ کا دورہ کیا تھا، تو ان کے دورے کے دوران شہر پر فضائی حدود کی تین بار خلاف ورزی کی گئی۔
Trump-Zelensky Clash: یوکرین روس کے تعلق سے نہیں بد لے گا اپنا موقف! زیلنسکی نے دکھایا اپنا تیور ، ٹرمپ کے تعلق سے کہی یہ بات
زیلینسکی نے کہا کہ "میں روس کے حوالے سے یوکرین کی حکمت عملی کو تبدیل نہیں کر سکتا۔ روسی ہمارے دشمن ہیں، وہ ہمیں مار رہے ہیں اور یہی وہ حقیقت ہے جس کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
Israel-Hamas Ceasefire: اسرائیل-حماس کے درمیان جنگ بندی کی بات چیت ناکام، حوثی نے دی جنگ کی دھمکی
حماس اوراسرائیل کے درمیان ایک بارپھرجنگ بندی کی بات چیت ناکام ہوتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ اسرائیل اورحماس کے درمیان جنگ بندی کے دوسرے مرحلے سے متعلق بات چیت ہونی تھی، لیکن اسی درمیان حماس نے باضابطہ طور پر بات چیت ناکام ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
Trump-Zelensky Meeting: ’میں نے کچھ غلط نہیں کیا، معافی نہیں مانگوں گا‘، ٹرمپ سے گرما گرم بحث کے بعد زیلنسکی کا نہیں بدلا رویہ
جمعے کے روز بات چیت کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بڑے تصادم کے بعد زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔
Trump-Zelensky Meeting: ’امن کے لیے تیار نہیں، امریکہ کی توہین کی‘،زیلنسکی کے ساتھ میٹنگ پر ٹرمپ کا بڑا بیان
جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کچھ اچھا نہیں ہوا۔ واشنگٹن ڈی سی میں اوول آفس میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان شروع ہونے والی یہ بات چیت جلد ہی گرما گرم بحث میں بدل گئی۔
Pakistan Masjid Bomb Blast: رمضان المبارک سے پہلے دھماکہ سے دہلا پاکستان! خیبرپختونخوا کی مسجد میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک
یہ دھماکہ خیبرپختونخوا صوبہ میں مدرسہ کے اہم ہال میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا۔ ابتدائی جانچ میں پولیس نے اسے خود کش حملہ بتایا ہے۔
Middle East Political Crisis: حماس کے لیے غزہ یا مغربی کنارے میں کوئی جگہ نہیں: ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف
دوسری جانب فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع کرنے کےعز م کا اظہار کیا ہے۔





