Pakistan-Iran attacks: پاکستان اور ایران کے مابین کشیدگی برقرار،ترکیہ،چین اور افغانستان نے دونوں فریق سے کی اپیل
پاکستان نے بھی ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت کے اندر آج علی الصبح ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
Pakistan-Iran Conflict: فضائی حملے کے بعد دونوں ممالک میں بڑھا تنازعہ، داووس اجلاس کے وسط میں ہی وطن واپس پہنچ رہے ہیں پاکستان کے نگراں وزیراعظم
حملے کے بعد پاکستان نے فوری طور پر فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے بہت سے ذرائع ہونے کے باوجود ایران نے یہ کارروائی کی ہے۔
Drone Attack in Arabian Sea gulf of aden: خلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر ڈرون حملہ، 9 ہندوستانی سوار، نیوی نے جنگی جہاز کیا روانہ
یمن کے قریب خلیج عدن میں ایک اور جہاز پر ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاع کے بعد بھارتی بحریہ نے جنگی جہاز روانہ کیا۔
Pakistan’s missile attack killed 7 people in Iran: ایران اسٹیٹ میڈیا کے مطابق پاکستان کے میزائل حملے میں تین خواتین سمیت سات افراد کی ہلاکت، پاکستان نے ایران سے کی تحمل برتنے کی اپیل
ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک سنی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کیے تھے۔ اس کے بعد پاکستان نے ایران کو ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنے کی تنبیہ کی تھی۔
Pakistan-Iran Conflict: پاکستان کا ایران کے خلاف جوابی حملہ،24 گھنٹے میں لیا بدلہ! میزائل ڈرون حملے کے جواب میں کیا فضائی حملہ
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کا ایک غیر معمولی دور جاری ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اگرچہ پہلے بہت اچھے نہیں تھے لیکن اس سے پہلے کبھی بھی حالات اتنے خراب نہیں ہوئے تھے۔
ہندوستان کے دوست ڈونالڈ ٹرمپ سے کیوں گھبرائے ہوئے ہیں کناڈائی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو؟ اس بیان سے اٹھنے لگے سوال
امریکہ میں اس سال صدرارتی الیکشن ہونا ہے۔ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی دعویداری کر ہرے ہیں۔ وہ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔ ٹرمپ اقتدار میں آتے ہیں یا نہیں یہ تو الیکشن کے جب نتائج آئیں گے، تب معلوم ہوگا، لیکن کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ابھی سے گھبرانے لگے ہیں۔
Pakistan-Iran Conflict: ایران کے حملے کے بعد پاکستان کی کارروئی، ایرانی سفیر کو کیا برطرف، تہران سے اپنا سفیر بلایا واپس
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے پاکستان کے بلوچستان میں کوہ سبز نامی علاقے میں جیش العدل کے دو ٹھکانوں پر حملہ کر کے تباہ کر دیا ہے۔
Every single person in Gaza is hungry: حماس کے سرنگوں کے جال کے سامنے اسرائیلی فوج بے بس،بنجامن نتن یاہو نے کیا اعلان،2025 تک جاری رہے گی جنگ
اسرائیلی وزیراعظم کو یہ احساس ہوگیا ہے کہ حماس کو فی الحال ختم کرنا یا اس جنگ کا خاتمہ مستقبل قریب میں ممکن نہیں ہے چونکہ حماس ابھی بھی جوان ہے۔اور اسی لئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے۔
Iran-Pakistan: پاکستان میں فضائی حملے پر ایران کا دعویٰ – دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ، پاکستان نے کہا – ہمارے بچے مارے گئے، بھگتنا ہوں گے نتائج
پاکستان نے ایرانی حملے پر شدید احتجاج کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے متعلقہ اعلیٰ عہدیدار کے سامنے کیا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر ایرانی سفارتکار کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔
Iran launched Missile On Pakistan: ایران کا پاکستان میں دہشت گردانہ ٹھکانوں پر حملہ، جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل داغنے کا دعویٰ
ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ بلوچی دہشت گرد گروپ جیش العدل کے دوٹھکانوں کومیزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ اس سے ایک دن پہلے ایران کے اس سے ایک روز قبل ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق اور شام میں اہداف پرمیزائل گرائے گئے تھے۔