Afghanistan floods : افغانستان میں شدید بارش سے متعدد صوبے سیلاب سے متاثر، 17 افراد جاں بحق، بڑے پیمانے مچی تباہی
اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ انسانی شراکت دار 2026 میں ضرورت مند آبادی کے تقریباً 80 فیصد، یعنی ایک کروڑ 75 لاکھ افراد کو امداد فراہم کرنے کو ترجیح دیں گے۔ اس امداد میں خوراک، رہائش، صحت کی سہولیات، غذائیت، صاف پانی، صفائی اور نقد امداد شامل ہوگی۔
Indian student death: جرمنی میں زیرِ تعلیم تلنگانہ کے طالب علم کی موت، خاندان میں غم کی لہر
جرمنی میں زیرِ تعلیم تلنگانہ کے طالب علم تھوکلا رتک ریڈی کی نئے سال کے دن اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کے باعث موت ہو گئی۔
Bangladesh Ex PM Sheikh Hasina: ’بنگلہ دیش کو اندھیرے سے بچانے کے لیے متحد ہوں‘، شیخ حسینہ کی عوام سے اپیل، عبوری حکومت پر سنگین الزامات
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی صدر شیخ حسینہ نے ملک کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ متحد ہو کر بنگلہ دیش کو ’’اندھیرے‘‘ کی طرف دھکیلے جانے سے بچائیں۔ انہوں نے محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت پر بے لگام بدعنوانی، جھوٹ اور ذاتی مفادات کے ذریعے ملک کو تباہی کے دہانے پر لے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔
Khaleda Zia Funeral: خالدہ ضیا کی وراثت ہمیشہ رہے گی، ان کی جگہ پُر نہیں کی جا سکتی: وزیر اعظم مودی
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا کا 30 دسمبر 2025 کی صبح انتقال ہو گیا، جس سے بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا۔ بھارتی وزیر اعظم مودی نے خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے، اسے پُر نہیں کیا جا سکتا، تاہم ان کا وژن اور سیاسی وراثت ہمیشہ زندہ رہے گی۔
Israel’s ban on 37 aid groups kicks in: اسرائیل نے 37 امدادی تنظیموں پر عائد کی پابندی،غزہ میں اب تک کم از کم 71,271 فلسطینی شہید اور 171,233 زخمی
الجزیرہ کے نمائندے ہانی محمود کے مطابق غزہ کے شہری 2026 میں داخل ہوتے وقت سخت اسرائیلی پابندیوں، خوراک و ادویات کی قلت اور غیر یقینی حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ادھر فلسطینی محکمۂ موسمیات نے آج سے شدید موسمی حالات کی وارننگ جاری کی ہے،
Switzerland Crans Montana Bar Blast: نئے سال پر خوشی ماتم میں بدلی ،سوئٹزرلینڈ کے بار میں دھماکے سے 40 افراد ہلاک
مقامی میڈیا کے مطابق امدادی کارروائیوں اور تفتیش کے پیش نظر کرانس مونٹانا کے اوپر نو فلائی زون بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ سوئس نشریاتی ادارے آر ٹی ایس نے بتایا کہ دھماکہ بار کے بیسمنٹ میں ہوا، جس کی مجموعی گنجائش تقریباً 400 افراد کی بتائی جاتی ہے۔
India-Maldives Trade: بھارت–مالدیپ تعلقات میں نئی بلندی، آٹھ برسوں میں دو طرفہ تجارت میں تین گنا اضافہ
بھارت اور مالدیپ کے درمیان دو طرفہ تعلقات نے گزشتہ آٹھ برسوں میں نمایاں ترقی کی ہے، جس کا واضح ثبوت تجارت، سیاحت اور اسٹریٹجک تعاون میں ہونے والا غیر معمولی اضافہ ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق، بھارت اور مالدیپ کے درمیان دو طرفہ تجارت تین گنا بڑھ چکی ہے، جس سے دونوں ممالک کی معیشتوں میں باہمی انحصار مزید مضبوط ہوا ہے۔
Explosion in Crans-Montana: نئے سال کی خوشیاں ماتم میں بدلی،سوئٹزرلینڈ کے بار میں ہولناک دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
پولیس کے ترجمان گیٹن لاتھین نے اے ایف پی کو بتایا کہ دھماکے کی وجہ فی الحال واضح نہیں ہو سکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں، جب کہ متعدد ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہو چکی ہے۔
Zohran Mamdani sworn in: نیویارک شہر کے ایک صدی میں سب سے کم عمر میئر کے طور پر زہران ممدانی کی حلف برداری
زہران ممدانی نے جمعرات کی صبح نیویارک شہر کے 112ویں میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ وہ اپنی انتخابی مہم میں امریکہ کے مہنگے ترین شہر نیویارک میں بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کو مرکزی مسئلہ بناتے ہوئے ابھر کر سامنے آئے تھے۔ 34 سالہ زہران ممدانی نیویارک شہر کے پہلے مسلمان میئر، پہلے جنوبی ایشیائی میئر اور ایک صدی سے زائد عرصے میں سب سے کم عمر میئر بن گئے ہیں۔
New year 2026 celebration: دبئی سے لے کر دہلی تک نئے سال کا جشن، دنیا بھر میں آتش بازی اور خوشیوں کا منظر
بھارت سمیت دنیا بھر میں نئے سال 2026 کا شاندار استقبال کیا گیا۔ دبئی کے برج خلیفہ سے لے کر دہلی، بنگلورو، کوچی اور گوالیار تک آتش بازی، موسیقی اور مذہبی تقاریب نے رات کو یادگار بنا دیا۔





