Israel Gaza War: غزہ میں 4 دن کے لیے جنگ بندی، اسرائیل اور حماس کے درمیان 50 مغویوں کی رہائی کا ہوا معاہدہ-اے ایف پی
چینل 12 کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مغویوں کی رہائی جمعرات یا جمعہ کو شروع ہو سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابتدائی 50 یرغمالیوں کے بعد مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی جا سکتی ہے۔
Hamas captive release deal: جنگ بندی کا اعلان،53 یرغمالیوں کے بدلے 150 فلسطینیوں کو رہا کرے گا اسرائیل،پڑھیں پوری تفصیلات
جنگ بندی اور رہائی کے سلسلے میں ایک اور نئی جانکاری یہ ملی ہے کہ اسرائیل نے اپنے تمام ڈائریکٹر جنرل کو اس معاہدے سے متعلق جانکاری دے دی گئی ہے اور بہت جلد یہ تما م ڈائریکٹرز ایک میٹنگ کرنے جارہے ہیں جس میں یہ طے ہوگا کہ کہ شہریوں کو کیسے محفوظ طریقے سے نکالا اور بھیجا جاسکتا ہے ۔
I hope there will be good news soon: Netanyahu: دنیا اسرائیل کو ہتھیار دینا بند کرے،محمد بن سلمان کا برکس اجلاس میں بڑا بیان، جنگ بندی کیلئے اسرائیل ہوا مجبور
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے تنازعہ کے سیاسی حل پر زور دیا جس میں برکس کا یہ بلاک حصہ لے سکتا ہے اور اس کے حل تک پہنچنے میں مدد کر سکتا ہے۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
FIFA is silent on Israeli atrocities in Gaza: غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر FIFA خاموش، ماہرین نے بنایا سخت تنقید کا نشانہ
فلسطین کا منگل کے روز ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ جبکہ یہ میچ فلسطین کے ہوم گیم کے طور پر شیڈول تھا، اسے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے حملوں کے بعد کویت منتقل کر دیا گیا۔
Exclusive secret messages of Pakistan: ہندوستانی ایجنسیوں کے ہاتھ لگا پاکستانی سفارتخانوں کا خفیہ پیغام، جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران
ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے بھیجے گئے پیغام پر پڑوسی ملک جنوبی ایشیا اور سارک کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل کے دستخط ہیں۔ درحقیقت بنگلہ دیش کبھی مشرقی پاکستان کے نام سے جانا جاتا تھا۔ تاہم 1971 میں بھارت کے ساتھ جنگ میں پاکستان کو شکست ہوئی اور پھر مشرقی پاکستان اسلام آباد کے قبضے سے آزاد ہوا۔ مشرقی پاکستان بعد میں بنگلہ دیش بن گیا۔
Hamas Israel War: اسرائیل کی سرحد کے قریب 2 صحافیوں سمیت 3 ہلاک: لبنان کا سرکاری میڈیا
سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے کہا کہ "دشمن کے طیاروں نے کفر قلعہ میں آباد مکانات پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 80 سالہ شہری لائقہ سرحان کی موت اور اس کی پوتی زخمی ہو گئی۔"
Israel-Gaza War: غزہ سے 200 مریضوں کو نکالنے والے انڈونیشیائی اسپتال کو اسرائیلی ٹینکوں نےگھیر لیا
غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا کہ غزہ شہرکے انڈونیشیائی اسپتال سے جنوبی پٹی تک انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے تعاون سے پیرکے روز200 مریضوں کو نکال لیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل اسرائیلی فوج نے اسپتال پرخونریزبمباری کردی۔
Israel-Gaza War: غزہ میں جلد ہوسکتا ہے جنگ بندی کا اعلان، قطر کی ثالثی سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑی خبر
Israel Hamas War: حماس کا افسران کا کہنا ہے کہ آنے والے کچھ گھنٹوں میں یرغمالیوں کی رہائی ہوسکتی ہے اور جنگ بندی کا اعلان ہوسکتا ہے۔
Hamas Israel War:قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے حماس اور اسرائیل کے ساتھ جاری معاہدے میں ثالثی کی ذمہ داری قبول کی
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کو ایسے کسی بھی معاہدے سے انکار کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’گزشتہ دنوں میڈیا میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کیے گئے کچھ معاہدوں کے حوالے سے غلط خبریں چل رہی ہیں۔
Pakistan Hafiz Saeed Son: حافظ سعید کےبیٹے پاکستان میں اپنی پارٹی ‘ اللہ اکبر تحریک پارٹی سے الیکشن لڑنےکی تیاری میں
کچھ عرصہ قبل یہ خبر آئی تھی کہ حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلحہ سعید کو پشاور سے اغوا کیا گیا تھا۔