Liquor Store in Saudi Arabia: سعودی عرب میں پہلی شراب کی دوکان، شہزادہ محمد بن سلمان کا کیا ہے مقصد؟
اسلام میں شراب پینا حرام ہے، لیکن سعودی حکومت ملک میں سیاحت اورکاروبار کو فروغ دینے کے لیے اپنے انتہائی قدامت پسندانہ موقف میں لچک لا رہی ہے۔ یہ نیا اسٹور صرف ریاض کے ڈپلومیٹک علاقہ میں ہوگا۔
India Canada Relations: کینیڈا نے ایک بار پھر بھارت کے خلاف اگلا زہر، اب نجر کے قتل عام کے بعد انتخابات میں مداخلت کا الزام
کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ تحقیقاتی کمیشن کو ستمبر 2023 میں ذمہ داری دی گئی۔ حالانکہ اس وقت انہوں نے واضح طور پر کہا تھا کہ وہ چین اور روس کی مداخلت کی تحقیقات کریں گے لیکن اب بھارت کا نام بھی سامنے آرہا ہے۔
Israel-Hamas War: غزہ میں مرنے والے 21 اسرائیلی فوجیوں سے متعلق بڑی حقیقت آئی سامنے
اسرائیلی وزیر اعظم نے ایکس پلیٹ فارم پر حملے کے بارے میں اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ’فوج اس واقعے کے بعد حقیقی بحران میں ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسے واقعات سے سبق سکھیں گے تاکہ مستقبل میں ایسی کارروائیوں میں شریک فوجیوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔
Fire Incidents In China: چین کے شاپنگ کمپلیکس میں آگ لگنے سے 25 افراد زندہ جل گئے، 102 کو بچا لیا گیا
چین کے صوبے جیانگ شی میں واقع ایک شاپنگ کمپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ یوشوئی مارکیٹ میں پیش آیا جہاں شاپنگ کمپلیکس ایک تہہ خانے میں تھا۔ آگ لگنے کے باعث چینی اپنی جان بچانے کے لیے باہر بھاگے۔
Russian Plane Crash: یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے جانے والا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت تمام افراد ہلاک
روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یوکرائنی جنگی قیدیوں کو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت یوکرین لے جایا جا رہا تھا۔ حادثے کے وقت طیارے میں جنگی قیدیوں کے علاوہ عملے کے چھ ارکان اور تین دیگر افراد بھی سوار تھے
Pakistan Father Killed Son: عمران خان کی پارٹی کا جھنڈا لہرانے پر باپ نے بیٹے کو گولی مار کرکیا قتل
گھر پرسابق وزیراعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا جھنڈا لگا لیا۔ اس سے مقتول کے والد کو کافی پریشانی ہوئی ۔جس کے بعد باپ نے بیٹے گولی مار کر قتل کر دیا۔
Sweden In NATO: سویڈن کا 20 ماہ کا انتظار ہوا ختم! ترکیہ کی پارلیمنٹ نے نیٹو کی رکنیت کی دی منظوری
صدر طیب اردگان کے حکمران اتحاد کو ترک پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہے۔ انہوں نے ہی درخواست کو منظور کرنے کے لیے ووٹ دیا تھا۔ ووٹنگ کے بعد توقع ہے کہ صدر رجب طیب اردگان آنے والے دنوں میں اس بل پر دستخط کر دیں گے۔
سعودی عرب کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اعلان، فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر اسرائیل تسلیم نہیں،
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ستمبر کے مہینے میں کہا تھا کہ اسرائیل ایک معاہدے کے "ابتدائی مرحلے پر" ہے، جو ان کے بقول مشرق وسطیٰ کو بدل دے گا۔
OIC General Secretariat remarks on “Ram Temple”: رام مندر کی تعمیر اور افتتاح پر اسلامی تعاون تنظیم کا بڑا بیان
واضح رہے کہ رام مندر پران پرتشٹھا کا پروگرام 22 جنوری کو مکمل ہوا۔ پران پرتشٹھا میں 7000 سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا۔ رام مندر کروڑوں رام بھکتوں کے بھکتی کی علامت ہے۔ مندر میں بھگوان رام کی 51 انچ کی مورتی نصب کی گئی ہے جسے میسور کے کاریگر ارون یوگی راج نے بنایا ہے۔
Israel-Hamas War: غزہ میں21 اسرائیلی فوجی ہلاک، حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو پہلی بار بڑا نقصان
اسرائیلی فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کوکہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔