Bharat Express

بین الاقوامی

مبینہ ویڈیو میں جنسپلین کی سڑک پر مکمل افراتفری کا ماحول دیکھا جاسکتا ہےاور یہ سب اس وقت ہورہا تھا  جب پیگیڈا کے رہنما نے مقدس کتاب کو جلانے کی کوشش کی تھی ۔ اسی دوران مظاہرین میں سے ایک شخص نے بچ بچا کر اس شرپسند تک پہنچ گیا اور اس کو زبردست انداز میں مکے مار کر گرا دیا اور پھر پٹائی شروع کردی۔

مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی پارٹی پیپلز نیشنل کانگریس (پی این سی) کو میئر کے انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا

معیزو کی چینی لیڈر کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک مشترکہ بیان بھی جاری کیا گیا۔ اس میں کہا گیا ہے، 'دونوں فریق اپنے بنیادی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے پر متفق ہیں۔'

لائی نے کہا کہ تائیوان پہلے سے ہی آزاد ہے اور اسے آزادی کا کوئی اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ تائیوان کے نائب صدر نے کہا کہ وہ ملک پر حکمرانی کے حق کو تسلیم کیے بغیر چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

آئی سی جے میں جنوبی افریقہ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کا اجتماعی قتل کیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھیجنے کے بعد بمباری کی۔ جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات ہوئی ہیں

اے ڈبلیو آئی ٹی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کی بنیاد میں نے ۲۰۱۶ء میں اُس وقت رکھی تھی جب میں گوگل میں پروڈکٹ مینیجرتھی۔

برطانوی ہائی کمشنر کے اس دورے کو مرکزی وزارت داخلہ نے قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک سرکاری اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے

حادثہ جمعہ کو دوپہر 2 بجکر 55 منٹ پر (ہندوستانی وقت کے مطابق 12:25 بجے) وسطی چین کے ہینان صوبے کے شہر پنگڈنگشن میں واقع کوئلے کی کان میں پیش آیا۔ مقامی حکام نے لاپتہ افراد کی تلاش اور بازیابی کے لیے تمام کوششیں شروع کر دی ہیں۔

فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ (FlightAware.com) کے ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفان کی وجہ سے اب تک 2400 سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں اور 2000 سے زیادہ منسوخ ہو چکی ہیں۔

انتخابات کے نتائج، جن کا اعلان ہفتہ کی شام کو متوقع ہے، پر بیجنگ سے واشنگٹن تک گہری نظر رکھی جائے گی کیونکہ دونوں سپر پاورز تزویراتی طور پر اہم خطے میں اثر و رسوخ کے لیے مقابلہ کر رہی ہیں۔