US Welcomes India SHANTI Bill: امریکہ نے بھارت کے شانتی بل کا کیا خیرمقدم، انرجی تحفظ اور جوہری تعاون کو ملے گا فروغ
امریکہ نے بھارت کے شانتی بل 2025 کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان انرجی تحفظ کے شعبے میں تعاون مضبوط بنانے اور پُرامن سول نیوکلیئر شراکت داری کو آگے بڑھانے کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس قانون سے نہ صرف بھارت کے جوہری توانائی کے شعبے میں اصلاحات آئیں گی بلکہ بھارت۔امریکہ تعلقات کو بھی نئی مضبوطی ملے گی۔
India-US Ties: دفاع اور اے آئی بھارت۔امریکہ تعلقات کے اگلے مرحلے کی سمت متعین کریں گے: ماہرین
ایک سینئر بھارت۔امریکہ پالیسی ماہر نے کہا ہے کہ دفاعی تعاون، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز آئندہ برسوں میں بھارت اور امریکہ کے تعلقات کے اگلے مرحلے کی بنیاد بن سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان بعض سیاسی اور تجارتی مسائل ابھی حل طلب ہیں، تاہم اس کے باوجود اسٹریٹجک شعبوں میں تعاون کی رفتار برقرار رکھنے کی مشترکہ خواہش واضح طور پر نظر آتی ہے۔
India-New Zealand Free Trade Agreement: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخی آزادانہ تجارتی معاہدے سے متعلق مذاکرات مکمل
بھارت اور نیوزی لینڈ نےایک جامع، متوازن اور مستقبل پر مبنی آزادانہ تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کیا ہے، جو وزیر اعظم مودی کی دور اندیش قیادت میں ہند-بحرالکاہل خطے کے ساتھ بھارت کے تعلقات میں ایک اہم اقتصادی اور اسٹریٹجک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
PM Modi Holds Talks With New Zealand PM: وزیر اعظم مودی کی نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر بات چیت، بھارت-نیوزی لینڈ آزادانہ تجارتی معاہدے کا اعلان
وزیر اعظم مودی نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں لیڈروں نے مشترکہ طور پر تاریخی، جرأت مندانہ اور دونوں ملکوں کے لیے فائدے مند بھارت-نیوزی لینڈ آزادانہ تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کا اعلان کیا۔
Motaleb Shikdar out of danger: بنگلہ دیش میں این سی پی سے وابستہ رہنما مطلب شکدر پر کھلنا میں دن دہاڑے حملہ، حالت خطرے سے باہر
رواں ماہ بنگلہ دیش میں کسی سیاسی رہنما پر فائرنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل انقلاب منچ کے کنوینر شریف عثمان ہادی کو 12 دسمبر کو ڈھاکہ کے بجوئے نگر علاقے میں قریب سے گولی ماری گئی تھی۔ بعد ازاں انہیں علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا، تاہم وہ 18 دسمبر کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
India Bucks US Tariffs With November Exports Surge: بھارت نے کر دکھایا! امریکی ٹیرف کی دیوار کیسے ٹوٹی؟ جانئے ’زبردست واپسی‘ کا راز
امریکہ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر بھاری 50 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد یہ تصور کیا جا رہا تھا کہ بھارتی برآمدات کو بڑا دھچکا لگے گا، لیکن نومبر کے تازہ اعداد و شمار نے اس سوچ کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ دو ماہ کی مسلسل گراوٹ کے بعد بھارت نے امریکی منڈی میں شاندار واپسی کی ہے اور برآمدات میں اچانک 22 فیصد سے زائد اضافہ درج کیا گیا ہے۔
JIH expresses concern over the situation in Bangladesh: جماعت اسلامی ہند کا بنگلہ دیش کی صورت حال پر اظہار تشویش، قانون کی بالادستی کی بحالی کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی، سماجی اور سکیورٹی کی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری، تحمل اور جمہوری اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے حالات کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں تاکہ ملک میں امن، استحکام اور عوامی اعتماد بحال ہو سکے۔
Saudi Arabia Honors Pakistani Army Chief With King Abdulaziz Medal: ایک طرف سعودی عرب نے پاکستانی فوجی سربراہ کو میڈل سے نوازا، دوسری جانب دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ایک جانب سعودی عرب نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ ترین اعزازات میں شمار ہونے والے کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا، تو دوسری جانب سعودی عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں مجرم قرار دیے گئے دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی۔
MRM on Bangladesh Violence: بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد انسانیت کے خلاف جرم: مسلم راشٹریہ منچ
آر ایس ایس کی شاخ مسلم راشٹریہ منچ نے بنگلہ دیش میں جاری تعطل پرجاری اپنے بیان میں کہا کہ خاموشی بھی جرم ہے۔ منچ نے اقلیتوں پر مظالم کے خلاف بھارتی مسلمانوں سے آواز بلند کرنے کی اپیل
Gujarat’s student video appeal from ukraine: گجرات کے طالب علم کی ویڈیو وائرل، روسی فوج میں زبردستی بھرتی کا الزام؛ حکومت ہند سے کی یہ اپیل
گجرات کے ضلع موربی کے رہائشی طالب علم ساحل محمد حسین نے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ روس میں اسے جھوٹے منشیات کے مقدمے میں پھنسا کر روسی فوج میں بھرتی ہونے پر مجبور کیا گیا۔ اس وقت وہ یوکرین میں موجود ہے اور بھارتی حکومت سے محفوظ وطن واپسی کی اپیل کر رہا ہے۔





