Rahmatullah
Bharat Express News Network
Karnataka High Court recommends UCC: مسلمانوں کے یہاں مردوں کے مقابلے خواتین کو جائیداد میں کم حصہ ملتا ہے جبکہ ہندوں کے یہاں برابر ملتا ہے،یکساں حقوق کیلئے یوسی سی ضروری:کرناٹک ہائی کورٹ
اس کیس میں ایک مسلم خاتون کی جائیداد کے تنازعہ پر بحث ہوئی، جہاں اس کی بہن کو بھائیوں کے مقابلے میں کم حصہ ملا۔ عدالت نے اسے خواتین کے درمیان امتیازی سلوک کی ایک مثال قرار دیا اور کہا کہ یونیفارم سول کوڈ اس طرح کے فرق کو ختم کر سکتا ہے۔
PM Modi visits Ram Setu from flight: وزیراعظم مودی نے سری لنکا سے واپسی کے دوران سمندر کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے رام سیتو کا کیادیدار
آپ کو بتادیں کہ وزیراعظم مودی نے سری لنکا کے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر انورادھاپورا سے رامیشورم کے لیے پرواز کی۔ اس دوران انہوں نے طیارے کی کھڑکی سے رام سیتو کو دیکھا۔
PM Modi visits Maha Bodhi temple: وزیراعظم مودی اور سری لنکاکے صدر دسانایا ایک ہی گاڑی میں پہنچے مہا بودھی مندر،دو ریل منصوبوں کا بھی کیا افتتاح
مندر کے دورے کے بعد، دونوں رہنماؤں نے بھارت کی مدد سے مکمل ہونے والے دو ریل منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان میں ماہو-اومنتھائی ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن اور ماہو-انورادھاپورا ریلوے سیکشن کے لیے جدید سگنلنگ سسٹم شامل ہیں۔
Notices issued to 300 people :وقف بل کے خلاف مظفرنگر میں احتجاج کرنے والے 300 افراد کو نوٹسز جاری،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم
مظفرنگر میں احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ بل وقف بورڈز کے اختیارات کو کمزور کرتا ہے اور غیر مسلم اراکین کو ان کے انتظام میں شامل کرنے کی تجویز سے مسلم کمیونٹی کے حقوق متاثر ہوں گے۔ سیاہ پٹیاں پہننا ان کا پرامن احتجاج کا طریقہ تھا۔
India’s first vertical lift sea bridge: ہندوستان کے پہلے ورٹیکل لفٹ سمندری پل کا وزیراعظم مودی آج رامیشورم میں کریں گے افتتاح ، جانئے خصوصیات
یہ پل 2.08 کلومیٹر لمبا ہے اور اس میں 99 اسپین شامل ہیں۔ اس کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا 72.5 میٹر لمبا عمودی لفٹ اسپین ہے، جو 17 میٹر کی بلندی تک اٹھ سکتا ہے۔ یہ خصوصیت بڑے جہازوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنے کی اجازت دیتی ہے۔
PM Modi likely to visit Saudi Arabia soon: سعودی عرب کا جلد ہی دورہ کرسکتے ہیں وزیراعظم نریندر مودی،کیا ہوگا اس بار کا خاص ایجنڈا؟ جانئے
اگر یہ دورہ طے شدہ منصوبے کے مطابق ہوتا ہے، تو یہ بھارت اور سعودی عرب کے درمیان دوستی اور تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہو سکتا ہے۔مزید تفصیلات کے لیے، سرکاری اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے، جو اس دورے کی حتمی تاریخیں اور ایجنڈا واضح کرے گا۔
Hands Off Protests: احتجاج ومظاہرے کے طوفان کا سامنا کررہے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ضد پر قائم،پالیسی تبدیل کرنے سے کردیا انکار، احتجاج مزید تیز
مظاہرین نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے، ان کا کہنا تھا کہ دولت مند گروہ نے حکومت پر قبضہ کر لیا ہے، سرکاری ملازمین کی جبری برطرفیاں اور بنیادی حقوق پر قدغن کسی طور قبول نہیں۔
Saudi Arabia imposes visa ban for 14 countries: سعودی عرب نے ہندوستان، پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزا پابندی کردی عائد،مشکل میں پھنس گئے زائرین
ذرائع کے مطابق پابندی کے باوجود سعودی عرب میں قیام پر 5 سال کی پابندی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ سعودی حکومت نے بیشتر ممالک کوباضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کردیاہے۔
Act East Policy in Action: مودی حکومت کی متحرک خارجہ پالیسی: ایکٹ ایسٹ پالیسی کے ذریعے عمل کی علامت
سال 1992 میں متعارف کرائی گئی "لوک ایسٹ پالیسی" کا بنیادی مقصد جنوب مشرقی ایشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کو مضبوط کرنا تھا۔ دنیا کے بدلتے حالات کے ساتھ، وزیراعظم مودی نے 2014 میں ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں نئی توانائی پیدا کی۔
PM proposes a 21-point Action Plan: وزیر اعظم نے بمسٹیک ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرنے والے 21 نکاتی ایکشن پلان کی تجویز پیش کی
پی ایم مودی نے کہا کہ تجارتی اور کاروباری رابطہ بھی ہماری ترقی کے لیے اہم ہے۔اپنے کاروباروں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کو بڑھانے کے لئے، میں بمسٹیک چیمبر آف کامرس کے قیام کی تجویز پیش کرتا ہوں۔





