Rahmatullah
Bharat Express News Network
Congress got the mandate to sit in the opposition: عوام نے کانگریس کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مینڈیٹ دیا ہے، یہ ایک طفیلی پارٹی بن کر رہ گئی ہے:پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ کرناٹک، یوپی اور راجستھان میں پچھلی بار کے مقابلے ووٹ فیصد میں اضافہ ہوا ہے۔ آنے والے وقت میں تین ریاستوں مہاراشٹر، ہریانہ اور جھارکھنڈ میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان انتخابات میں ہمیں پچھلی اسمبلی میں تین ریاستوں میں ملنے والے ووٹوں سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔
PM Modi directly criticizes Rahul Gandhi: راہل گاندھی کا نام لئے بغیر پی ایم مودی نے لوک سبھا میں کہا” تم سے نہ ہوپائے گا“
پی ایم مودی نے راہل گاندھی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا ڈرامہ کھیلا جا رہا ہے،جھوٹ کا نیا کھیل کھیلا رہا ہے، لیکن ملک جانتا ہے کہ وہ ہزاروں کروڑ روپے کے غبن کے معاملے میں ضمانت پر ہیں، او بی سی پر تبصروں کے معاملے میں مجرم ٹھہرائے گئے ہیں۔
Congress was always against Dalits and OBC: کانگریس ہمیشہ سے دلت اور پسماندہ طبقے کی مخالف رہی ہے،امبیڈکر سے لیکر بابو جگ جیون تک کی تاریخ دیکھ لیجئے: پی ایم
بابا صاحب کی طرح دلت لیڈر بابو جگ جیون رام کو بھی ان کا حق نہیں دیا گیا۔ ایمرجنسی کے بعد جگ جیون رام کے پی ایم بننے کا امکان تھا۔ اندرا گاندھی نے اس بات کو یقینی بنایا کہ جگ جیون رام کسی بھی قیمت پر وزیر اعظم نہ بنیں۔
Now the Hindu society will have to think: اب ہندو سماج کو سوچنا پڑے گا کہ یہ توہین اتفاق ہے یا تجربہ،پی ایم مودی نے راہل گاندھی کے بیان پر کیا پلٹ وار
یہ ملک صدیوں سے شکتی کی پوجا کرنے والا ہے۔ یہ بنگال ماں درگا، ما کالی کی پوجا کرتا ہے، آپ اس شکتی کی تباہی کی بات کرتے ہو۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہندو دہشت گردی کی اصطلاح تیار کرنے کی کوشش کی۔ اگر ان کے دوست ہندو مذہب کا موازنہ ڈینگی اور ملیریا جیسے الفاظ سے کریں تو یہ ملک کبھی معاف نہیں کرے گا۔
Today’s India does not remain silent: آج کا ہندوستان خاموش نہیں رہتا، گھروں میں گھس کر مارتا ہے،سرجیکل اور ایئراسٹرائیک کرتا ہے:پی ایم
آج، گزشتہ 10 سالوں میں، ہندوستان ایسی حالت پر پہنچ گیا ہے کہ ہمیں خود سے مقابلہ کرنا ہے، اپنا ریکارڈ توڑنا ہے اور ترقی کے سفر کو اگلے درجے پر لے جانا ہے۔ ہم نے گزشتہ 10 سالوں میں جو رفتار حاصل کی ہے، اب مقابلہ اس کو تیز رفتاری پر لے جانے کا ہے۔
Adani-Hindenburg case: سیبی نے اڈانی گروپ معاملے میں ہنڈنبرگ کو 46 صفحات پر مشتمل وجہ بتاو نوٹس بھیجا
مارکیٹ ریگولیٹر نے الزام لگایا ہے کہ ہنڈنبرگ اور اینڈرسن نے SEBI ایکٹ، SEBI کے کوڈ آف کنڈکٹ برائے ریسرچ اینالسٹ ریگولیشنز کے تحت دھوکہ دہی کی روک تھام اور غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔
PM Narendra Modi reply in Lok Sabha : پی ایم مودی کا لوک سبھا میں خطاب،کانگریس کو دکھایا آئینہ،تاریخی حوالوں کے سہارے کیا پلٹ وار
لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے شکریہ کی تحریک پر وزیراعظم نریندر مودی نے جواب دیا۔ انہوں نے اپوزیشن کے الزامات اور ان کے سوالات کا جواب بھی دیا، اس دوران پی ایم مودی کے نشانے پر خاص طور پر کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی رہے۔
Democrats reject calls for Biden to drop: بائیڈن کیلئے آئی بڑی راحت کی خبر،ڈیموکریٹک رہنماؤں نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کی تجویز کردی مسترد
امریکہ کی سیاست میں اہم ریاست جارجیا کے سب سے بڑے اخبار ’دی اٹلانٹا جرنل کانسٹی ٹیوشن‘ نے لکھا کہ بدقسمتی سے یہ بات سچ ہے کہ بائیڈن کو اس دوڑ سے باہر ہو جانا چاہیے ۔اخبار کے مطابق بائیڈن کا ایسا کرنا امریکی قوم کے لیے اچھا ہوگا جس کی بائیڈن نے نصف صدی سے قابل تعریف خدمت کی ہے۔
Far right wins in first round of French elections: فرانس میں پارلیمانی انتخابات، انتہائی دائیں بازو کی جماعت کو مل سکتی ہے اکثریت،میکرون کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا
پول جائزوں کے مطابق آر این کو 33 اعشاریہ دو فیصد ووٹ ملنے کی توقع ہے جبکہ بائیں بازو کے اتحاد کو 28.1 فیصد ووٹ مل سکتے ہیں۔ صدر ماکروں کا اتحاد 21 فیصد ووٹ کے ساتھ کافی پیچھے ہے۔پناہ گزینوں کی مخالف میرین لی پین کی جماعت نیشنل ریلی کے حامیوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا۔
Jerusalem’s marathon ‘sleep-in’ protest: اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ،تل ابیب میں حالات بے قابو
ٹائمس آف اسرائیل کے مطابق یہ احتجاج معمول سے زیادہ بڑے تھے جن میں شریک لوگ وزیراعظم نیتن یاہو پر شدید غصہ تھے کیونکہ انہوں نے گزشتہ ہفتے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف ایک ’جزوی معاہدے‘ پر دستخط کرنے کیلئے تیار ہے جس کے تحت غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن جاری رہے گا۔