Rahmatullah
Bharat Express News Network
Fifteen prisoners found HIV positive in jail: جیل میں 15 قیدی پائے گئے ایڈز کے شکار، رپورٹ آئی ایچ آئی وی پازیٹو،جیل انتظامیہ نے لیا بڑا فیصلہ
اسی طرح کا معاملہ اتر پردیش کی جیلوں میں بھی سامنے آیا تھا۔ ابھی پچھلے مہینے ہی، اتر پردیش کی مئو ڈسٹرکٹ جیل میں بند 13 قیدی ایچ آئی وی پازیٹیو پائے گئے تھے۔ جس سے انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ 13 میں سے 10 قیدی بلیا جیل کے تھے۔
PM Modi to inaugurate multiple projects in Varanasi: پی ایم مودی 3880کروڑ روپئے کے 44 پروجیکٹ کے ساتھ پہنچے اپنے پارلیمانی حلقہ وارنسی،جلسہ عام سے بھی کریں گے خطاب
وزیر اعظم مودی اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 77 پرائمری اسکولوں کی عمارتوں کی تزئین و آرائش اور وارانسی کے چولاپور میں کستوربا گاندھی اسکول کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
Even if you shoot me dead:وقف قانون مغربی بنگال میں نہیں ہونے دیں گے نافذ، آپ مجھے گولی ماردو پھر بھی ہمارے اتحاد کو نہیں توڑ سکتے:ممتابنرجی
ایک اہلکار نے بتایا کہ رگھوناتھ گنج اور سوتی تھانے کے علاقوں میں امتناعی احکامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ ضلع کے تمام حساس علاقوں بالخصوص جنگی پور شہر اور اس کے آس پاس بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔
India France Mega Deal: ہندوستانی بحریہ کو ملنے جارہا ہے رافیل سمندری طیارہ،63ہزار کروڑ میں26 رافیل خریدنے کامعاہدہ ہوگیا طے
اس معاہدے کے تحت بحریہ کو 22 سنگل سیٹر اور 4 ٹوئن سیٹر رافیل سمندری طیارے ملیں گے، جنہیں طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت پر تعینات کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے بعد اب وزارت دفاع فرانسیسی حکومت کے ساتھ معاہدے کا عمل مکمل کرے گی۔
Kharge Accuses Govt : مودی جی ملک کو بیچ کرچلے جائیں گے،ملک کے اثاثوں کو دوستوں کے ہاتھوں فروخت کرنا ہماری قومی سلامتی کیلئے خطرہ:کھرگے
مہاراشٹر الیکشن پر بات کرتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ بی جے پی نے 150 سیٹوں پر مقابلہ کیا، 138 سیٹیں جیتیں۔ مہاراشٹر میں جو فراڈ ہوا وہ جمہوریت کو تباہ کرنے کے لیے کیا گیا۔ ووٹر لسٹ میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ان پر ہمارے وکلاء اور لیڈروں نے کام کیا۔
Waqf Amendment Act: آپ کی گولیاں کم پڑ جائیں گی، لیکن ہمارے سینے کم نہیں ہوں گے،مسلمان خوف سے اوپر اٹھ چکا ہے:مولانا رحمانی
رحمانی نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں ہم نے ملک بھر کے مسلمانوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں کہ وہ متحد ہو کر اس قانون کی مخالفت کریں۔ ہماری یہ ملاقات نتیجہ خیز رہی۔ اس میں بہت سے لوگوں نے حصہ لیا جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ لوگ اس قانون سے ناخوش ہیں۔
Repo Rate Cut:آگئی بڑی خوشخبری، ہوم لون،کار لون اور ای ایم آئی والوں کو مل گیا تحفہ، دو مہینے میں دوسری بار ریپو ریٹ میں کمی کا اعلان
مانیٹری پالیسی پیش کرتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر سنجے ملہوترا نے کہا کہ مہنگائی میں کمی آئی ہے جو اچھی بات ہے۔ تمام ایم پی سی ممبران نے اتفاق کیا کہ افراط زر ہدف سے کم ہے۔ گورنر نے کہا کہ مستقبل کے حالات شرح میں کمی کا تعین کریں گے۔
Trump tariffs into effect: ہندوستان پر نافذ ہوگیا 26فیصدی ٹرمپ ٹیرف،کام نہ آئی دوستی، کابینہ اجلاس آج، ایکسپورٹرز سے رابطے میں سرکار
وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کی دوستی سب کو معلوم ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو اچھے دوست کہتے ہیں۔ 'ہاؤڈی مودی' اور 'نمستے ٹرمپ' ریلیاں بھی اس کی مضبوط مثالیں مانی جاتی ہیں۔ لیکن ٹرمپ نے کئی مواقع پر ہندوستان کو ٹیرف کنگ کہا ہے۔
Name change trend: آپ اپنے باپ کا بھی نام بدل لو، صرف شہروں کے نام بدلنے سے کیا ہوگا، امتیاز جلیل نے مہاراشٹر کے وزیر کو دیا جواب
اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما امتیاز جلیل نے سخت جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ شہروں، عمارتوں اور سڑکوں کے نام بدل رہے ہیں۔ اب جبکہ نام بدلنے کا یہ عمل ابھی شروع ہوا ہے، آپ اپنے باپ کا نام بھی بدل لو۔ اب کیا رہ گیا ہے؟
Tahawwur Rana extradiction: پاکستانی تہور رانا کو کسی بھی وقت لایا جاسکتا ہے ہندوستان، ایجنسیاں سرگرم،ممبئی حملے کا ماسٹرمائنڈ ہے رانا
تہور رانا ڈیوڈ ہیڈلی کا بچپن کا دوست تھا۔ ہیڈلی کو امریکی حکام نے گرفتار کیا تھا اور ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر 35 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ رانا نے پاکستان کے حسن عبدل کیڈٹ اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ ہیڈلی نے بھی وہاں پانچ سال تک تعلیم حاصل کی۔





