Rahmatullah
Bharat Express News Network
US China tariff war: امریکہ اور چین کے بیچ شروع ہوسکتی ہے نئی جنگ، شی جنپنگ کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام-چھوڑ دو اپنی ضد،بند کروبلیک میلنگ کی پالیسی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین نے پہلے سے عائد زیادہ ڈیوٹی کے اوپر 34 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ ٹرمپ نے چین پر غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کا الزام لگایا ہے جس میں غیر قانونی سبسڈی اور کرنسی میں ہیرا پھیری شامل ہے۔
Ruckus over Waqf Bill: جموں و کشمیر اسمبلی میں وقف قانون کے خلاف ہنگامے کا دوسرا دن،اراکین اسمبلی کے بیچ ہوئی دھکا مکی
واضح رہے کہ صبح 10:16 بجےاسمبلی کی کارروائی دوبارہ شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ہنگامے کی وجہ سے معطل کر دی گئی۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما الطاف کھالو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ "ہم اس قانون کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
Harry Brook Replaces Jos Buttler: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے لیے نئے کپتان کا اعلان،ہیری بروک سنبھالیں گے کمان
جوس بٹلر، جنہوں نے طویل عرصے تک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کی، اب اس کردار سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں انگلینڈ نے کئی یادگار فتوحات حاصل کیں، جن میں 2022 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی شامل ہے۔
Adani’s Colombo Terminal Commences Operations: اڈانی کا کولمبو ٹرمینل آج سے ہوگیا شروع: بھارت-سری لنکا کے سمندری رشتے میں آئی گہرائی
کولمبو ویسٹ انٹرنیشنل ٹرمینل کا آغاز نہ صرف سری لنکا اور بھارت کے درمیان سمندری تعاون کو مضبوط کرتا ہے بلکہ بحر ہند کے علاقے میں تجارت اور معاشی ترقی کے نئے امکانات کو بھی کھولتا ہے۔
Petrol-Diesel and LPG Gas Price: پھر ایک بار،مہنگائی کی مار، حکومت نے پٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں بھی کردیا اضافہ
وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا جائے گا، اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے گیس سلنڈر کی قیمت اب 500 روپے سے بڑھ کر 550 روپے ہو جائے گی۔
Mamata On SC Teachers Recruitment Verdict: جب تک میں زندہ ہوں ،کسی کی نوکری نہیں جائے گی، سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اساتذہ کو ممتابنرجی کی یقین دہانی
ممتا نے سوال اٹھایا کہ سپریم کورٹ کو یہ واضح کرنا چاہئے کہ کون اہل ہے اور کون نہیں۔ ،ہمیں ایک فہرست دو۔ کسی کو بھی تعلیمی نظام کو تباہ کرنے کا حق نہیں ہے۔ ممتا نے ایک مثال دیتے ہوئے کہا کہ نیٹ کے امتحان میں بھی بہت سے الزامات لگائے گئے۔
FIR against mosques in Maharashtra: مہاراشٹر کی 72 مساجد کے خلاف بی جے پی کے سینئر لیڈر نے درج کرائی ایف آئی آر،ہوسکتی ہے بڑی کارروائی ،جانئے کیا ہے معاملہ
بی جے پی لیڈر کریٹ سومیا نے کہا کہ میں نے 5 اپریل کو گوونڈی کے شیواجی نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی کہ 72 مساجد پر غیر مجاز لاؤڈ اسپیکر لگائے گئے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ لاؤڈ اسپیکر بغیر کسی قانونی اجازت کے لگائے گئے ہیں۔
Rahul Gandhi Joins Yatra: وقف قانون پر جاری ہنگامے کے بیچ بہار پہنچے راہل گاندھی، کنہیا کمار کی پدیاترا میں لیا حصہ،مشن بہار پر کام جاری
غور طلب ہے کہ بہار کانگریس میں ریاستی انچارج سے لے کر ریاستی صدر تک کی نئی تقرریوں کے بعد راہل گاندھی کا بہار کا یہ پہلا دورہ ہے۔ بہار کانگریس کی نئی ٹیم کے ساتھ راہل گاندھی کی یہ پہلی ملاقات ہوگی۔
Uproar in Jammu and Kashmir Assembly: وقف قانون کے خلاف کوٹ پھاڑ احتجاج، جموں کشمیر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ،اسپیکر نے وقف پر بحث سے کردیا انکار
وقف ترمیمی بل 2025 پر گھنٹوں کی بحث کے بعد اسے 2 اپریل کو لوک سبھا اور 3 اپریل کو راجیہ سبھا میں پاس کیا گیا تھا۔ اس کے بعد صدر دروپدی مرمو نے بھی اس بل کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ تب سے اس وقف ترمیمی بل 2025 نے قانون کی شکل اختیار کر لی ہے۔
Waqf Amendment Bill 2025: وقف قانون پر سپریم کورٹ سے آگئی بڑی خبر،چیف جسٹس نے کرائی یقین دہانی، اب تک چھ عرضیاں ہوچکی ہیں داخل
لوک سبھا میں بل کے حق میں 288 اور مخالفت میں 232 ووٹ پڑے، جب کہ راجیہ سبھا میں بل کے حق میں 132 اور مخالفت میں 95 ووٹ پڑے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد ہفتہ کو اس بل کو صدر کی منظوری مل گئی۔ اس کے ساتھ ہی یہ قانون بن گیا۔





