Rahmatullah
Bharat Express News Network
India might overshoot capex target: ہندوستان مالی سال 25 کے لیے کیپیکس ہدف کو کم کر سکتا ہے، ترقی کے لیے کوئی منفی خطرہ نہیں
دریں اثنا، ایک سابقہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان سہ ماہی اخراجات کی حد میں نرمی کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ مالی سال 2024/2025 کے لیے اپنے سرمائے کے اخراجات کے ہدف سے کم نہ ہو۔
Equity investments in Indian real estate set to rise: ہندوستانی رئیل اسٹیٹ میں ایکویٹی سرمایہ کاری اس سال 49 فیصد بڑھ کر 11 بلین ڈالر تک ریکارڈ کی جائے گی
کنفیڈریشن انڈین انڈسٹریز (CII) اور ایک رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی فرم CBRE کی ایک رپورٹ کے مطابق، جائیدادوں کی مضبوط مانگ کے درمیان ہندوستانی رئیل اسٹیٹ میں ایکویٹی سرمایہ کاری اس کیلنڈر سال میں 49 فیصد بڑھ کر 11 بلین ڈالر ہو سکتی ہے۔2023
UP By-election Exit Poll: اترپردیش ضمنی انتخاب کی 9 سیٹوں پر اکھلیش ماریں گے بازی یا یوگی آدتیہ ناتھ پڑیں گے بھاری؟ جانیں،ایگزٹ پول کے نتائج
ایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی کو 9 میں سے 6 سیٹیں مل رہی ہیں اور سماجوادی پارٹی کو 3 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔ بتادیں کہ جے وی سی کے ایگزٹ پول میں بی جے پی کو 6، ایس پی کو 3 سیٹیں مل رہی ہیں، جب کہ دیگر کو ایک بھی سیٹ نہیں مل رہی ہے۔
Bhaskar Reporters Poll on Maharashtra: مہاراشٹر میں بی جے پی کو لگ سکتا ہےبڑا جھٹکا،اس ایگزٹ پول میں بن رہی ہے کانگریس اتحادی کی حکومت
مہاراشٹر میں شیوسینا اور این سی پی ،دونوں پارٹیاں دو دوحصوں میں منقسم ہیں جس کی وجہ سے بی جے پی اور کانگریس کا بڑا فائدہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ مہاراشٹر میں ایک طرف جہاں بی جے پی کو80سے90 سیٹیں ملنے کی امید جتائی جارہی ہے وہیں کانگریس کو 58 سے 60 سیٹیں ملنے کی توقع ہے۔
Matrize Exit Poll on Jharkhand: ایگزٹ پول میں جھارکھنڈ سے بی جے پی کیلئے آگئی اچھی خبر،خطرے میں پڑ گئی ہیمنت سورین کی کرسی
جھارکھنڈ میں حکومت سازی کیلئے اکثیریت کا جو نمبر ہے وہ 41 ہے اور یہاں پر ایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی یہاں پر حکومت بناتی نظر آرہی ہے اور ہیمنت سورین کو جھٹکا لگتا نظرآرہاہے۔ حالانکہ یہ سب فی الحال ایک اندازہ ہے۔
Jharkhand (phase-II) recorded 67.59 Voting Till 5pm: جھارکھنڈ میں ووٹنگ ختم، شام پانچ بجے تک 68فیصد کے قریب ہوئی ووٹنگ،جھارکھنڈ کی عوام نے توڑا اپنا پرانا ریکارڈ
آج باضابطہ طور پر حقیقی ووٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ شام پانچ بجے تک جھارکھنڈ میں 67.59 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ حالانکہ یہ حتمی فیصدی نہیں ہے چونکہ پانچ بجے کے بعد بھی ووٹنگ ہوئی ہے اس لئے حتمی ووٹنگ 70 فیصد کے قریب ہوسکتی ہے۔
Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ ختم،شام پانچ بجے تک 58فیصد ہوئی ووٹنگ،دونوں اتحادی گروپ اپنی اپنی جیت کیلئے پرعزم
حالانکہ سال 2019 میں بھی کچھ اسی رفتار سے ووٹنگ ہوئی تھی اور 61فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا۔ ممکن ہے کہ اس بار 61 فیصد سے زیادہ ہو لیکن پھر بھی مہاراشٹر کی عوام بڑی تعداد میں نکل کر ووٹ دیتی نظر نہیں آئی ۔
UP By-Election: یوپی میں 9سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا عمل مکمل،مہاراشٹر اور جھارکھنڈ سے زیادہ ہنگامہ ریکارڈ
جن 9 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہوئے ہیں ان میں غازی آباد، مظفر نگر کی میراپور، علی گڑھ کی کھیر، مراد آباد کی کنڈرکی، امبیڈکر نگر کی کٹہاری، مین پوری کی کرہل، پریاگ راج کی پھول پور اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ شامل ہیں۔
IHC grants Imran bail in new Toshakhana case: عمران خان کو رہا کرنے کا عدالت نے دیا حکم، پی ٹی آئی کارکنان میں جشن کا ماحول
بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹرسلمان صفدر، ایف آئی اے اسپیشل پراسیکوٹرز عمیر مجید ملک اور ذوالفقارعباس نقوی عدالت میں پیش ہوئے۔طویل سماعت کے بعد عدالت نے عمران خان کی 10 لاکھ روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی۔
Assembly elections: تین بجے تک مہاراشٹر میں 45 فیصد اور جھارکھنڈ میں 61 فیصد سے زیادہ ہوئی ووٹنگ ،کچھ علاقوں میں معمولی جھڑپ کی خبریں
مہاراشٹر اسمبلی کے لیے آج صبح سے ووٹنگ جاری ہے۔ جہاں حکمراں 'مہایوتی' اتحاد اس الیکشن میں اقتدار کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے، وہیں اپوزیشن اتحاد مہا وکاس اگھاڑی کو اقتدار میں شاندار واپسی کی امید ہے۔