Bharat Express

Rahmatullah




Bharat Express News Network


دراصل، کواڈ کانفرنس کا اہتمام صدر بائیڈن کے آبائی شہر جیلاویر میں ہی کیا گیا تھا۔ پی ایم مودی کے ساتھ مرکزی وزیر خارجہ ایس. جے شنکر اور خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھی امریکہ میں موجود ہیں۔ صدر بائیڈن نے ڈیلاویئر میں پی ایم مودی کا اپنی رہائش گاہ پر خیرمقدم کیا۔

یہ 93 فیصد خالص چاندی کا خصوصی تحفہ ہے، جو وزیر اعظم مودی نے امریکہ جانے کے بعد صدر بائیڈن کو دیا ہے، یہ چاندی کا ماڈل اس لیے بھی خاص ہے کہ اس میں ابھرے ہوئے  ڈیزائن کو بنانے کے لیے پیچھے سے ہتھوڑا لگانا مارنا پڑتا ہے۔ یہ ایک روایتی  پیچیدہ فلیگری ورک جیسی تکنیک کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

نڈا نے صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ساتھ مل کر بین الاقوامی تجارت کو ذہن میں رکھتے ہوئے، خوراک کی پیداوار کے عمل کو تیار کرنے اور استعمال کے نمونوں کو تبدیل کرنے میں ایف ایس ایس اے آئی  کی طرف سے کی گئی کوششوں کی ستائش کی۔

اوڈیشہ پولیس نے معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے کی سی آئی ڈی تحقیقات کرے گی۔فوج کے اعلیٰ حکام نے اس معاملے کو لے کر اڈیشہ کے ڈی جی پی اور انتظامیہ سے بات کی ہے۔

حادثے میں ہلاک  موٹر سائیکل سوار کی والدہ نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا، "میں اپنے بیٹے کے لیے انصاف چاہتی ہوں، ایک غلط شخص نے میرے بیٹے کو قتل کیا،میرا بیٹا اب نہیں رہا، لیکن پولیس ہماری مدد کیوں نہیں کر رہی؟

اکھلیش یادو نے اس پوسٹ کے ذریعے ٹھاکروں کی اعلیٰ عہدوں پر ہوئی تعیناتی کو حقیقت پر مبنی کام اور سچائی کو سامنے لانے والا کام بتایا ۔حالانکہ  اس پر سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے پلٹ وار کیا ہے۔

معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ فی الحال دونوں برادریوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کو دیکھتے ہوئے چار پولیس اسٹیشنوں کی فورسز کو موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پی اے سی کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

چند سال قبل سپریم کورٹ نے اہم آئینی بنچ کے مقدمات میں اپنی کارروائی کو لائیو سٹریم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ لائیو سٹریمنگ کی کارروائی آئین کے آرٹیکل 21 کے تحت انصاف تک رسائی کے حق کا حصہ ہے۔

نوجوان کا نام عزیر فیض محی الدین بتایا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سلمان خان کا قافلہ محبوب اسٹوڈیو کے قریب سے گزر رہا تھا کہ محی الدین تیزی سے موٹر سائیکل لے کر اداکار کی گاڑی کے قریب پہنچا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے بار بار خبردار کیا لیکن اس کے باوجود اس نے ایک نہ سنی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ہم نکسل ازم کو ختم کریں گے۔ میری اپیل ہے کہ وہ قانون کے سامنے ہتھیار ڈال دیں، ہتھیار چھوڑ دیں۔ شمال مشرق اور کشمیر میں کئی جگہوں پر بہت سے لوگ اپنے ہتھیار چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ہیں۔