Rahmatullah
Bharat Express News Network
40 killed, 150 injured in blast at JUI-F workers convention: مولانا فضل الرحمن کی پارٹی کے ورکرز کنونش میں دھماکہ،40 سے زائد افراد ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن کا آج انعقاد کیا گیا جس دوران قریب چار بجے کے آس پاس ایک دھماکہ ہوا جس میں ابھی تک ملی جانکاری کے مطابق 40 لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔
PM Modi remarks on Hajj policy: بغیر محرم کے حج کرنے والی خواتین کے خطوط پر وزیراعظم نریندر مودی نے دیا بڑا بیان
من کی بات میں مجھے اس بار کافی تعداد میں ایسے بھی خطوط ملے ہیں جو من کو بہت سکون دیتے ہیں ۔ یہ خطوط ان مسلم خواتین نے لکھی ہیں جو حال ہی میں سفر حج سے واپس لوٹی ہیں ۔ ان کا یہ سفر کئی حوالوں سے بہت خاص ہے۔ یہ وہ خواتین ہیں ، جنہوں نے سفر حج کیا ،وہ بھی بغیر کسی مرد معاون کے یا بغیر کسی محرم کے۔
Opposition delegation castigates both Centre and State : انڈیا اتحاد کا منی پور دورے کے بعد بڑا بیان: کہا، چین اٹھا سکتا ہے موقع کا فائدہ، خواتین اپنے شوہر اور بیٹے کی لاش کا کررہی ہیں مطالبہ
انڈیا اتحادکے وفد نے ان متاثرہ خواتین کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی، جنہیں 4 مئی کو ہجوم کے ہاتھوں برہنہ کیا گیااور مارا پیٹا گیا تھا۔ متاثرہ خواتین میں سے ایک کی والدہ نے وفد سے درخواست کی کہ وہ اس کے شوہر اور بیٹے کی لاشیں حاصل کرنے میں ان کی مدد کریں جنہیں ہجوم کے ہاتھوں قتل کیا گیا تھا۔
Eye flu symptoms and treatment: آئی فلو کے کیسز میں تیزی سے ہورہا ہے اضافہ، جانئے کیا ہے وجہ اور کیسے خود کو رکھ سکتے ہیں محفوظ
ملک میں گزشتہ چند دنوں سے مسلسل بارشوں اور مرطوب موسم کے باعث ’آئی فلو‘ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بدلتے موسم سے آنے والی فلو کی دستک نے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب کو بیمار کر دیا ہے۔ اس وقت دہلی سے چھتیس گڑھ تک، ملک کی تقریباً ہر ریاست سے آنکھوں کے فلو کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔
Finding temple in every mosque will cost the BJP dearly: ہر مسجد میں مندر تلاش کرنے کا سلسلہ بی جے پی کو مہنگا پڑے گا:سوامی پرساد موریہ
ہر مسجد میں مندر تلاش کرنے کا سلسلہ بی جے پی کو مہنگا پڑے گا۔ایسا کریں گے تو لو گ ہرمندر میں بدھ مذہب کی خانقاہیں تلاشیں گے۔ موریہ نے کہا کہ تاریخی شواہد، حقائق اور گواہ اس بات کا پختہ ثبوت ہیں کہ تمام ہندو ں کے بڑی عبادت گاہیں ہیں وہ سب بدھ خانقاہوں پر بنائی گئی ہیں۔
JMI Fine Art students and faculty: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فائن آرٹ کے طلبا نے مجسموں اور آرٹ ورک سے کیمپس کو نئی جہت عطا کی
ان مجسموں کے اثرات صر ف کیمپس کے احاطوں تک محدود نہیں ہیں بلکہ کیمپس کے باہر بھی اس کے اثرات پہنچ رہے ہیں۔مقامی کمیو نی ٹی کے اراکین اور زائرین نے بھی مجسموں کی تنصیب کے عمل میں دلچسپی لی ہے اور کیمپس میں لگے ہوئے مجسموں کے دیکھنے کے لیے مختلف پس منظروں کے لوگ آرہے ہیں۔
INDIA Coordination committee: انڈیا اتحاد کی تیسری میٹنگ سے قبل کوآرڈینیشن کمیٹی کو دی گئی حتمی شکل،جانئے کمیٹی میں کس کس پارٹی کو ملی جگہ
ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کی رابطہ کمیٹی میں کانگریس، ٹی ایم سی، ڈی ایم کے، عام آدمی پارٹی، جے ڈی یو، آر جے ڈی، شیوسینا (یو بی ٹی)، این سی پی، جھارکھنڈ مکتی مورچہ، سماج وادی پارٹی اور سی پی آئی (ایم) سے ایک ایک رکن ہوگا۔ اس کے ساتھ یہ طے کیا گیا ہے کہ اتحاد میں شامل دیگر چھوٹی جماعتوں کو کمیٹی میں جگہ نہیں ملے گی۔
Hollywood strikes continue: پورے ہالی ووڈ میں مہینوں سے ہڑتال جاری،بڑے بڑے اداکاروں نے ہڑتال کی حمایت کا کیا اعلان،ایمی ایوارڈ شو ملتوی
بنیادی طور پر جن چیزوں کو لیکر یہ احتجاج اور ہڑتال چل رہا ہے اس کے پیچھے اسٹوڈیوز کے مسائل۔ پروجیکٹس پر ملنے والی فیس میں کمی ،فلموں کے شو پر پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور ڈسٹری بیوٹر کے شیئر وغیرہ کے ساتھ اے آئی کے استعمال سے گریز جیسے اہم مسائل ہیں جن کے خلاف ہالی ووڈ کا بڑا طبقہ مہینوں سے ہڑتال پر ہے۔
Photos: After three years, Aya Sophia Masjid دنیا کی مشہور ترین عمارتوں میں سے ایک ہے مسجد آیا صوفیہ، تین سال میں ہی خوبصورتی ہوگئی دوگنی
آیاصوفیہ دنیا میں فن تعمیر کا ایک عالی شان نمونہ ہے،جسے رومی اور ترک انجینئر وں نے کمال مہارت سے دنیا کی شاندار عمارت کا روپ دیا ہے۔آج بھی دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح اس عالی شان عمارت کو دیکھنے آتے ہیں اور فن تعمیر کے اس عجوبے پر داد د یئے بغیر نہیں رہ سکتے۔
The details of missing women in the country: تین سال میں 13 لاکھ سے زیادہ خواتین اور لڑکیاں ہوئیں لاپتہ،جانئے آپ کی ریاست سے کتنی لڑکیاں ہوئیں غائب
اب تک یہ عام اندازہ تھا کہ ریاستی سطح پر سو دو سو کے آس پاس لڑکیاں اور عورتیں لاپتہ ہوتی ہوں گی اور ملکی سطح پرلاپتہ ہونے والو کی تعداد ہزار دس ہزار تک کی ہوگی۔ لیکن یہ سارے اندازے اس وقت غلط ثابت ہوگئے جب مرکزی وزارت داخلہ نے غائب ہونے والی لڑکیوں اور خواتین کی حتمی تعداد سے پردہ اٹھایا۔