Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Massive Traffic jam at Noida: نوئیڈا میں مزدوروں کا زبردست احتجاج، دہلی اورغازی آباد کی سڑکیں بلاک، کئی کلومیٹرتک لگی لمبی قطاریں، دفترجانے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا
نوئیڈا میں مزدوروں کے پُرتشدد مظاہرے کی وجہ سے غازی آباد-نوئیڈا سرحد پربڑے پیمانے پرٹریفک جام دیکھنے کوملا۔ کئی اہم شاہراہوں کو بند کردیا گیا، جس سے گھنٹوں تک پریشانی اورٹریفک میں خلل پڑا۔ دفترجانے والوں کو زبردست پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Zama Khan reaction about Bihar new Government: بہارمیں نئی حکومت کی حلف برداری کا جے ڈی یو نے کیا اعلان! نتیش حکومت کے وزیر نے بتائی تاریخ
جے ڈی یو کے وزیر زماں خان کا کہنا ہے کہ تمام تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں۔ منگل کے روزکابینہ کی میٹنگ ہوگی۔ جو کچھ بھی ہوگا، نتیش کمار کے فیصلے پرہوگا۔ انہوں نے حلف برداری کی تاریخ سے متعلق بھی بڑی بات کہی ہے۔
Vijay Kumar Chaudhary on Bihar Politics: بہارمیں سی ایم پرتعطل کے دوران وجے چودھری کا بڑا بیان، کہا-”وزیراعلیٰ وہیں ہوگا، جو…‘‘
بہارحکومت میں وزیر وجے کمار چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ وہی ہوگا، جسے این ڈی اے کا لیڈر منتخب کیا جائے گا۔ بی جے پی کا اس میں اہم رول ہوگا۔
IPL 2026: مسلسل تین ہار کے بعد مضبوط ہوگی کولکاتا نائٹ رائیڈرس، اگلے میچ میں کھیلے گا 18 کروڑ کا گیند باز، جانئے پوری تفصیل
مسلسل تین ہارکا سامنا کرچکی کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو اگلے مقابلے میں بڑی مضبوطی ملنے والی ہے۔ 18 کروڑ والا گیند باز ٹیم سے جڑنے کے لئے تیار ہے۔ متھیشا پتھیرانا کو 2026 ٹی-20 ورلڈ کپ کے دوران چوٹ لگی تھی، جس کی وجہ سے وہ کرکٹ سے دورتھے۔ اب وہ واپسی کے لئے پوری طرح سے تیارنظرآرہے ہیں۔
Hormuz Strait Tension: اسلام آباد امن مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پاکستان کو بڑا دھچکا! ایران نے آبنائے ہرمز سے دوآئل ٹینکروں کو گزرنے سے روک دیا
Hormuz Strait tension: اسلام آباد میں امن مذاکرات ناکام ہونے کے بعد بین الاقوامی حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔ اسی درمیان پاکستان کے دو تیل ٹینکر’شالمار‘ اور’خیرپورر‘ سے متعلق بڑی خبرسامنے آئی ہے، جو بحیرہ عرب سے آبنائے ہرمزمیں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن انہیں واپس جانے پرمجبورکردیا گیا۔ اس کے پیچھے کی وجہ …
Asha Bhosle Death Updates: آشا بھوسلے نے 20 زبانوں میں بکھیرا اپنا جادو، 12000 گانوں کے ساتھ بنایا ریکارڈ
لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ انہیں ہفتہ کے روزبریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور اتوار کے روز انہوں نے دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ آشا بھوسلے کے بیٹے آنند بھوسلے نے ان کی موت کا اعلان کیا۔ آنند بھوسلے نے کہا، “میری ماں آشا بھوسلے کا آج انتقال ہو گیا، آخری رسومات کل شام 4 بجے ادا کی جائیں گی۔”
Donald Trump on US Iran Peace Talk: پاکستان میں بات چیت ناکام ہونے پر برہم ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ایران کو پھر دی بڑی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈ ترمپ کا رخ کافی سخت نظرآرہا ہے۔ وہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ڈیل چاہے ہو یا نہ ہو، اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم پہلے ہی جیت چکے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ اورایران کے درمیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات کسی نتیجے پرنہیں پہنچ سکی۔
Legendary Singer Asha Bhosle passes away: آشا بھوسلے کا 92 سال کی عمر میں انتقال، سینے میں انفیکشن کے بعد ملٹی آرگن فیلیور بنی وجہ
لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے انتقال کرگئیں۔ ان کے بیٹے آنند بھوسلے نے ان کے انتقال کا اعلان کیا۔ ان کی آخری رسوم کل شام 4 بجے ادا کی جائے گی۔ آشا بھوسلے کی پوتی جنائی بھوسلے نے سوشل میڈیا پرپوسٹ کیا کہ آشا بھوسلے کو ہفتہ کی رات سینے میں انفیکشن کی وجہ سے داخل کرایا گیا تھا۔ ملٹی آرگن فیلیور کی وجہ سے آشا بھوسلے کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کی وجہ سے بالی ووڈ کی دنیا کے علاوہ عام لوگوں میں بھی سوگ کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔
Saudi Arabia-Qatar will repay Pakistan: پاکستان کا 32 ہزار کروڑ روپئے کا قرض ادا کریں گے سعودی عرب اور قطر، اس کام کے لئے کریں گے یہ کام
سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو 5 بلین ڈالر کی مالی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے، جس سے اس کے کمزور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم کرنے اور متحدہ عرب امارات کے 3.5 بلین ڈالر کے قرض کی ادائیگی میں مدد ملے گی۔
US-Iran Peace Talk Updates: اسلام آباد میں امریکہ-ایران مذاکرات کا پہلا دور ختم، دونوں ممالک کے رویے میں آئی نرمی
اسلام آباد میں ہفتہ کے روزامریکہ اورایران کے درمیان اہم بات چیت ہو رہی ہے۔ یہ مذاکرات پاکستان کی ثالثی سے چل رہی ہے۔ پاکستانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تقریباً دو گھنٹے تک چلی امن مذاکرات میں دونوں فریق نے رضامندی تک پہنچنے کے لئے نرم رویہ دکھایا ہے۔ مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع ہوگا۔





