Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Asaduddin Owaisi Slams RSS: کیا آرایس ایس پریوار مسلمانوں سے لے رہا ہے بدلہ؟ عالم دین کے قتل اور بلڈوزر کارروائی پر اسدالدین اویسی نے اٹھایا سوال
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے آرایس ایس پرتنقید کی ہے۔
Salman Khan Subhash Ghai Controversy: سلمان خان نے جب بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کو مار دیا تھپڑ، بعد میں مانگنی پڑی معافی
بالی ووڈ کے دبنگ خان نے ایک بارپھرمشہورڈائریکٹرپرہاتھ اٹھا دیا تھا۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا اوراس کے بعد کیا ہوا؟ آئیے یہ جانتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی پتہ لگاتے ہیں کہ آخر وہ ڈائریکٹر کون ہیں، جس سے سلمان خان کا جھگڑا ہوا تھا۔
Lok Sabha Elections Result 2024: یوپی نے بی جے پی کو کیوں دیا بڑا جھٹکا؟ راہل گاندھی نے کہی یہ بڑی بات
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایودھیا اور اترپردیش میں بی جے پی کو ملی ہار پرتنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی عوام نے بی جے پی کو جواب دے دیا ہے۔
T20 World Cup 2024: پاکستان کی جیت ہوئی، لیکن کیوں بوکھلائی گئے بابراعظم؟ بلّہ تک پھینک دیا
پاکستانی ٹیم نے 12 جون کوکناڈا کی ٹیم کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی سپر-8 میں کوالیفائی کرنے کے لئے پاکستان کی امیدیں ابھی بھی بنی ہوئی ہیں۔ حالانکہ کپتان بابراعظم جیت کے باوجود غصے میں نظرآئے۔
پیما کھانڈو ایک بار پھر ہوں گے اروناچل کے وزیراعلیٰ، بی جے پی اراکین اسمبلی کی میٹنگ میں ہوا فیصلہ
پیما کھانڈو ایک بار پھر اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ بی جے پی اراکین اسمبلی کی میٹنگ میں ان کے نام پر مہر لگی ہے۔ اس اسمبلی الیکشن میں بی جے پی نے ریاست کی 60 میں سے 46 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔ پیما کھانڈو بلامقابلہ ایم ایل اے منتخب کئے گئے ہیں۔
Farooq Abdullah on Terror Attacks in Jammu and Kashmir: پاکستان سے بات چیت کے بغیر نہیں نکلے گا حل… دہشت گردانہ حادثات پر فاروق عبداللہ کا بڑا بیان
جموں وکشمیر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سے متعلق نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹرفاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ فوجی کارروائی سے یہ مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اس کے لئے انہوں نے پاکستان سے بات چیت کرنے کی بات دوہرائی ہے۔ انہوں نے آئندہ امرناتھ یاترا کا بھی ذکرکیا ہے۔
آندھرا پردیش کی ٹی ڈی پی-بی جے پی الائنس حکومت میں ایک مسلم وزیر، جانئے کون ہیں این فاروق؟
این ایم ڈی فاروق آندھرا پردیش کی سیاست میں مشہور نام ہے۔ وہ اس سے پہلے بھی نائیڈو کابینہ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ وہ نومبر 2018 سے مئی 2019 تک ریاست کے وزیرصحت رہ چکے ہیں۔ فاروق ٹی ٹی پی کے سینئرلیڈر ہیں۔
Kuwait Fire: کویت کی ایک عمارت میں آتشزدگی، 41 ہندوستانیوں نے گنوائی جان، 30 افراد زخمی
کویت کے جنوبی منگف میں بدھ کے روز ایک حادثہ ہوگیا۔ یہاں پر ایک عمارت میں آگ لگنے سے 40 سے زیادہ افراد کی موت ہوگئی ہے۔ بتایا جاستا ہے کہ ہلاک ہونے والے 40 افراد ہندوستانی ہیں۔ جانکاری کے مطابق، آگ پر قابوپالیا گیا ہے۔
Akhilesh Yadav resigns from MLA Post: اکھلیش یادو نے دیا استعفیٰ، کرہل اسمبلی کی سیٹ چھوڑ کر پارلیمنٹ میں قنوج کی کریں گے نمائندگی
سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادو نے کرہل اسمبلی حلقہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ اب قنوج لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ رہیں گے۔
Chandrababu Naidu Oath Ceremony: چندرا بابو نائیڈو نے وزیراعظم مودی کی موجودگی میں چوتھی بار آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا، نتیش کمار نہیں ہوئے شامل
چندرا بابو نائیڈو نے آج یعنی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ نائیڈو نے وجے واڑہ کے کیسرپلّی آئی ٹی پارک میں 11 بجکر 27 منٹ پرحلف لیا۔ چندرا بابو نائیڈو چوتھی بار ریاست کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شامل ہوئے۔