Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Kerala Assembly Election 2026: تریشور میں ڈیڑھ گھنٹہ ووٹ ڈالنے کے لئے لائن میں کھڑا رہا 62 سال کا بزرگ شخص، ووٹنگ کے دوران ہوئی موت
کیرلا اسمبلی الیکشن میں اس بارمقابلہ کافی دلچسپ ہوگیا ہے۔ ریاست میں کل 883 امیدوارمیدان میں ہیں، یعنی ہرسیٹ پراوسطاً 6 سے 7 امیدواراپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ اس سے واضح ہے کہ الیکشن میں مقابلہ کافی دلچسپ ہوگیا ہے۔ حالانکہ کئی سیٹوں پرصورتحال کافی مشکل ہوگئی ہے۔ کیونکہ باغی اورآزاد امیدوار بھی بڑی تعداد میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ان کی وجہ سے کئی انتخابی حلقوں میں مقابلہ کافی سخت ہوگیا ہے۔
West Bengal Assembly Election 2026: ’’مغربی بنگال میں بی جے پی کی لہر ہے، بے رحم حکومت جانے والی ہے‘‘، وزیراعظم مودی کا ٹی ایم سی پر بڑا حملہ
وزیر اعظم نریندرمودی نے مغربی بنگال میں ٹی ایم سی حکومت پر"سنڈیکیٹ راج" اور"کٹ منی" کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ بنگال کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کی ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے بنگال میں بھی تبدیلی اورترقی کا وعدہ کیا۔
US-Iran Ceasefire: امریکہ-ایران سیزفائر کے درمیان اسرائیل کا بڑا دعویٰ- ہم نے مارگرایا حزب اللہ سربراہ قاسم نعیم کا بھتیجا
امریکہ اورایران کے درمیان 14 دنوں کی جنگ بندی پربھلے ہی رضا مندی بن گئی ہو، لیکن مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ابھی بھی برقرارہے۔ اسی درمیان اسرائیل نے حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم کے بھتیجے کو ہلاک کرنے کا بڑا دعویٰ کیا ہے۔
Baramati Bypoll 2026: بارامتی میں بلامقابلہ ضمنی الیکشن ممکن؟ نام واپسی کا آخری دن، اب کانگریس صدر نے اٹھایا یہ بڑا قدم
مہاراشٹرکی نائب وزیراعلیٰ سنیترا پواراور روہت پوار سے بات چیت کے بعد ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال نے کانگریس کے سینئرلیڈرسے تبادلہ خیال کیا ہے۔ صدرکے طورپران کے پاس امیدوار کا نام واپس لینے کا اختیار ہے۔
West Bengal Assembly Election 2026: بنگال الیکشن کے درمیان مرشدآباد میں سنسنی، ادھیررنجن چودھری کے قافلے پر’ٹرک‘ نے ماری ٹکر، بال بال بچ گئے سابق ریاستی صدر
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوران مرشد آباد کے کنڈی میں کانگریس امیدوار ادھیر رنجن چودھری کے قافلے پر تیز رفتار ٹرک نے حملہ کیا۔ چودھری جیبنتی اور ہاٹپارہ کے درمیان اسٹیٹ ہائی وے 11 پرہونے والے حادثے میں بال بال بچ گئے۔
Iran-US Ceasefire: ’’آبنائے ہرمز نہیں کھولا تو کریں گے بڑا حملہ‘‘، اسلام آباد میں جنگ بندی میٹنگ سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو سخت انتباہ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگرجنگ بندی نہ مانی گئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقت سے حملہ کیا جائے گا۔ امریکی فوجی اس کے لئے تیارہیں۔
IPL 2026: گجرات ٹائٹنس نے آخری دو گیندوں میں جیت لیا ہارا ہوا میچ، آخری گیند پر’ہیرو‘ سے’زیرو‘ ہوگئے ڈیوڈ ملر، جان کر رہ جائیں گے حیران
آئی پی ایل 2026 کے 14ویں میچ میں دہلی کیپٹلس اورگجرات ٹائٹنس کے درمیان ایک دلچسپ مقابلے میں سخت ٹکردیکھنے کو ملی۔ گجرات ٹائٹنس نے اس میچ کو صرف ایک رن سے اپنے نام کیا۔ دہلی کی ٹیم آخری دو گیندوں پر دو رن بنانے میں ناکام رہی۔
Assam Assembly Election 2026: آسام میں 126 سیٹوں کے لئے ہوگی ووٹنگ، ہیمنت بسوا سرما کی قیادت میں بی جے پی لگا پائے گی جیت کی ہیٹ ٹرک؟ گوروگوگوئی کا وقار بھی داو پر
آسام کی 126 اسمبلی سیٹوں پرآج ووٹنگ ہوگی۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات کے دوران ووٹنگ کرائے جانے کی تیاریاں مکمل ہے۔ بی جے پی جیت کی ہیٹ ٹرک لگانے کے فراق میں ہے تو وہیں کانگریس واپسی کی راہ دیکھ رہی ہے۔
US-Iran Ceasefire: آئی ایم سی آر کے چئرمین محمد ادیب نے جنگ بندی کا کیا خیرمقدم، کہا- مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے عالمی نظام میں بڑی تبدیلی کے آثارنمایاں کر دیئے
آئی ایم سی آرکے چیئرمین نے ایران کی تاریخی مزاحمتی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک صدیوں سے بیرونی دباؤ، حملوں اوربڑی طاقتوں کے مقابلے میں اپنی بقا اوردفاع کی صلاحیت کا مظاہرہ کرتا آیا ہے۔ ان کے مطابق ایران کی تاریخ یہ ظاہرکرتی ہے کہ وہ دفاعی استقامت رکھتا ہے اوراس نے روایتی طورپرجارحانہ توسیع پسندی کے بجائے مزاحمتی حکمتِ عملی اختیارکی ہے۔
Jamaat-E-Islami Hind welcomes US-Iran Ceasefire: جماعت اسلامی نے امریکہ-ایران کے درمیان جنگ بندی کا کیا خیرمقدم، جنگی جرائم پرجواب دہی کے لئے کی یہ بڑی اپیل
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے موجودہ صورت حال پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’حالیہ جنگ بندی کے نتیجے میں عالمی سطح پراطمینان کی فضا پیدا ہوئی ہے، بالخصوص آبنائے ہرمزکے دوبارہ کھلنے اور کشیدگی میں کمی کے باعث، عالمی توانائی کی فراہمی بحال ہوئی ہے اور بھارت سمیت کئی ممالک کی معیشتوں پر پڑنے والے منفی اثرات میں کمی آئی ہے۔





