Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


کرن چودھری موجودہ وقت میں ہریانہ کی توشام سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ وہیں شروتی چودھری ہریانہ کانگریس کی کارگزارصدرتھیں۔

فلم ’گرلس ول بی گرلس‘ انٹرنیشنل لیول پردھوم مچا رہی ہے۔ اب یہ جلد ہی فرانس اور برطانیہ میں ریلیز ہوگی۔

کاشی وشوناتھ مندر میں درشن اورپوجا کرنے کے بعد وزیراعظم مودی اچانک یہاں سگرا اسٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے اب تک کئے گئے کاموں کا معائنہ کیا۔

مہاراشٹرلوک سبھا الیکشن میں پارٹی کی کارکردگی کے بعد ریاستی صدرمیں تبدیلی ہوگی یا نہیں، اس سے متعلق کئی طرح کی قیاس آرائیاں چل رہی تھیں۔ اب تصویر صاف ہوگئی ہے۔

بابراعظم اور پانچ دیگرکھلاڑی محمد عامر، عماد وسیم، حارث روف، شاداب خان اوراعظم خان نے پاکستان لوٹنے سے پہلے لندن میں چھٹیاں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہوائی حملے جاری ہیں۔ اب تک 37 ہزار سے بھی زیادہ فلسطینی لوگوں کی جان جاچکی ہے۔ ایک طرف 7 اکتوبرکے حماس کے حملے سے متعلق اسرائیلی کارروائی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے تو دوسری طرف ایک دوسری رپورٹ دنیا بھر میں بحث کا موضوع ہے۔ رپورٹ میں کچھ دستاویزوں کے بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے کچھ سینئر افسران کے پاس حماس کے حملے سے متعلق خفیہ جانکاری پہلے سے تھی۔

کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ بی جے پی کا کوئی بھی لیڈر وہاں لڑنے آجائے، وزیراعظم مودی بھی وائناڈ لڑنے آجائیں، انہیں روک کون رہا ہے الیکشن لڑنے سے۔ وہ وارانسی میں مشکل سے جیتے ہیں۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اترپردیش کی رائے بریلی سیٹ سے نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے متعلق انہوں نے وائناڈ کی عوام کو بھی پیغام دیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بدھنی کی عوام کے پیار اورآشیرواد کے لئے قرض دار ہیں اوراپنی پوری زندگی کی خدمت میں لگا دیں گے۔

امریکی این ایس اے جیک سلیون ہندوستانی دورے پر ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری کے بعد کسی امریکی افسر کا یہ پہلا ہندوستانی دورہ ہے۔ دہلی میں میٹنگوں کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔