Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Nupur Sharma Again Received Threats: گستاخ رسولﷺ نوپورشرما کو ملی دھمکی، کہا- اسلامک اسٹیٹ نے کہی یہ بڑی بات
گزشتہ کچھ دنوں میں پولیس نے نوپورشرما کودھمکی دینے کے الزام میں کئی گرفتاریاں ہوچکی ہیں۔ اس باردی گئی دھمکی میں مودی حکومت اوراس کے کئی لیڈران کے بیانوں کا ذکرکیا گیا ہے۔
Rahul Gandhi on NEET and UGC NET 2024 Exam Controversy: پی ایم مودی پیپرلیک نہیں روک پا رہے ہیں، ایجوکیشن سسٹم پربی جے پی کا قبضہ، NETاور NEET پرراہل گاندھی کا بڑا حملہ
کانگریس کے سابق صدراوررکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پیپرلیک کے معاملے پروزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پیپرلیک نہیں روک پا رہے ہیں اورطلبا کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑکیا جا رہا ہے۔
UGC NET 2024: یوجی سی نیٹ امتحان کی اگلی تاریخ کیا ہوگی، کیوں منسوخ کیا گیا امتحان؟ وزارت تعلیم نے کہی یہ بڑی بات
پیپرلیک پر مرکزی وزارت تعلیم ایکشن موڈ میں ہے۔ آج وزارت کی طرف سے واضح الفاظ میں کہا گیا کہ یہ میٹر سی بی آئی کو سونپا گیا ہے۔ جب تک سی بی آئی کی طرف سے رپورٹ نہیں آجاتی، تب تک اس بارے میں کچھ نتیجہ نہیں نکالا جاسکتا۔ طلبا کا مفاد سب سے اہم ہے۔
UP Monsoon Update: مانسون پرآئی خوشخبری، آئی ایم ڈی نے کہا- آج کے بعد یوپی میں…
اترپردیش میں مانسون سے متعلق بڑی خوشخبری آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے دی گئی نئی جانکاری سے لوگوں کی جان میں جان آگئی ہے۔
Jammu and Kashmir Encounter: کشمیرمیں سیکورٹی اہلکاروں نے لشکرطیبہ کے دو پاکستانی دہشت گردوں کو کیا ہلاک، بڑے پیمانے پرہتھیاربرآمد
ہندوستان میں مسلسل پاکستان لشکرطیبہ کے دہشت گردوں کے ذریعہ دہشت پھیلانے کی بات سامنے آتی رہی ہے۔ گزشتہ کچھ ماہ میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کا کئی بارتصادم بھی ہوا ہے۔
NEET UG 2024: ’پیپرلیک معاملے میں تیجسوی یادو کے قریبی کا ہاتھ‘، بہارکے نائب وزیراعلیٰ کا بڑا دعویٰ
نیٹ پیپرلیک معاملے میں نیا اینگل سامنے آیا ہے، جہاں پورے ملک میں نیٹ امتحان پرتنازعہ چھڑگیا ہے۔ وہیں اب پیپرلیک سے متعلق بہارکے نائب وزیراعلیٰ نے بڑا دعویٰ کیا۔ وجے سنہا نےکہاکہ نیٹ پیپرلیک میں سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو کے قریبی کا ہاتھ ہے۔
NEET پیپرلیک معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکز اور NTA سے مانگا جواب، 8 جولائی کو ہوگی سماعت
سپریم کورٹ میں جسٹس وکرم ناتھ اور ایس وی این بھٹی کی تعطیلاتی بینچ نے این ٹی اے کی طرف سے داخل الگ الگ عرضیوں پر بھی متعلقہ فریق سے جواب مانگا، جس میں کچھ زیرالتوا عرضیوں کو ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
اجیت پوار کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، چھگن بھجبل سمیت یہ اراکین اسمبلی چھوڑیں گے این سی پی کا ساتھ؟ شرد پوار کے پوتے کا بڑا دعویٰ
لوک سبھا الیکشن کے نتائج کے بعد مہاراشٹرمیں قیاس آرائیوں کا دور شروع ہوگیا ہے۔ این سی پی (شرد چندر پوار) گروپ کے رکن اسمبلی روہت پوار نے دعویٰ کیا کہ 27 جون سے مہاراشٹر اسمبلی کا مانسون سیشن شروع ہورہا ہے۔ اس دوران اجیت پوار گروپ کے کئی اراکین اسمبلی شرد پوار گروپ کی این سی پی میں شامل ہوں گے۔
T20 World Cup 2024: سپر-8 میں ہندوستان کا پہلا مقابلہ افغانستان سے، جانئے ٹی-20 میچ میں کس کا پلڑا بھاری
سپر-8 میں ہندوستان کا پہلا مقابلہ افغانستان سے ہونا ہے۔ افغانستان نیوزی لینڈ جیسی ٹیم کو ہراکر سپر-8 میں آئی ہے۔ ایسے میں ٹیم انڈیا کو افغانستان سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
”مسلم-یادو نے ووٹ نہیں دیا، ان کا کام نہیں کریں گے“، جے ڈی یو ایم پی دیویش چندر ٹھاکر کا عجیب وغریب بیان
نتیش کمارکی پارٹی جے ڈی یو کے ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے دیویش چندرٹھاکرنے کہا ہے کہ سب سے زیادہ کام میں نے یادو اور مسلم سماج کا کیا، لیکن الیکشن میں ان لوگوں نے بغیر کسی وجہ کے انہیں ووٹ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس سماج کے لوگ کرانے آتے ہیں تو چائےناشتہ ضرور کرائیں گے، لیکن ان کا کام نہیں کریں گے۔