Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


لو جہاد سے متعلق مبینہ معاملوں کو دیکھتے ہوئے اتراکھنڈ کے پرولا میں ہندو مہاپنچایت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس مہا پنچایت سے پہلے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

CBI Investigation of Odisha Train Tragedy: اوڈیشہ کے بالا سور میں 2 جون کو ہوئے خطرناک ریل حادثے کے بعد سے سی بی آئی کی 10 رکنی ٹیم کی کارروائی تیز ہوگئی ہے۔

سابق آئی پی ایس افسر کے کے مشرا کو سال 2026 تک بی سی سی آئی کی اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا سربراہ نامزد کیا گیا ہے۔

ہندوستانی سنیما کے دو عظیم فنکار رجنی کانت اورامیتابھ بچن ایک بار پھر بڑے پردے کے ساتھ نظرآنے والے ہیں۔

 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان عالمی کپ 2023 میں 15 اکتوبر کو میچ کھیلا جاسکتا ہے۔ ٹیم انڈیا نے 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترسکتی ہے۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریا سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کا کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔

کرناٹک میں 10ویں کلاس کے سیلیبس سے آرایس ایس بانی ہیڈگیوار کی سوانح سے متعلق باب کو ہٹانے کی بات سامنے آنے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔

منی پور میں جاری تشدد کے درمیان گزشتہ جمعہ (9 جون) کو سیکورٹی اہلکاروں کے حلیے میں آئے شرپسندوں نے تلاشی کے بہانے لوگوں کو گھروں سے باہربلایا اورانہیں گولی ماردی۔

جھارکھنڈ اسٹیٹ اسٹوڈنٹس یونین (جے ایس ایس یو) نے مقامی لوگوں کے لئے 100 فیصد ریزرویشن کے مطالبہ کے ساتھ ہفتہ کے روز سے 48 گھنٹے جھارکھنڈ بند کا اعلان کیا ہے۔ یونین نے الزام لگایا کہ نوکریوں کے اشتہارات 60-40 کے تناسب سے جاری کئے جا رہے ہیں۔

Shiv Sena BJP Alliance: مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیو سینا اور بی جے پی اتحاد والی حکومت ہے۔ اب اس اتحاد میں اختلافات پیدا ہونے کے اشارے مل رہے ہیں۔