- Home » بریکنگ نیوز » Shahbad Dairy Three accused Misbehaved with Minor GirL: دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں نابالغ لڑکی سے اجتماعی آبروریزی، 3 ملزم گرفتار
Shahbad Dairy Three accused Misbehaved with Minor GirL: دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں نابالغ لڑکی سے اجتماعی آبروریزی، 3 ملزم گرفتار
دارالحکومت دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ تین لڑکوں نے اجتماعی آبروریزی کے حادثہ کو انجام دیا۔ متاثرہ اپنے دوست کے ساتھ پارک میں بیٹھی تھی، اسی دوران ملزم وہاں پہنچے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تینوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔